شکر گڑھ میں بچی سے زیادتی کی ویڈیو بنانے والے پولیس نے دھر لیئے۔
چند سال قید کی سزا کے بعد، کیا ان درندوں کو دوبارہ سوسائٹی میں چھوڑ دیا جائے گا؟
#StolenChildhoods
چترال جیسے علاقے میں کمسن بچے سے زیادتی افسوسناک ہے۔ اہلِ علاقہ انصاف کے لیئے قانون سے امید لگا کر بیٹھے ہیں۔
#StolenChildhoods
پاکستان کے کونے کونے میں بچوں کے خلاف جرائم میں اضافہ اس بات کا مظہر ہے کہ معاشرہ بھوک، افلاس اور تعلیم کی کمی سے کس قدر بگڑ چکا ہے
بچپن صرف کسی ایک حادثے سے نہیں چھنتا، بلکہ ہر وہ عمل جو ایک بچے سے اس کا کھلونا، اس کی کتاب اور اس کا بے فکرا پن چھین لے، وہ #StolenChildhoods کا سبب ہے۔
این جی اوز کی سیکس ایجوکیشن اور چائلڈ ابیوز ایجوکیشن میں فرق کو سمجھنا لازم ہے
جنسی تشدد کے بارے آگاہی کے لئے بچوں کو صرف اس قسم کی تعلیم دی جائے کہ وہ کسی جنسی تشدد کا شکار نہ ہوں،اگر ہو جائیں تو اپنے والدین سے کیسے بات کریں
اور والدین کو بھی trained کیا جائے
#StolenChildhoods
لاہور میں گھریلو ملازمہ کو گھر میں لاک کر کے فیملی باہر چلی گئی۔ خوف اور دہشت سے بچی نے گھبرا کے چیخیں ماریں تو محلے والوں نے ریسکیؤ کیا۔
بچی مالکن کے ظلم سے خوفزدہ ہو کر کہہ رہی ہے کہ ”آپی کو نہ بتانا ورنہ وہ مجھے جان سے مار دے گی“
#StolenChildhoods
@a_zel1 اداروں کو سیاسی ورکروں کو نشانہ بنانے سیاسی بنیادوں پہ ورکرز کو گرفتار کرنے اور ان پہ ظلم کرنے سے فرصت نہیں یہی وجہ ہے کہ معاشرے میں بچوں کے خلاف جرائم بڑھ رہے ہیں
#StolenChildhoods