@javerias یہی سوال PTM سالوں سے کر رہی ہیں لیکن تم لوگوں نے انکو غدار اور ایجنٹ پیش کیا۔ بقول آپکے چہیتے آصف غفور فارن فنڈنگ کے الزام لگاتا رہا لیکن ابھی تک کچھ ثابت نہ کر سکے۔ آپ لوگوں نے بھی پورا حصہ ڈالا۔ شکر ہے آپ لوگوں کے ساتھ ابھی وہی ہورہا ہے۔ سوال بھی نہیں اٹھا سکتے
@javerias
@ShadBegum کل کو وزیر علی کا دورہ بھی ھے وزیر علی سے مطالبہ بھی ھے دیر اور سوات کے لوگوں کی وجہ سے اپکو یہ مقام ملا ھے اب اپ نے انکو تحفوظ بھی دینا ھے اگر نہی تو اپکو اس منصف پر فائز ہونا بے کار ھے
دیراورسوات میں کیاہورہا ہے؟
دیراورسوات نےسالوں دہشتگردی کےہاتھوں بہت کچھ کھویا ہے۔دیراورسوات کےلوگ مزیدکسی جانی ومالی نقصان کےمتحمل نہیں ہوسکتے۔بڑی مشکل سےزندگی کانظام کسی حد تک واپس برقرارہوا ہے۔ہمارےلوگوں کوبھی امن سےجینےکا پوراحق ہے۔
ملک کےاداروں سےبروقت کارروائی کی اپیل ہے۔
موجودہ حکومت طاقت کے زور پر حق کی آوقز بلند کرنے والوں کو ڈرا دھمکا کر دبانے کی کوشش کررہی ہے
وقت کے یزیدوں کیخلاف اٹھ کھڑا ہونا لازم ہوچکاہے
ملک میں انتشار پھیلانے کی حکومتی کوشش ناکام ہوگی
#PakistanZindabad
ایمل عرف میلو پاگل ہوچکاہے گھر میں کوئی پوچھتا نہیں اور کپتان پر بھوکنا شروع کردیتا ہے
سمجھ نہیں آرہا یہ لوگ ہمیشہ ریاست کو کیوں ٹارگٹ کرتے ہیں
کیا ریاست انہیں جواب دےگی ؟
@AimalWali@OfficialDGISPR
@noshigilani ڈالروں کے عوض ہماری اولادوں کے خون کا سودا ہو چکا۔۔
کل وزیرستان میں خود کش حملے میں پانچ جوان شہید،
مٹہ میں طالبان نے ایک کرنل، ایک کیپٹن، ایک صوبیدار اور ایک ڈی ایس پی پولیس کو اغوا کیا۔ جرگے کے زریعے منت ترلے کر کے ان افسران کو آج چھڑوا لیا گیا ہے۔
سیاست کر لو یا حفاظت کر لو