تحریک انصاف میں بلو پاسپورٹ والوں کی بھی جگہ نہیں ہے۔
تحریک انصاف میں عمران خان کی قید پر خاموش تماشائیوں کی بھی جگہ نہیں ہے
تحریک انصاف میں انڈر کور ایجنٹوں کی بھی جگہ نہیں ہے
تحریک انصاف میں منافقوں کی بھی جگہ نہیں ہے
تحریک انصاف میں دبے پاؤں کی بھی جگہ نہیں ہے
@Dr_Romeooo اس کے بدلے ہم افعانستان میں حملہ کرینگے کیوں کے بلوچستان میں بھی افعانستان کی وجہ سے حالات حراب ہیں۔۔ہم کیوں کب تک اپنی ناکامیوں پر اسے انکھیں بند کر کے اپنے ہی لوگ مرواتے رہیں گے۔۔؟
اگر عمران نیازی کے کسی قریبی رشتہ دار کا معاملہ ہوتا تو سب یوتھیے وہی دلیلیں لکھ رہے ہوتے جو اس وقت پٹواری لکھ رہے ہیں ہم بنیادی طور پر بے اصول اور بے ایمان قوم ہیں ہم کیس نہی face اور خود سے رکیشن دیکھتے ہیں اسی لئے ہمارے معاشرے کا برا حال ہے اور سیاسی تباہی الگ ہے
عمران خان کی تصویر میں چہرہ کیوں چھپا دیا گیا۔ اس پر سنیں۔۔۔ عذر گناہ بدتر از گناہ۔
نہ تم لوگ روٹی کو چوچی کہتے ہو نہ ہم کان سے روٹی کھاتے ہیں
سیدھا کہو نا اس کی تصویر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے سے بھی Dec*rat*ors کو ڈر لگتا ہے
The dictators of our country may try to blur the image of our beloved leader, Imran Khan, and push him into obscurity. But Imran Khan lives in the hearts of 250 million people.