" جس گھر میں کُتب رکھنے کی کوئی جگہ نہیں ، اُس گھر کا پانی پینے سے بھی اجتناب کرو ! کیونکہ وہ پانی پلانے کے بہانے آپ کا وقت ضائع کریں گے "
(روسی کہاوت)
پچھلے ایک ماہ میں ڈیڑھ لاکھ افغان شہری پاکستان سے پرامن طریقے سے افغانستان واپس جاچکے ہیں۔
بغیر کسی نقصان، افرا تفری، شھباز شریف والے انداز میں "ایک گملہ بھی نہیں ٹوٹا" اور یہ غیر قانونی مقیم افغان اپنے ملک واپس جاچکے۔
لیکن آج اسمگلنگ اور کالے دھن سے منسلک کچھ شرپسندوں نے چند نوجوانوں کو ورغلا کر اور مالی فائدے کا جھانسہ دیکر پتھراؤ شروع کروایا،
کیمرے آن کئے،
لائیو وڈیو چلائی،
اور پھر سوشل میڈیا پر پھینک دی.
تاکہ
دوسری طرف سے بھی جواباً کوئی کاروائی ہو، کچھ لوگ زخمی ہوں، گولی چلے اور پھر سوشل میڈیا پر گالی کا طوفان لاکر غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کے انخلاء کو "ظلم ہورہا ہے" کا تڑکا لگا کر مارکیٹنگ کی جائے اور یہ انخلاء رکوایا جائے۔
ان تمام منتشرالمزاج، اقتصادی غارت گروں، این جی اوز کے راتب خور اور قوم پرستی کے لبادے میں چھپی نفرت کی سیاست کرنے والوں کو معلوم ہو کہ
ریاست یہ طے کرچکی ان ہتھکنڈؤں کا کوئی اثر نہیں ہوگا۔
جو فیصلے ہوچکے ہیں ان پر عملدرآمد ہورہا ہے اور ہوتا رہے گا۔
اسلئے بہتر ہے کہ اُس عزت دار طریقے سے واپس چلے جائیں جو بتایا جاچکا ہے اور بتایا جارہا ہے۔
Happy independence day Gilgit-Baltistan
Gilgit was liberated on the night of October 30 / November 1, 1947, when the Gilgit Scouts defeated the Dogra forces. The Baltistan region was liberated in 1948 after a full-scale war.
#GilgitBaltistan#IndependenceDay#GB#1stNovember
یہ عمراندار جج محسن اختر کیانی منصف ہے یا رینٹ آ انصاف کا کاروبار چلانے والا کوئی ٹھیکیدار؟
محسن اختر کیانی، مظاہر علی نقوی اور اعجازالاحسن سپریم کورٹ میں بیٹھے پراپرٹی ڈیلرز کے نمائندے ہیں،
منصف نہیں.
#منصف_بنے_شیطان#ملٹری_کورٹ_بحال_کرو
بلوچ دہشت گرد تنظیموں نےصرف اور صرف اپنے مفاد کی جنگ لڑی ہے اب ان کامقصد معصوم لوگوں کو نشانہ بنانا ہے ایسے واقعات کا مقصد عوام پر ظلم کرنا ہے
بلوچ دہشت گرد تنظیم نے پولیس سٹیشن پر حملہ کر کے یہ ثابت کردیاوہ کسی کے خیرخواہ نہیں بلکےانہیں اپنےذاتی مفادات میں کامیابی چائیے
1/4