یہ کراچی ھے جہاں امیر زادے نے ایک موٹر سائیکل والے کو ہٹ کیا اُس کے بعد موٹر سائیکل والے پر پستول بھی نکال لیا
سندھ میں سوفٹویئر اپڈیٹ کی سہولت یقیناً موجود نہیں ھو گی
جو خود آئین توڑتے ہیں وہ ہمارے لیے قانون بنارہے ہیں اور صحافیوں کو کہہ رہے ہیں آپ کا ضابطہ اخلاق ہونا چاہیے۔ کہتے ہیں سوشل میڈیا پر پگڑی اچھال دی، آپ نے سیاستدانوں کی شلواریں اتار دیں اور آپ پگڑی اچھالنے پر بات کررہے ہیں، مطیع اللہ جان
دی جی آئی ایس پی آر صاحب، آپ کے کاروبار کا کتنا حجم ہے؟
223 ارب ٹیکس دیا، اور جو پیسہ کمایا وہ کہاں گیا؟
دنیا میں کوئی فوج کاروبار نہیں کرتی، اگر ہماری فوج کاروبار کر رہی ہے تو ہمیں پتہ ہونا چاہیے کہ کتنا منافع کما رہی ہے۔
اسد طور 🔥🔥
جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چرائی
اسی نے 9 مئی کروایا
آرمی چیف عاصم منیر کے حکم پر جی او سی 10 ڈویژن لاہور میجر جنرل قیصر سلیمان نے سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کی اور اسی نے کینٹ کی سیکیورٹی ہٹائی تھی۔
اور یہ قرآن کی آیات سنا کر خود کو اللہ کے سپاہی کہتے ہیں
خفیہ مقام پہ کچے کے ڈاکوؤں کا اجتماع ہو رہا تھا اور پیچھے کھڑے ہو کر وڈیو کون بنا رہا ھے؟ 👇
"پاکستان آرمی کے فوجی"
سچ ھے کہ یہ جو دہشت گردی ھے
اس کے پیچھے وردی ھے
@OfficialDGISPR
سندھ کے ایئرپورٹس سے ڈالروں سے لدے جہازوں کی اڑان اور دبئی میں 30 فیصد کٹوتی پر کالے دھن کی منتقلی۔ ایک طرف وطن کی خاطر جان قربان کرنے والوں کے نام پر سیاست، دوسری طرف ملک کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے والا یہ دھندہ۔
نوازشریف کے ساتھی ابصار عالم کے یہ اعتراف پاکستان پر قابض پورے نظام کی قومی دولت باہر منتقل کرنے میں معاونت کی ضمانت دے رہے ہیں ۔
اس غریب کی آواز بنننا آپ کا کام ہے اس نے اپنی کوشش کردی ہے ڈرا نہیں ویڈیو بنائی موبائل چھیننے کی کوشش بھی ہوئی ہے
ہر چیز موجود اور اس کے باوجود اس پولیس اہلکار اس کے کاغذات لے کر بھاگ گیا
ہر جگہ پھیلاؤ اور اس کا چہرہ بے نقاب کرتے جاؤ
🚨پیرا فورس والوں نے ہمارے جسم کے ساتھ بت ظلم کیا ہے،شہری نےکلمہ پڑھ کرسب بتادیا🚨
ہمیں تھانے لے جا کر ہمیں کہتے رہے آپ کہو کہ ہم آپ کےبہنوئی ہیں🆘
وزیراعلی پنجاب ایک نظرادھر بھی ڈالیں 🙏🏻
یہ وہی DC ہے جسے جسٹس بابر ستار نے تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف بار بار غیر قانونی MPO آرڈر جاری کرنے پر 6 ماہ کی سزا سنائی لیکن ریاست نے نہ صرف وہ سزا ختم کروائی بلکہ DC صاحب کو صدارتی تمغے سے نواز کر مجبور قوم کو پیغام دے دیا کہ جو ریاست کی خدمت کرے گا ہم اسے لُو بھی نہیں لگنے دیں گے اور کوئی مائی کا لال جج اسے چھو نہیں سکے گا، ایک بابر ستار نے جرات کی تھی اور اسے بھی ہم نے اُٹھا کر پشاور جا پھینکا ہے۔
سچ تو یہ ہے کہ ہم ایک ملک میں نہیں بلکہ ایک سرکس میں رہ رہے ہیں