General Syed Asim Munir, #COAS
"Hostile, inimical forces & their abettors have been trying hard to create confusion through fake news & propaganda but all such designs of enemy will be defeated with the support of the nation, InshAllah”
@OfficialDGISPR#PakistanArmy#ISPR
ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں عمران خان کی زندگی کو اس وقت شدید خطرات لاحق ہیں�� پاکستان کے سنجیدہ سیاستدانوں اور صحافیوں کو قطع نظر اس بات کے کہ وہ عمران خان ہے، اس وقت ایک انسان کی زندگی بچانے کے لیے آواز اٹھانی چاہئیے۔
یہ وہ مقام ہے جہاں تحریک انصاف کے کارکنان جمع تھے، اسی جگہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ اب سارے کارکنان واپس چلے گئے ہیں، سرینگر ہائی وے پر ٹریفک معمول کے مطابق ہے۔ صبح دس بجے سے یہاں موجود ہوں، یہاں کوئی فائرنگ نہیں ہوئی۔ عمران خان کو روٹ کلیئرنس نہ ملنا سمجھ سے بالاتر بھی ہے اور مشکوک بھی۔
عدالتی احکامات کی بھی دھجیاں اڑادی گئی ہیں،عدالت کے کہنے کے باوجود عمران بھائی کو نہ عدالت پیش کیا گیا نہ بتایا جارہا ہے کہ وہ کہاں پہ ہیں آئی جی ��نجاب کہہ رہے ہیں ہم نے ان کو رہا کردیا ہے آئی جی صاحب گرفتار کرنے کی ویڈیو پورے پاکستان نے دیکھی ہے رہائی کا نہ کوئی پروانہ ہے نہ ویڈیو جن کو آپ نے دیا ہے ان کے نام بتائیں قوم اور عدالت کو بیواقوف مت بنائیں پوری قوم وطن کے اس بہادر بیٹے کے لیے آواز اٹھائے کیونکہ @ImranRiazKhan بھائی کو اس قوم کا مقدمہ لڑنے کی سزا دی جارہی ہے
عمران ریاض خان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، انکو بغیر کسی وارنٹ کے، بغیر کسی جرم کے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ گرفتاری سے قبل انکی آخری وڈیو۔ پاکستان زندہ آباد۔
IRK Team.
عمران بھائی کا گرفتاری پر پیغام، انشاللہ اگلی ٹویٹ عمران بھائ خود کریں گے، تب تک ہم معلومات @IRKsays پر فراہم کریں گے۔ پاکستان زندہ آباد۔
Team Imran Riaz-
پی ڈی ایم سے ادھار کھا چکا TV آپکو یہ سب نہیں دکھائے گا کیسے پرامن احتجاج کرنے والوں پہ نہتے لوگوں پہ گولیاں چلائی جارہی ہیں سوشل میڈیا کو اسی گھناؤنے پراپگنڈے کے لیئے بند کیا گیا ہے