کریچ کیسے چیک کریں گے؟؟ تو آپ گوگل یا سفاری
https://t.co/X2snOnyx9z پر جاکر اپنا ٹویٹر اکاؤنٹ اوپن کریں گے اُس کے بعد اپنا اکاؤنٹ اوپن کریں گے۔
پھر ریچ نظر آجائے گی ۔
پوسٹ کو زیادہ زیادہ Repost کریں شکریہ
گھر خالی نہ کرنے اور بیٹی کا رشتہ نہ دینے پر ظالم اور جابر لوگوں کا گھر میں گھس کر ماں اور بیٹی پر تشدد۔
چاہے جتنے مرضی سخت قانون بن جائے، یہ لوگ نہیں ڈرنے والے، ان لوگوں کا حل صرف سی سی ڈی ھے۔ عدالتوں کو بھی کچھ وقت کے لئے خاموش ہو جانا چاہیے تاکہ یہ گند ختم ہو سکے۔
ایک بزرگ اور بے بس شخص اپنی تکلیف اور جسمانی کمزوری کے باوجود مسلمانوں کے ساتھ باجماعت نماز ادا کرنے کی کوشش کرتا ہے یہ منظر ایمان اور عزم کی خوبصورت مثال ہے۔
اس معصوم کو آنکھ کا کینسر ہے، والد ڈرائیور ہے، پریشانی کا شکار ہیں، کوئی مخیر شخص اس بچے کا علاج کروا دے یا ان کے ساتھ مالی و اخلاقی تعاون کر سکے تو بڑی نیکی ہو گی.
جو مدد کرنا چاہے خود رابطہ کر سکتا ہے، بچے کو بھی دیکھ سکتے ہیں
@MaryamNSharif@Kh_ImranNazir@GovtofPunjabPK
یہ وہ مبارک کنواں ہے… جہاں ہمارے پیارے نبی ﷺ کو آخری بار غسل دیا گیا۔
یہ جگہ آج بھی محبت، عقیدت اور خاموشی سے تاریخِ اسلام کی گواہی دیتی ہے۔
اللّٰہم صلِّ علیٰ محمد ﷺ ❤️
اس بات کو آسان الفاظ میں یوں کہا جا سکتا ہے:
"یہ ایک چھوٹی بچی ہے جو ایک گھر میں کام کرتی ہے، جہاں اس کی مالکن اس پر بہت ظلم کرتی ہے۔ جب وہ اپنے والد یا اپنی ماں کو یہ سب بتاتی ہے تو وہ کہتے ہیں: ‘بیٹا، ابھی تم چھوٹی ہو، جب بڑی ہو جاؤ گی تو ہم تمہیں لے جائیں گے۔’"
سب سے پہلے اس بچی کے والدین کو گرفتار کرنا چاھئے
جب کسی سرکاری دفتر جائیں تو بغیر پوچھے دفتر میں موجود کرسی پر پہلے بیٹھ جائیں۔
کیونکہ وہ آپکے ٹیکس کے پیسے سے خریدی گئی ہے پھر بیٹھ کراپنی بات سرکاری نوکر کو بتائیں۔
کیونکہ پاکستانی سرکاری نوکر آپکو کھبی بھی بیٹھنے کا نہیں کہے گا۔
اوراور نہ ہی اس نے آپکی عمر یا تکلیف کا کوئی لحاظ رکھنا ھے۔
کیونکہ وہ اس ٹائم فرعون بنا ہوا ہے۔
سرکاری دفاتر میں سائل کو سزا کے طور پر کھڑا کردیا
اوپر سے ڈھٹائی دیکھو ہنس رہا ہے
کیا سرکاری دفاتر عوام کو سزائیں دینے کے لئیے بنائے گئے ہیں جہاں عوام کے حال پر ہنسا جائے