مولانا نے اسمبلی کے اندر جوائنٹ اپوزیشن کی بات کی ہے لیکن وہ یہ بات پہلے بھی کر چکے ہیں۔ مولانا وہی کام کررہے ہیں جو انہوں نے ساری زندگی کیا ہے کہ بلیک میل کرو اور اپنا کام نکلواؤ۔ 26 ویں اور 27 ویں ترمیم پر ہمارے ساتھ میٹنگز کیں، بیانات دیے اور پھر جا کر ووٹ دے دیا، علی امین گنڈا پور
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@AliAminKhanPTI
@Lalika79 Bhai is ko IK k sath jorna intehayee ghtya harkat ha, hm ko is tarha avoid karna chhaye, in batu ka asar wo loog IK p nikalty hian, we must condemn this attitude feom boath side
اسلام آباد یونیورسٹی میں ایک خنزیری wild boar گھس آیا اور اسٹوڈنس کو چھڑی سے مارنے لگا ۔۔ پھر اسٹوڈنس نے اسکی وردی کا لحاظ کئے بغیر جوابی کاروائی میں اسکی ٹھکائی کی ۔۔
اسے کہتے ہیں ۔۔ جیسے کو تیسا
جس عمران خان نے جانتے ہوئے کہ نواز شریف نے باہر جا کر سیاست کرنی ہے صحت کے مبینہ خطرے کی وجہ سے ملک سے باہر جانے دیا تھا، آج مسلم لیگ حکومت اس عمران خان کو مقامی ہسپتال نہیں جانے دے رہی۔ زرف کر فرق صاف ظاہر ہے
وزیراعلی سہیل آفریدی نے سب کو خبردار کردیا!!!
ستائیس ستمبر سے پہلے دن کو سوچیں رات کو سوچیں حجروں میں سوچیں مسجدوں میں سوچیں کیونکہ ستائیس ستمبر کے بعد کسی کو سوچنے کا موقع نہیں ملے گا بیس لاکھ نوجوانوں کا بتایا تھا مگر انہوں نے گزشتہ روز جو عمران خان کے ساتھ کیا اب بیس لاکھ نہیں چالیس لاکھ لوگوں کے ساتھ اسلام آباد آؤں گا!!!
الحمدللہ! تمام پاکستانیوں کی خوشی دیکھ کر جو خوشی دل میں ہے اس وقت، پتہ نہیں کیسے اس کو لفظوں میں بیان کیا جا سکتا ہے۔
آپ سب کو دل سے سلام! سب اتنے بڑے ہیروز ہو آپ، شاید اس کا اندازہ آنے والے کچھ سالوں میں ہو۔
اللہ الحق ہے!
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
اہم ترین اپیل 🚨
تمام کارکنان اور رہنماؤں سے التماس ہے کہ ہسپتال کے باہر جمع ہونے سے گریز کریں۔ بھیڑ اور ہجوم کی وجہ سے عمران خان صاحب کے علاج اور میڈیکل سروسز میں دشواری پیش آسکتی ہے۔
اس وقت عمران خان کی صحت اور ان کا بروقت علاج سب سے پہلی ترجیح ہے۔ تمام ساتھیوں سے تعاون کی درخواست ہے۔