قائد محترم اپکی دور اندیشی کوسلام
کشمیر کے موجودہ حالات دیکھ کر مولانا فضل الرحمان کی وکلاء کنونشن میں کی گئی وہ بات یاد آگئی کہ
میرے ساتھ لڑائی چھیڑ کر شہداء کے نام پر جو مہم چلائی جارہی ہے اس کے پیچھے کچھ اور مقاصد ہیں
#رہبر_ورہنما_مولانا#سروس_یا_پروپیگنڈا
#پٹرولیم_لیوی_نامنظور
#کشمیر_کو_امن_دو
#ادارے_بدنام_ناکرو
جس آزاد کشمیر کو شہ رگ کہا جاتا رہا آج اسی سے خون بہہ رہا ہے،لاشیں گر رہی ہیں ، خوف ہے۔۔
کشمیریوں کے پرامن احتجاج کا جواب گولیوں سے دینا انتہائی قابل مذمت ہے۔ ایک طرف الیکشن کے دعوے، دوسری طرف کشمیری عوام کی آواز گولیوں سے خاموش کر نا کیا یہ جمہوریت ہے؟ قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے۔
اگست مشاورت کا نہیں، فیصلہ کن جدوجہد کی تیاری کا مہینہ ہوگا۔ چاروں صوبوں سے اٹھنے وال�� آواز اسلام آباد تک پہنچے گی۔ مہنگائی، بدامنی، آئین شکنی اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کا ہر محاذ پر سیاسی محاسبہ ہوگا۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ
#عوام_مولانا_کے_سنگ
#حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا
#شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور