چوہدری سالک حسین
@ChSalikHussain
چوہدری شافع حسین
اور چوہدری وجاہت حسین
اڈے الہ جیل میں
چوہدری پرویز الہی سے ملنے پہنچے لیکن
@mooniselahi
کو اعتراض ہے لیکن ماما
@ChParvezElahi
فورا اور ہر دم ملنے کو راضی ہیں
#مسئلہ_کیا_ہے
چوہدری مونس الہی
جماعت اسلامی پاکستان کی سب سے منظم تحریک اور سیاسی قوت۔
ہم بیٹے کس کے کا نعرا مستانہ ۔ ” تاحال سیٹ خالی “
#ایک_خبر
لالہ سراج مستعفی
@SirajOfficial@JIPOfficial
عوام با شعور نہیں: اسلئے جماعت اسلامی انتخاب نہیں!
جماعت اسلامی شورا : با شعور نہیں اسلئے سراج الحق امیر ہیں۔
اپنا قبلہ درست کریں کامیابیاں اسلامی تحریک کے قدموں میں ہوں گی
@JIPOfficial@NaeemRehmanEngr@JamiatPK
این اے 47 میں کانٹے دار مقابلہ
@mustafa_nawazk
جتنا پیسہ بہا رہے ہیں اس کے مقابلے میں
#tariq_fazal
ضرور شکست کھا جائیں گے
کیونکہ کلاک ہی کلاک نظر آ رہا ہے
الیکشنز 2024ہو رہے ہیں
پرنٹننگ کارپوریشن آف پاکستان سے بلوچستان سمیت سندھ و دور دراز حلقوں کو بیلٹ پیپرز کی ترسیل آج رات سے شروع۔ نگرانی/حفاظت ایلیٹ فورس کے کمانڈوز کر
رہے ہیں
@ECP_Pakistan@pmln_org@BBhuttoZardari
عمران خان کے خلاف سائفر مقدمہ میں سزا کسی صورت قبول نہیں سیاستدانوں کے خلاف نااہلی سزائیں بند ہونی چاہیے لالہ سراج الحق
جبکہ زیر نظر تصویر میں لالہ سراج نوازشریف کی سپریم کورٹ سے نااہلی فیصلہ کے بعد مٹھائی تقسیم کررہے ہیں
یاد ماضی
@MHafeez22 حفیظ ایک ناکام کھلاڑی سے ناکارہ مینیجر تک پاکستان کرکٹ کے نام پر کروڑوں کمانے والا نہلا موہرا ۔
Steep down and go back for a better cricket in @TheRealPCB