جو نالائق حکمرانی ٹولہ اپنی ناکامیاں چھپانے کے لئے اس وقت اپوزیش�� پر تنقید کرنے میں مصروف ھے ان کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے اپوزیشن نے تو کل بھی عوام کی خدمت کی تھی آج بھی عوام کی خدمت میں پیش پیش ھے
ویل ڈن محترمہ عظمی زاہد بخاری صاحبہ زندہ باد
@AzmaBokhari
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آج ثابت ہو گیا کہ 2013 کا الیکشن PMLN نے اللہ کی نصرت اور عوام کی بھرپور سپورٹ سے جیتا تھا۔ 2014 کا دھرنا اور الیکشن کو چیلنج کرنا عمران خان نیازی کا مکمل فراڈ تھا۔ سنئیے جہانگیر ترین کی آواز میں 👇🏻
Strongly condemn the torture & arrest of the doctors & paramedics in Quetta. It belies logic how those at the front lines of the fight for our collective well-being and survival are being humiliated merely for demanding protective kits. Truly shameful behaviour!
Just received a message from PMLN Balochistan President Gen Abdul Qadir Baloch that they are in need of 1500 protective kits for the doctors and paramedics immediately and it was due to this reason that the doctors protested today and were brazenly tortured by the Government.
چوری کس نے کی؟ عمران کی اے ٹی ایم مشینوں نے، چوروں کی نشاندہی کس نے کی؟ عمران کے نامزد، کھوجیوں نے، چوروں کے ناموں کا ڈھنڈورا کس نے پیٹا؟ خود عمران ��احب نے، اسی کو کہتے ہیں۔ چوروں کی حکومت،چوروں کے ذریعے، چوروں کے لۓ
بخدمت جناب چیف جسٹس آف پاکستان صاحب
حضور کا اقبال بلند ہو،فدوی آپکی توجہ وزیراعظم کے15فروری 2020 کے بیان کہ
ترین اور کھسرو صاحب چینی سکینڈل میں ملوث نہیں ہیں
کی جانب دلوانا چاہتا ہے
حضور والا
یہ آئین کی دفعہ 62،63 کی صریح خلاف ورزی اور قابل تعزیر ہے
امید ہے کہ جناب نوٹس لیں گے
ایف آئی اے رپورٹ میں شہبازشریف کا نام نہیں ، نہ ہی وہ اس وقت حکومت میں ہیں
رپورٹ میں وزیراعظم عمران خان، عثمان بزدار، جہانگیرترین اور خسرو بختیارکا نا�� ہے
@Dr_FirdousPTI @ImranKhanPTI
اگر آپ کا پڑوسی دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث، شیعہ، غیر مسلم یا کچھ اور ہے تو اس کا حساب وہ خود دے گا ۔لیکن اگر وہ بھوکا، تنگ دست اور پریشان ہے تو اسک�� حساب آپ کو دینا پڑے گا۔ #SundayThoughts
اگر مراد سعید والے 2 ارب ڈالر واپس آ چکے ہوتے؛ یا سلیکٹیڈ نیازی 10 ارب روزانہ کی کرپشن والے پیسے بچا کر قومی خزانے میں جمع کرتا تو ان کو اس وقت چندہ مانگنے ضرورت نہ تھی؛
جھوٹوں کا ٹولہ پی ٹی آئی
ان وزراء کی بوکھلاہٹ کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ ایک وزیر پریس کانفرنس کے گیا نہیں ہوتا تو دوسرا آجاتا ہے اور بھئی
رنگے ہاتھ چوری پکڑی گئی ہے اور کب تک اس عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکو گے.قوم ایک بار پھر تمہاری اصلیت جان چکی ہے
#چینی_چور_آٹا_چور
جو کہتےہیں کسی وزیرکےخلاف ماضی میں تحقیقات نہیں ہوئی۔
ان کمزوریادداشت دوستوں کویاددلائیں۔جب پانامہ اسکینڈل آیاتونوازشریف کوبطوروزیراعظم استثناحاصل تھا۔۔نوازشریف نے اپنا آئینی استثنا درگذر کرنے کی درخواست کرتے ہوئے خود کو تفتیش کےلئے پیش کیا۔ اورنہ ملنے والی تنخواہ پر نااہل ہوا۔
1
اس ٹیکنالوجی کے دور میں سٹوڈنٹس کو بھرپور فائدہ دینا چاہئے
ریسرچ اور آن لائن پڑھائی جاری رکھنے کے لئے میڈم عظمی بخاری کا حکومت سے فری انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا مطالبہ
ہمارے دور میں ��ھی طلبہ اور طالبات میں ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا لیپ ٹاپ دئے گئے
@AzmaBokhari
الحمدللّٰہ ن لیگ اور اس کے ورکرز اس مشکل گھڑی میں غریب عوام کی مدد کیلئے پیش پیش ہیں۔آج ہم نے لاہور کے مختلف علاقوں میں آٹا، دال چاول سمیت دیگر ضروری اشیا مستحق افراد میں تقسیم کیں۔۔کرونا وائرس وبا کے خاتمے تک انشااللہ ��دد کا یہ سلسلہ جاری رہے گا