کپتان عمران خان کب کے کامیاب ہوچکے ہیں، الحمد لله — دعا یہ کیا کریں کہ اللّٰہ رب العزت کم ظرف کھٹے ہارے ہوؤں کو اپنی شکست تسلیم کرنے کا حوصلہ اور ہدایت عطاء فرمائے، آمین!
یہ ہے SP سدرہ کی داستان جس کے حکم سے عاشق رسول اشتیاق احمد شہید ہو
کیا ان خواتین کے سینے میں دل نہیں ہوتا جو دوسری ماوں کے بچوں کو مروانے کیلئے سہولت کار بن جاتی ہیں
Imran Khan is so powerful that he is receiving support from all around the world, even though he has been in jail for over three years - Imran Khan. @ImranKhanPTI
جناب @SohailAfridiISF اپنے صوبے کا انٹرنیٹ بحال کروائیں تاکہ لوگ احتجاج کے دوران ایک دوسرے سے رابطہ کرسکیں 🙏
یہ پوسٹ گراؤنڈ پر موجود دوستوں کی اپیل پر کررہا ہوں امید ہے آپ یہ مسئلہ حل کریں گے 🙏
فوج سرحدپر لڑتی اچھی لگتی ہے، سپہ سالار دشمن سے لڑتا اچھا لگتا ہے آپ لوگوں کے گھروں میں جا رہے ہیں فرنیچر توڑ رہے ہیں ماؤں بہنوں کو اٹھا رہے ہیں
حالات اتنے بدتر ہیں کہ وزیراعلی بھی اٹھا لیں یہ بھی بعید نہیں فورسز حفاظت کے لیے ہوتی ہیں اپنے لوگوں کو پیٹنے کے لیے نہیں
انیق ناجی
"ٹاون شپ مین چوک کے مقام پر میری گاڑی کو پیچھے سے ٹکر ماری ،میری گاڑی کو روکا گیا ایف سی کی وردی میں ملبوس لوگوں نے میری گاڑی پرفائرنگ کی، مجھے گرفتارکرنےکی کوشش کی مگرمیرے گارڈر کیجانب سے جوابی فائرنگ سے میں وہاں سے نکلے میں کامیاب رہا۔ آر پی او ہزارہ اور ڈی پی او مانسہرہ سے میرا سوال ہے کہ ہماری سیکیورٹی کہاں ہے؟ یہ ہمارے ساتھ کیا ہورہا ؟ لیکن ایک وعدہ ہے پی ٹی آئی کارکنان سے کہ ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اس قسم کے ہتھکنڈے ہمیں ہمارے مقصد سے نہیں ہٹا سکتے میں ڈی پی او مانسہرہ اور مانسہرہ پولیس سے کہ ان لوگوں کے خلاف فوری ایف آئی آر کا اندراج کیا جائے“۔
کمال سلیم سواتی
Are you really ignoring what is happening in Pakistan? Serious concerns have been raised about military influence, political repression, arbitrary detentions, and restrictions on fundamental freedoms. These documented human-rights abuses must be part of any serious discussion about continued international funding and assistance to Pakistan.
Suppose “shared commitment to democracy, the rule of law, human rights and civic space” now means locking up the entire family of your political opponent, who also happens to be the elected leader of the country?🤷🏽♂️
One can’t even pretend to be surprised at the @EU_Commission’s staggering hypocrisy at this point.