اس کمپین کا ہر پاکستانی حصہ بنے اور اپنا نام لکھ کر ٹویٹ کریں۔
( میں بحیثیت پاکستانی اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں )
اس سے پتا چلے گا کہ کتنے پاکستانی اس وقت عمران خان کے ساتھ ہیں۔
#عمران_خان_کی_گرفتاری_نامنظور
@TikTokSupport hello tiktok team it’s me feroz khan khalil my account is banned just because of that I’m underage but I’m not under age my DOB is 11 august 1992
Which mean I’m 30 year kindly resolve my problem i she’ll be thankful my email . [email protected] 03009592124
میں محمد ہارون خالد بھٹی مرکزی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان یوتھ کونسل ❤ خیبرپختونخواہ کے صدر الیاس خلیل کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرکے مجھے خیبرپختونخوا کا ڈپٹی جنرل سیکرٹری پاکستان یوتھ کونسل مقرر کیا!
ایک سوال پوچھوں ؟
ناراض تو نہیں ہو جاؤ گے ؟؟
پاکستان کی سب سے بڑی "بدمعاشیہ" کون ہے ؟
1. سیاہ ست دان
2. پولیس
3. وکلاء
4. صحافی
5. عدالتی نظام
یا کوئی اور ؟؟