*پنجاب حکومت نے16 سرکاری ہسپتالوں میں فالج کے نئے مریض کیلئے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا مہنگا ترین TPA انجیکشن 24 گھنٹے فری دستیاب ہو گا۔*
اگر کسی شخص کو خدانخواستہ فالج کا اٹیک ہو جائے، جس میں جسم کا آدھا یا جزوی حصہ مفلوج ہو جائے تو 1122 پر کال کریں اور اسکی تمام صورتحال 1122 کو بتائیں اسے فوراً 3 سے 4 گھنٹے کے اندر اندر متعلقہ نزدیکی ہسپتال لا کر انجیکشن لگوایا جا سکتا ہے۔۔ اگر یہ TPA انجیکشن مریض کو اٹیک ہونے کے 3 سے 4 گھنٹے کے اندر لگ جائے تو اسے ساری عمر کی معذوری سے بچایا جاسکتا ہے۔۔
ہسپتالوں کے نام یہ ہیں:
1 ۔ سروسز ہسپتال لاہور
2 ۔ میو ہسپتال لاہور
3 ۔ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف نیورو سائنسز لاہور
4 ۔ سر گنگارام ہسپتال لاہور
5 ۔ جناح ہسپتال لاہور
6 ۔ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد
7 ۔ عزیز فاطمہ ہسپتال فیصل آباد
8 ـ نشتر ہسپتال ملتان
9 ۔ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ
10 ۔ شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان
11 ۔ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی
12 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ
13 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخو پورہ
14 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور
15 ۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال
16 ۔ وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور
*نوٹ: ان معلومات کو نیت ثواب کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تا کہ کسی کا بھلا ہو جائے۔*
@MaryamNSharif@Kh_ImranNazir
بدعت کبھی بانجھ نہیں ہوتی پہلے یہ سال بہ سال بچہ دیتی تھی اب یہ ہر دن نیا بچہ دے رہی ہے👇 میری شیعہ رشتہ دار تازہ تازہ دس محرم کی مجلس سےاٹھ کرآئیں کہنے لگیں یار پہلےتوتین بھل والا تیر نہیں سنتے تھے( پچھلی مجالسِ میں) اس بارتین بھل والا تیر ۔۔۔۔۔اس پہ میرے منہ سے نکلا ترشولہ
بس کھیل چند لمحوں کا ہی ہوتا ہے 📌
معاملہ آر یا پار
محبتوں کا فرض بھی نبھانا ہوتا ہے جناب
یہ بچے ماں باپ کے لئیے کوئ غیر نہی ہوتے
جسے میاں بیوی اپنا شوق پورا کرکے زمین پر پے آتے ہیں ، اصل کام تو ان بچوں پر توجہ دینے کی ہے ۔
پرورش کا فرض پورا کرنے میں ہی عزمت ہے ۔
ورنہ تو اولاد جئیے یا مرے
اس سے بڑا غم نہی ہوتا ۔۔۔
بچی کا تالاب میں گرنا ، قریب ہی تھا زندگی اور موت کے ۔۔۔اور بعد میں صرف غفلت کی باتیں رہ جانی تھیں
#Parenting #RealTalk #Zimmedari #BachonKaKhayal
جو لوگ اعتراض کرتے کہ امام حسین علیہ سلام اور آل پہ مسلمان آج تک روتے کیوں ہے۔۔
ان کے لیے شام غریبان کی ایک منطر کشی کی گئی جب کے یہ صرف کچھ لوگ ہے کربلا میں 9 لاکھ یزیدی فوج تھی جب کہ اہلبیت ع کئ صرف عورتیں اور بچے رہ گے تھے🥹
#عاشورہ#شام_غریبان
خیبرپختونخوا حکومت نے 13 سال ریسرچ کے بعد اس پُل کو بنانے کی منظوری دی ھے اسکے انجنئیر القادر یونیورسٹی سے منگوائے ہیں یہ دنیا کا آٹھواں عجوبہ پُل ھو گا جسے بہت جلد عالمی سطح پر پیش کر کے اڈیالہ والے کھوتے کی رہائی کا مطالبہ کیا جائے گا