Amazingly Powerful! Though Nawaz the Frustrated is probably not going to watch it! He is busy planning a Judicial Coup, a rehearsal of 1997 Attack on Supreme Court - But Every Day is not Sunday!
اگر ایسے عالمِ دین پاکستان میں بھر جائیں تو ہمیں نہ کوئ فرقوں میں بانٹ سکے گا نہ ہی اللہ اور اُس کے رسول ﷺ سے کبھی دُور کرسکے گا۔
پلیز ای�� مرتبہ ضرور دیکھیں اور اگر پسند آۓ تو اس بات کو آگے بڑھائیں۔
جب چوہدری کی چوہدراہٹ ختم ہونے کو آتی ہے تو چوہدری مصلحتاً روپوشی اختیار کرتا ہے اور اس کے دکھ اس کے کمی کمین، خاندانی ملازم، چمچے چوک چوراہوں گلیوں میں چوہدری کا دکھ سناتے ہیں اور نئے طلوع ہوتے سورج پہ تھوکنے کی چلہ کشی میں لگ جاتے ہیں..
مثال ملاحظہ ہو