میرا ایمان محمد مصطفی صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم خاتم النبیین ہیں 🤍💚
away from ,lies, decede , hypocrisy life is just beautiful #IstandwithPalestine🇯
اِس کُوفہ سے چلے جائیں عمران خان صاحب ۔۔ زمین تنگ ہوجائے تو ہجرت کرنا بھی سُنتِ نبوی صلى اللّه عليه وسلم ہے ۔۔ یاد کریں قائدِاعظم کے آخری دن !
ہم لاشوں پر بسنت منانے والی اور لُٹیروں ، قاتلوں پر پُھول نچھاور کرنے والی قوم ہیں ۔۔ ہماری غیرت مر چکی ہے ، ہم نہیں بدلیں گے !!
جس طرح فلموں میں ڈائن کا میک اپ بارش میں اتر جاتا ہے اور اندر سے بدصورت ڈائن کی اصل شکل سامنے آ جاتی ہے، ویسے ہی جرنیلوں کے ساتھ ہوا ہے ان کا رنگ و روغن اتر گیا ہے اور اصل روپ اور کردار سامنے آ گیا ہے۔ ڈاکٹر معید پیر زادہ
#RightsMovementAJK#FascismUnderAsimLaw
ریاض الجنہ کے یہ دو مقام بہت ہی خاص الخاص ہیں۔
نیلے دائرے والا وہ مقام ہے جہاں سرکار صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم امامت فرمایا کرتے تھے۔ ترک بہت عاشق اور ادب کرنے والے لوگ ہیں اس لیے انھوں نے وہ متبرک مقام مہراب کے اندر لے لیا تاکہ اس پاک اور معتبر زمین پر کسی کا پاؤں نہ آئے اور جب لوگ سجدہ کریں ��و لوگوں کے سر اس پاک مقام سے کچھ پیچھے ہو جہاں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قدم مبارک ہوا کرتے تھے۔
روایات اور بڑوں سے جو سنا ہے اس کے مطابق سبز دائرے والی جگہ وہ ہے جہاں درختوں میں سے سب سے خوش نصیب درخت حنانہ لگا ہوا تھا اور اس سے آقا علیہ الصلاۃ والسلام ٹیک لگا کر خطبہ ارشاد فرمایا کرتے تھے۔
حضرتِ سَیِّدُنا حسن بصری علیہ رحمۃ اللہ القَوی جب یہ واقعہ بیان فرماتے تو ارشاد فرماتے؛ اے اللہ عَزَّوَجَلَّ کے بندو! جب ایک درخت کا بے جان تَنا فِراقِ مصطفیٰ میں رو سکتا ہے تو تمہیں فراقِ رسول میں رونے کا زیادہ حق ہے۔
(وفاء الوفاء، 1/388تا 390، دلائل النبوۃ للبیہقی، 2/556 تا 561 ماخوذاً)
اے اللہ، رحمٰن و رحیم، عادلِ مطلق! اس بابرکت ماہِ رمضان میں میرے گواہ رہنا؛ جس ماہ میں قرآن نازل ہوا، لوگوں کے لیے ہدایت اور حق و باطل میں فرق کرنے والا (قرآن ۲:۱۸۵)؛ کہ میں م��لوموں کے ساتھ اور حق و انصاف کی حمایت کرنے والوں کے ساتھ پختہ کھڑی ہوں۔
میں گواہی دیتی ہوں کہ میں اپنی زبان قلم اور عقل سے جہاد کر رہی ہوں، باطل کے خلاف حق کی آواز بلند کر رہی ہوں، نیکی کا حکم دیتی اور برائی سے روکتی ہوں (قرآن ۳:۱۰۴)، ہر جگہ جارحیت اور ظلم کو بے نقاب کرتی ہوں، کیونکہ عظیم تر جہاد انصاف قائم کرنا ہے، چاہے وہ خود کے خلاف، رشتہ داروں کے خلاف یا طاقتوروں کے خلاف ہی کیوں نہ ہو (قرآن ۴:۱۳۵)۔
جیسا کہ تیری کتاب فرماتی ہے: "اور تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ اللہ کی راہ میں اور ان کمزوروں کی خاطر نہیں لڑتے جو مظلوم ہیں؛ مرد، عورتیں اور بچے؛ جن کی پکار ہے: 'اے ہمارے رب! ہ��یں اس بستی سے نجات دے جس کے لوگ ظالم ہیں'؟" (قرآن ۴:۷۵)۔
میں حق اور انصاف کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہوں، کیونکہ تو نے فرمایا: "اے ایمان والو! انصاف پر قائم رہو، اللہ کے لیے گواہی دینے والے بنو" (قرآن ۴:۱۳۵)، اور تو ظالموں سے محبت نہیں کرتا (قرآن ۳:۱۴۰)۔
اس مقدس رمضان کے مہینے میں، میری یہ کاوشیں میری روح کو پاک کریں اور قبضہ، بالادستی اور ظلم سے آزادی کی آواز کو مزید بلند کریں۔ میں یہ جانتی ہوں کہ مظلوم کی دعا تیرے حضور بغیر کسی حجاب کے پہنچتی ہے؛ جیسا کہ تیرے رسول صلَّی اللہ علیہ وآلہ وسلَّم نے فرمایا: "مظلوم کی دعا سے ڈرو، کیونکہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی حجاب نہیں" (صحیح بخاری)؛ اور تو ظالموں کا حساب بہت جلد لیتا ہے۔ آمین۔
اے اللہ! گواہ رہنا۔ میری ان کوششوں کا ثمر مجھے اپنے محبوب ترین بندوں کے ساتھ قیامت کے دن کھڑا کرنا۔ مجھ سے اور ان تمام نیک روحوں سے راضی ہو جا جو اس جدوجہد میں شریک ہیں۔ اے اللہ! اس جدوجہد کے دوران تو مجھے جس حال میں بھی رکھے، میں تیری مرضی پر راضی ہوں؛ بس تو مجھ سے راضی ہو جا۔ آمین یا رب العالمین۔
یہ قریب آج سے ایک سال پہلے کی بات ہے روم میں بیٹھے گپ شپ لگ رہی تھی بات عمران خان کی نا ہو کسی محفل میں یہ کیسے ہوسکتا ہے
ایک شخص بولا یہ آپ کے عمران خان کو مار دیں گے اور سڑک پہ ایک بندہ بھی نہیں نکلے گا احتجاج کے لئیے جیسے بھٹو کے لئیے نہیں نکلے تھے
میں نے بہت غصہ ہو کر کہا ��مران خان بھٹو نہیں ہے قوم نکلے گی یہ عمران خان کی طرف آنکھ اٹھا کر تو دیکھیں
ٹھیک آج سال بعد انہوں نے ناصرف آنکھ اٹھا کر دیکھا بلکہ آنکھ ہی ضائع کردی
میں غلط ثابت ہوا وہ بزرگ صحیح ثابت ہوئے
پچھلے پانچ دن میں پاکستان کی سڑکیں سنسان رہیں پاکستان کی عوام گھر بیٹھی رہی ماسوائے چند نوجوانوں کے باقی پورا ملک کوفہ بناُہوا ہے مجال ہے جو کوئی گھروں سے نکلا ہو
ایسی بے حسی جس پہ آج کپتان بول پڑا کہ
میریُ بہنوں کو کہو میرے لئیے آواز اٹھائیںُ💔