انتہائی ارجنٹ 🙏🙏🙏🙏🙏
گزشتہ رات سے کراچی شہر میں نارتھ ناظم آباد کے رہائشی دو معصوم بچے عنابیہ اور محمد ایان لاپتہ ہیں عمر گیارہ سال اور بارہ سال ہے آپ سب سے درخواست ہے کہ خبر کو زیادہ سے زیادہ پھیلا کر بچوں کو بخیر عافیت ڈھونڈنے میں ان کے والدین کی مدد کریں.
اور اللہ تعالیٰ ان بچوں کی سلامتی کے لیے بھی دعا کی درخواست ہے
📞 Family Contact: 0342-2760788, 0347-3771378
#MissingAlert
کونٹنٹ وارننگ
خوفناک
نازک اعضا پر تشدد اور بیوی کی تصویریں دکھا کر اس کو رنڈی کہنا ۔
یہ شخص کس قدر ظلم کا نشانہ بنا ہے
اس کی مکمل تفتیش کریں @OfficialDPRPP
یہ جواب آپ کو دینا ہوگا۔
@CMShehbaz آپ پر لازم ہے کہ اسے حل کریں
کھائی جائو ،کھائی جائو ،بھیت کنے کھولنے
وچو وچ کھائی جائو ، اتوں رولا پائی جائو
چاچا دیوے بھتیجے نوں ، بھتیجا دیوے چاچے نوں
آپو وچ ونڈی جائو تے آپو وچ کھائی جائو
ڈھڈ بھرو اپنے ،تے ایہناں دی کیہ لوڑ اے
بھکھیاں نوں لمیاں کہانیاں سنائی جائو
پاکستان الیکشن دھاندلی پر الجزیرہ کی شاندار کوریج
الجزیرہ کے صحافی نے کنفرم کیا کہ اُس نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ فارم 45 کے نتائج آفیشل نتائج سے نہیں ملتے
پاکستان کی تاریخ میں الیکشن دھاندلی کی اتنی انٹرنیشنل کوریج پہلے کبھی نہیں ہوئی