پیٹریاٹک یوتھ آف پاکستان کے بانی وچیئرمین شجیح فریدی صاحب کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ کورنگی کے جنرل سیکریٹری راج�� نثار صاحب کی سربراہی میں 59 ویں یوم دفاع کے موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
#6September
پی ٹی آئی فارن فنڈڈ ایجنٹس کو کشمیری مجاہدین کے خلاف چلائی جانے والی مہم مہنگی پڑ گئی
کشمیر کے سوداگروں نے ایک بار پھر کشمیری عوام کے جذبات کو مجروح کیا ہے۔ جس کا ردعمل مقبوضہ وادی میں پی ٹی آئی کے جھنڈے جلا کر دیا گیا ہے
پی ٹی آئی کا فارن ونگ جسے یہود کی چمچمی جمائمہ چلاتی ہے
۔
ریاض نیکو جیسے جری مجاہد کو اپنی افواج کے بغض میں متنازعہ بنانے کی کوشش کی اور ذاکر موسی جیسے غدار کو ہیرو بنانے کی کوشش کی۔ جس کے ہاتھوں پر کئیں اہم کشمیری کمانڈرز کا لہو ہےانکیڈو کا مجاہدین پر حملہ اس بات کا گواہ ہے کہ یہود نے اب تک مقبوضہ کشمیر پر نظریں گاڑھ رکھی ہیں
عدلیہ میں بیٹھے پی ٹی آئی کے سہولت کار ججوں کی حرام خوریاں جاری ہیں۔
اس حرام خور جج سے کوئی پوچھے کہ بھلا الیکٹرک بائیک پر کون ون ویلنگ کر سکتا ہے؟ اور جس نے لڑکیوں کے کالج کے سامنے جانا ہو اس کو بائیک کی کیا ضرورت؟
اسی جج شاہد کریم نے حکومت کی چینی 120 روپے کرنے کی کوشش بھی ناکام بنائی تھی اور سٹے دے کر چینی کو 220 پر رکھوایا تھا۔
دوسری طرف اسلام آباد ھائی کورٹ ک�� چھکے ججوں نے آٹا سستا کرنے کی کوشش ناکام بنائی۔
پی ٹی آئی کے یہ سہولت کار جج جانتے ہیں کہ کسی بھی طرح عوام کو کوئی بھی سہولت یا ریلیف ملا تو اڈیالہ میں بند کتے کو نقصان ہوگا۔
جیسے وہ آئی ایم ایف کو خط لکھ کر یا سعودی سرمایہ کاری پر تنقید کر کے پاکستان کو دیوالیہ کروانے کی کوشش میں ہے تاکہ ملک میں انارکی پھیلے بلکل ویسے ہی ذہنیت اس کے پیروکار ان ججوں کی بھی ہے۔
لعنت ہو فسادیوں کے سہولت کار ججوں پر!!
#9_مئ_پاکستان_پر_حملہ
#نہ_چھوڑا_نہ_چھوڑیں_گے
#انتشاری_ٹولہ#نہ_چھوڑا_نہ_چھوڑیں_گے
پی ٹی آئی اور اسکا بانی ہی 9 مئی کا منصوبہ ساز تھا اور اس کی ہی ہدایت پر اس کے لوگوں نے یہ کام انجام دیا
نا یہ اچانک ہوا نا یہ اس کی گرفتاری کا ردعمل تھا بلکہ مکمل منصوبہ تھا
یہ دو ایکس پوسٹ کے اسکرین شارٹ ہیں
جس میں سے ایک میں عوام کو اکسایا جا رہا ہے مارچ 2023 سے کہ اگر سیکیورٹی فورسز سے لڑنے پر اور پولیس رینجرز اور فوج کے چالیس پچاس لوگ مارے بھی جائیں تو قیامت نہیں آئے گی لیکن لیڈر یعنی 9 مئی کا منصوبہ ساز اور بغاوت کروانے والا بچ جائے گا
یاد رہے مارچ میں نیازی شیطان گرفتار نہیں ہوا تھا بلک�� گرفتاری کے لئے جانے والی پولیس پر اس کے دہشتگردوں کے پیٹرول بموں سے حملہ کر دیا تھا
جبکہ دوسری ایکس پوسٹ میں یہ خاتون جو کہ کنول شوزیب کی بہت قریبی ساتھی بھی ہے
9 مئی کو باقاعدہ حملے کی دعوت دی اور ہمارے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب کے لئے بہت ہی گھٹیا الفاظ تحریر کئے
اور یہ دونوں یعنی سلمان درانی اور شہلا خان نیازی اسلام آباد میں ہی آج بھی گھومتے پھرتے اور نیازی کے دہشتگردوں کے لئے پیغام رسانی اور مال و اسباب کا انتظام کرتے ہیں
ہماری عدلیہ کو اسے دیکھنے اور سوچنے کی ضرورت ہے کیونکہ بدنامی کا طوق عدلیہ کے گلے میں پڑ چکا ہے کیونکہ عدلیہ نے سنگین معاملات میں نیازی اور اس کے دہشتگردوں کو بےشمار ضمانتیں دے رکھی ہیں
#انتشاری_ٹولہ#نہ_چھوڑا_نہ_چھوڑیں_گے
9 مئی کے منصوبہ سازوں اور بغاوت اور خانہ جنگی کی کوشش کرنے والوں کے لئے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر صاحب کا دو ٹوک اور واضح پیغام
جنھوں نے تاریخ کا سیاہ باب رقم کیا ایسی ذہنیت کے منصوبہ سازوں اور کرداروں کے ساتھ نا کوئی سمجھوتہ ہو سکتا ہے نا کوئی ڈیل
ڈیجیٹل دہشتگردی
آرمی چیف نے فیک نیوز اور پروپیگنڈے کو ڈیجیٹل دہشتگردی قرار دیا۔ اسی ڈیجیٹل دہشتگردی نے سانحہ 9 مئی کو جنم دیا۔ بلوچستان اور کے پی میں اس وقت جتنی آگ لگی ہوئی ہے وہ فیک نیوز یا ڈس انفارمیشن کی وجہ سے ہے۔
بلوچستان اور کے پی میں فوج اور پنجابی کو ظالم اور غاصب بنا کر پیش کیا جاتا ہے اور لوگوں کو اکسایا جاتا ہے۔ اس کے لیے بےپناہ جھوٹ بولا جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں وزیرستان اور بلوچستان سے روزانہ پنجابیوں اور فوجیوں کی لاشیں آتی ہیں۔
سوشل میڈیا نے اس ڈس انفارمیشن کے پھیلاؤ کو بہت آسان کر دیا ہے۔ اس کا فائدہ سیاسی جماعتوں نے بھی اٹھانا شروع کر دیا۔ ان میں پی ٹی ائی سب سے آگے نکلی۔ پی ٹی آئی نے دو سال کے عرصے میں جتنی ڈس انفارمیشن پھیلائی ہے خاص طور پر افواج پاکستان کے خلاف اتنی انڈیا اور تمام پاکستان دشمن گروہ ملکر 70 سالوں میں نہیں پھیلا سکے ہیں۔
ہزاروں پیڈ کارکن، ہزاروں رضاکار اور چالیس سے پچاس بڑے بڑے صحافی اور اینکرز اس مہم کا حصہ ہیں۔ عام ایکٹیوسٹس تو چھوڑیں بڑے اینکرز اور صحافیوں کی ڈھٹائی کا یہ عالم ہے کہ جھوٹ ثابت ہوجانے کے بعد بھی اپنی تحریروں یا پوسٹوں پر معافی م��نگنا تو درکنار وہ ڈیلیٹ بھی نہیں کرتے۔
پی ٹی آئی کی اس بہت بڑی ڈس انفارمیشن کیمپین یا ڈیجیٹل دہشتگردی کا نتیجہ پولیس اور فوج پر حملوں کی صورت میں نظر آرہا ہے۔ عوام کی ایک بڑی تعداد کو اپنی ریاست سے ہی متنفر کر دیا گیا ہے۔ شہداء تک کی تضحیک کی جاتی ہے۔ ٹی ٹی پی اور بی ایل اے سمیت کھل کر ہر اس گروہ یا جماعت کو سپورٹ کیا جانے لگا ہے جو کسی بھی طرح ریاست یا فوج پر حملوں میں ملوث ہے یا ان کے خلاف نظریاتی جنگ کا حصہ ہے۔ محمود اچکزئی کو اپنی تحریک کا سربراہ بنانا اسکی ایک مثال ہے۔
اس ڈیجیٹل دہشتگردی کو تحفظ ملتا ہے عدلیہ سے۔ عدالتوں میں ہر ریاست دشمن کے سہولت کار بیٹھے ہی��۔ جو ریاست دشمنوں سے زیادہ ان دشمنوں سے لڑنے والے اداروں کو ہی کٹہرے میں کھڑا رکھتے ہیں۔ ان سہولت کار ججوں میں سب سے بڑی تعداد پی ٹی آئی کے سہولت کاروں کی ہے۔ صرف اور صرف ان چند درجن سہولت کار ججوں کی وجہ سے پوری ریاست بےبس ہے۔ اور سانحہ 9 مئی پر اب تک کسی کو سزا نہیں دی جاسکی۔
اب یا تو یہ ہوسکتا ہے کہ حکومت اور فوج چپ کر کے اس سب کا تماشا دیکھے اور چند سہولت کار ججوں اور ڈیجٹیل دہشتگردی کے ہاتھوں ریاست کو ڈوبتا دیکھے۔ یا پھر پاکستان کو ہر چیز پر مقدم مان کر اس ڈیجٹل دہشتگردی اور عدالتی سہولت کاری کا مقابلہ کرے اور ہر صورت پاکستان کو بچائیں۔
جنرل عاصم منیر کی کل کی تقریر میں یہی بات نظر آئی۔ شائد ریاست ہر صورت اس ڈیجیٹل دہشتگردی کا راستہ روکے گی اور ریاست کے دشمنوں کی عدالتی سہولت کاری بھی بند کرائیگی۔ حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت ہے۔ وہ اس حوالے سے مناسب آئین سازی کر سکتی ہے۔
تحریر شاہد خان
#انتشاری_ٹولہ
#نہ_چھوڑا_نہ_چھوڑیں_گے
کبھی سنا کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف اسٹے دیا ہو؟
کبھی عوامی ریلیف کے خلاف ہونے والے فیصلوں پر جوڈیشنل سسٹم نے کوئی ایکشن لیا ہو؟
ایسا کبھی نہیں ہوا اور نا ہو گا کیونکہ جوڈیشنل سسٹم میں تمام مراعات فری ملتی ہیں اس لئے مہنگی ہوں یا سستی ان کو فرق نہیں پڑتا-
#انتشاری_ٹولہ#نہ_چھوڑا_نہ_چھوڑیں_گے
کبھی عوام نے سنا کہ ہمارے جوڈیشنل سسٹم نے پیٹرول مہنگا ہونے پر اسٹے دیا ہو؟
کبھی عوام نے سنا کہ بجلی مہ��گی ہونے پر جوڈیشنل سسٹم نے اسٹے دیا ہو؟
کبھی سنا لوڈ شیڈنگ کے خلاف اسٹے دیا ہو؟
کبھی سنا کہ گیس مہنگی ہونے پر اسٹے دیا ہو؟