لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔
﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
کوئی مصیبت ایسی نہیں ہے جو زمین میں نازل ہوتی یا تمہاری جانوں کو لاحق ہوتی ہو، مگر وہ ایک کتاب میں اُس وقت سے درج ہے جب ہم نے ان جانوں کو پیدا بھی نہیں کیا تھا۔یقین جانو یہ بات اللہ کے لئے بہت آسان ہے۔
﴿سورۃ الحدید، ۲۲﴾
ملک کا سابق وزیراعظم انٹرنیشنل ہیرو جیل میں لاپتہ ہے، صوبے کا وزیراعلی صوبے کا سپیکر اغوا اور لاپتہ
ایسا دنیا میں کہیں نہیں ہوتا لیکن ہم اس فسطائیت میں کیا باتیں کررہے جی سٹریٹیجی غلط ہوگئی، جی آفس کیوں گیا، گھر کیوں بیٹھا تھا، بیانیہ درست نہیں بنایا، لیگل ٹیم غلط تھی
لعنت
قبل اول سے ڈالر نہیں ملتے اس لیے پاکستانی فوج کا ایمان فلسطینیوں کے لیے نہیں جاگتا، آل سعودی سے ڈالر ملتے ہیں اس لیے ایمانی جذبہ کے تحت حریمین کی حفاظت ان کا فرض ہے !!!
جیل کی کال کوٹھری میں قید ایک نہتا شخص،
ریاستی وسائل پر قابض اسلحہ سے لیس فوج سے ٹکرا گیا اور اسے پاش پاش کر ڈالا۔
آنے والی نسلیں یہ والی تاریخ پڑھا کریں گی!!!
خان صاحب! بابا بُلھے شاہ کا یہ کلام میرا سب سے پسندیدہ ہے۔ جِس دن سے میں نے یہ کلام سُنا تھا، اسی دن سوچ لیا تھا کہ میں اس پر ایک ویڈیو بنانے کی کوشش کروں گی، کیونکہ اس کلام کے تمام اشعار آپ کی جدوجہد اور پاکستان سے آپ کے لازوال عِشق کی علامت ہیں۔
جیسی محبت اور عشق آپ نے پاکستان سے کیا ہے، ویسا عشق پاکستان کی ٧٩ سالہ تاریخ میں کوئی دوسرا نہیں کر سکا۔
آج اسی عشقِ مملکت اور ملک کی خودداری و خود مختاری کے لیے عَلَم بلند کرنے کی پاداش میں آپ پابندِ سلاسل ہیں۔
ايس موسٰی طُور بُلايا اے..
ايس بُلھے خوب نچایا اے..
ايس عشق نے بلدی کربل وِچ..
دیوانے نوں وی آزمایا اے..
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
یہ تو آل شریف کی آتما رول کر رکھ دی گئی ہے۔ جہاز اغوا ، سپریم کورٹ حملہ، طالبان کو خط، اجمل قصاب سے لے کر سارے قصے ، یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے آگے کے سب نعرے بیان شفیع جان آن فائر۔۔۔۔😅
حیرت ہے جو کمرشل فلائیٹ سے اپنا سفر کر رہا ہے اس سے تقاضا کیا جارہا ہے کہ وہ احساب دے، جبکہ جنہوں نے 10 ارب کا جہاز لیا، اس پر جھوٹ بولا گیا کہ پنجاب ائیرلائن کیلئے خریدا ہے، اور پھر جب وہ جھوٹ پکڑا گیا تو دوسری وزیر صاحبہ یہاں تک کہہ گئیں کہ ’’ہاں خریدا ہے بھائی‘‘۔!۔ یعنی کچھ بھی؟۔