5 اکتوبر ایک ایسا دن ہے جب پاکستان کو ایک ایسا بیٹا ملا، جس نے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا اور پھر اپنی قوم کو خودداری، انصاف اور حقیقی آزادی کا خواب دکھایا۔
آج کپتان کی سالگرہ پر دعا ہے کہ اللہ عمران خان کو صحت اور لمبی عمرعطا فرمائے ۔
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
ایک طرف راستہ اسلام آباد کا ہے،
دوسری طرف 5 اکتوبر کو کپتان کی سالگرہ ہے۔
4 اکتوبر کا سفر صرف منزل تک پہنچنے کا نہیں،
بلکہ اپنے سیاسی مؤقف کے اظہار کا سفر ہے
علی امین گنڈا پور سے لاکھ اختلاف کریں مگر وہ مروت گروپ کی طرح اتنا دو نمبر نہیں کہ لانگ مارچ کی کال ہو اور وہ حصہ نہ لے وہ ضرور شامل ہو گا ۔
#اکتوبر4_سے_عوامی_راج