*ایک اور میگا اسکیم کرپشن کے سمندر میں بہہ گئی زمہ دار کون؟*
کراچی شاہراہ فیصل پر بیوٹیفیکیس یا جھوٹی فیکیشن۔۔۔
وزیر اعلی سندھ، مئیر کراچی ذمہ دار ہیں
نیب انکوائری کرے
قطری ٹیلی ویژن کے مطابق پاکستان کے تیل بردار جہاز آبنائے ہرمز سے بلا روک ٹوک تیل کراچی لا رہے ہیں اب تک 18 بحری جہاز اس راستے سے تیل لا چکے ہیں تو پھر حکومت پاکستان نے تیل کی قیمت میں اتنا اضافہ کیوں کیا؟ عوام پر ضرورت سے زیادہ معاشی بوجھ ڈال کر انہیں کسی ایسے سیاسی فیصلے کے لئے تیار کیا جا رہا ہے جو انہیں قبول نہیں ہو گا؟
@am_nawazish Also the fuel... If you are waiting for 15 to 20 mints... And just think about hundreds of vehicles waiting... Fuel consumption... Woh bhi at this time... The government should think about it...
🚨🚨🚨بے حس قوم 🚨🚨🚨
موٹر سائیکل کی ٹینکی زیادہ سے زیادہ 10 لیٹر کی ہوتی ہے اور عام 1300cc کار کی ٹینکی زیادہ سے زیادہ 50لٹر کی ہوتی ہے
ساری ساری رات لائن میں لگ کر ملک بھر سے لاکھوں لوگوں نے موٹر سائیکل کی ٹینکی فل کروا کر 550روپے اور گاڑی کی ٹینکی فل کروا کر 2500روپے کی بچت کی
یہ پٹرول کتنے دن چلا لو گے چار دن ایک ہفتہ بس اور پھر اس کے بعد پھر مہنگا پٹرول ہی ڈلواؤ گے نا
اس کی بجائے اگر پٹرول مہنگا ہونے پر یہی لاکھوں لوگ صرف ایک بار تمام روڈ جام کر دیں اور واپس سستا ہونے تک نہ کھولیں تو 24 گھنٹوں میں قیمتیں واپس آ جائیں
لیکن افسوس صد افسوس یہ بات سمجھاتا سمجھتا عمران خان اڑھائی سے جیل میں پڑا ہؤا ہے کہ میں تو برداشت کرلوں گا آپ نہیں کر سکو گے آج بھی یہ قوم لاکھوں کی تعداد میں نکلتی ہے تو پٹرول ڈلوانے نہ کہ پٹرول سستا کروانے
اس شعر میں شاعر یہ کہہ رہا ہے کہ ہم نااہل الو کے پٹھے ہیں اور تمام تر خطرات کے باوجود ہم نے ملک میں تیل کا ذخیرہ نہیں بڑھایا۔
اور نہ ہی ہم نے ایران سے زمینی راستے سے پیٹرول کی فراہمی کو یقینی بنایا۔۔
اور وہ جو سالوں سے لال ٹوپی والا ہمیں نصیحت کر رہا تھا کہ سمندری راستے بند ہو جائیں گے تو تم کو ایران سے زمینی راستے کھولنے چاہیے ان پر ہم نے عمل نہیں کیا۔
اور ہم پرلے درجے کے ج*** بے غیرت ہیں پوری قوم کو اپنے ساتھ مروائیں گے۔
پاکستان میں عوام کو انسان کب سمجھا جائیگا؟ چاہے آپ ڈاکٹر کے پاس چلے جاؤ کسی کے وقت کی قدر ہی نہیں ہے۔۔۔ مریض آکر 5 گھنٹے انتظار کرے۔۔۔ ڈاکٹر کو پرواہ ہی نہیں ہے۔۔۔اور اگر مریض ایک منٹ بھی دیر سے آئے تو ڈاکٹر اسکو نہیں دیکھے گا۔۔۔ آخر ایسے کیوں ہیں ہم لوگ؟ اتنے بے حسی آخر کیوں؟
Zorain Nizamani’s ‘It Is Over’: Pakistan’s old guard has lost Gen Z. Forced patriotism fails amid inequality & corruption. Youth see through the facade, reject censorship, and are leaving or resisting quietly. Boomers’ era is done—narrative worn out. Brave truth!
اردو ترجمہ
زورین نظامانی
یہ سب ختم ہو چکا ہے
مصنف یونیورسٹی آف آرکنساس ایٹ لٹل راک سے کرمنالوجی میں پی ایچ ڈی کر رہے ہیں
ان سے رابطہ znizamani ualr edu پر کیا جا سکتا ہے
اقتدار میں بیٹھے بزرگ مرد و خواتین کے لیے اب کھیل ختم ہو چکا ہے
نئی نسل آپ کی بیچی ہوئی کسی بات کو خریدنے کے لیے تیار نہیں
آپ چاہے اسکولوں اور کالجوں میں جتنے مرضی لیکچر اور سیمینار کروا لیں حب الوطنی بیچنے کی یہ کوششیں ناکام ہو چکی ہیں
حب الوطنی زبردستی پیدا نہیں کی جاتی یہ خود بخود جنم لیتی ہے
جب مواقع برابر ہوں انفراسٹرکچر مضبوط ہو اور نظام مؤثر ہو
جب آپ عوام کو بنیادی سہولتیں دیں ان کے حقوق کی حفاظت کریں تو پھر طلبہ کو یہ بتانے کی ضرورت ہی نہیں رہتی کہ انہیں اپنے ملک سے محبت کرنی چاہیے وہ خود بخود کریں گے
نوجوان ذہن یعنی جین زی اور الفا بخوبی جانتے ہیں کہ کیا ہو رہا ہے
آپ کی مسلسل کوششوں کے باوجود کہ حب الوطنی کے اپنے بیانیے انہیں فروخت کیے جائیں وہ اس سب کے پار دیکھ رہے ہیں
انٹرنیٹ کا شکریہ اس تھوڑی سی تعلیم کا شکریہ جو آپ کے عوام کو جاہل رکھنے کی بھرپور کوششوں کے باوجود باقی رہ گئی
آپ ناکام ہو چکے ہیں
آپ لوگوں کو یہ بتانے میں ناکام رہے ہیں کہ کیا سوچنا ہے کیونکہ اب وہ خود سوچ رہے ہیں
شاید وہ کھل کر بولنے سے گھبراتے ہوں کیونکہ انہیں سانس لینا عزیز ہے
مگر آپ کی خود ساختہ نیکی خود پسندی اور اخلاقی برتری کا پردہ ان کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے
آپ طاقت کے زور پر اقتدار میں رہ سکتے ہیں مگر عوام کو آپ سے کوئی دلچسپی نہیں رہی
آپ بغیر سیکیورٹی کے گھر سے باہر قدم نہیں رکھ سکتے
اگر یہ آپ کی مقبولیت کا واضح ثبوت نہیں تو پھر آپ کو خود احتسابی کی ضرورت ہے
نوجوان نسل تنگ آ چکی ہے
انہیں یہ سبق مل چکا ہے کہ طاقتور حلقوں کو چیلنج کرنا ممکن نہیں
اسی لیے وہ ملک چھوڑ رہے ہیں
یہ سوچنا بہت رومانوی ہوگا کہ وہ کرپشن کے خلاف کوئی بڑی تحریک چلائیں گے
وہ خاموشی سے نکل جانا بہتر سمجھتے ہیں اور پیچھے مڑ کر بھی نہیں دیکھتے
کیونکہ جن دوستوں نے آواز اٹھائی انہیں خاموش کرا دیا گیا
مگر بومرز کے لیے واقعی سب ختم ہو چکا ہے
ان کا کوئی مستقبل نہیں
نوجوان آبادی اور موجودہ نظام کے درمیان ایک گہرا خلا پیدا ہو چکا ہے
جسے پاٹا نہیں جا سکتا
کوئی مشترکہ زمین باقی نہیں رہی
جین زی تیز انٹرنیٹ چاہتی ہے اقتدار میں بیٹھے لوگ مضبوط فائر وال چاہتے ہیں
جین زی سستے اسمارٹ فون چاہتی ہے بومرز ان پر ٹیکس لگانا چاہتے ہیں
جین زی فری لانسنگ میں آسانیاں چاہتی ہے بومرز مزید پابندیاں چاہتے ہیں
یہی وہ خلا ہے جس نے بومرز کو ہرا دیا ہے
آپ جتنی چاہیں جنگیں رچائیں جین زی ان پر میمز بنا دے گی
مین اسٹریم میڈیا پر جتنی مرضی سنسرشپ لگائیں جین زی رمبل یوٹیوب اور ڈسکارڈ جیسے پلیٹ فارمز پر اپنی بات کہے گی
وہ دن گزر چکے جب آپ رائے کو قابو میں رکھ کر لوگوں کو بے وقوف بنا لیتے تھے
اب کوئی دھوکا نہیں کھا رہا
ہاں ہمارے پاس لائبریریاں نہیں
ہاں ہم کرائے کا گھر لینے کے قابل نہیں
ہاں ہم گاڑی خریدنے کی سکت نہیں رکھتے
یہ سب آپ کی دی ہوئی معیشت کا نتیجہ ہے جو آپ کے اخلاق سے بھی بدتر ہے
اس کے باوجود ہم آگے بڑھ رہے ہیں
کتابوں میں سوشل میڈیا میں کافی شاپس میں حالانکہ مجھے ان سے خاص نفرت ہے
اور ڈبل پیٹی بیف برگرز میں سکون ڈھونڈتے ہوئے
ہم ان گدلے پانیوں میں بھی راستہ بنا رہے ہیں
ہم آپ کو ٹی وی پر بولتے نہیں دیکھتے
کیونکہ اکثر آپ کی باتیں محض ہیجان ہوتی ہیں
اس کے لیے ہمارے پاس اسٹینڈ اپ کامیڈی موجود ہے
پھر مین اسٹریم میڈیا کیوں دیکھیں
وقت بدل رہا ہے
اور جتنا جلد آپ یہ مان لیں اتنا بہتر ہے
مگر آپ کو پرواہ ہی کب تھی
آپ کے بچے بیرون ملک ہیں
آپ روز کروڑوں کماتے ہیں
آپ بے لگام طاقت سے لطف اندوز ہوتے ہیں
آپ بہترین کھانا کھاتے ہیں اور صاف ترین پانی پیتے ہیں
آپ کیوں فکر کریں گے
آپ اس دن فکر کریں گے جب آپ کو احساس ہوگا کہ اب کوئی آپ کی بات سن ہی نہیں رہا
جانتے ہیں کیوں
کیونکہ جین زی کے کانوں میں ہیڈفون ہیں
اور اسپاٹی فائی سبسکرپشن ادا شدہ ہے
اگر حالات ناقابل برداشت ہوئے تو آدھے لوگ ملک چھوڑ دیں گے
اور جو رہ جائیں گے وہ آپ کو اپنی موسیقی سنائیں گے
اور وہ تجربہ آپ کے لیے خوشگوار نہیں ہوگا
بومرز بس بہت ہو چکا
ہم آپ کا گھسا پٹا بیانیہ مزید نہیں خرید رہے
السلام علیکم
پاکستان
مبارک ہو پاکستانیوں
10 مئی 2025 تاریخ لکھ دی گئی پاکستان کی جیت کی
دنیا اسے امت مسلمہ کی جیت قرار دے رہی ہے الحمدللہ
دو شخصیات کو زبردست خراج تحسین
امت مسلمہ کے سپہ سالار حافظ سید عاصم منیر
ایک عظیم سپہ سالار اور ہیرو قرار پائے
دوسرا محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان
پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے اور ناقابل تسخیر بنانے میں اہم کردار
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج ہمیشہ پائندہ باد
India based social handles are posting a fake letter showing radiation leak at a Pakistani nuclear facility, with 12 typos on a single page.
Their drafting skills are as good as IAF's combat skills.
#IndiaPakistanWar#ceasefire#India#Pakistan#Modi