سول سرونٹس کی کیا ہی بات ہے۔
پاکستان سول سروسز اکیڈمی کے ڈی جی سائیکل چلا کر ’کفایت شعاری‘مہم میں حصہ ڈال رہے ہیں، ساتھ میں اس کارنامے کی ویڈیو بنانے کیلئے گاڑی ساتھ ساتھ چل رہی ہے جس میں بیٹھا ماتحت بتا رہا ہے سرجانے دیں تھوڑا سے آگے۔۔
اہم اعلان:
اسلام آباد میں اگر کوئی پیٹرول پمپ آپ کو پیٹرول/ڈیزل دینے سے انکار کرے تو فی الفور ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے کنٹرول روم نمبر 051 9108084 پر رابطہ کریں یا بذریعہ سوشل میڈیا ہمیں آگاہ کریں، شکریہ
@hinaparvezbutt What goes around comes around pichlqy 1.5 sal se jo yahan PTI supporters aur unki families ke sath kia gaya hai ye uska 1 percent bhi nahi you should have the taste of your own medicine.
Urgent: Imran Riaz Khan, a respected journalist, has allegedly been illegally abducted and his whereabouts are unknown for over 20 days. This is a grave violation of press freedom and human rights. We demand justice and #ReleaseImranRiazKhan immediately. @amnesty@hrw@RSF_en
@Dexlogic بہت ہی بہترین تجزیہ کیا ہے اس دانشور کا اسکو اس بات پر بھی اعتراض ہے کہ باچا خان کی طرح عمران خان کیوں 37 سال جیل میں نہیں رہا اور بینظیر کی طرح اسکی جان کیوں نہیں لی گئی عجیب چول آدمی ہے