جس طرح ایران میں ایسا ٹولا کھڑا کیا گیا جو دن رات ایران کے خلاف سازشیں کرتا اور آیت اللہ اور ایرانی فوج کی مخبری کرتا تھا
بالکل ویسا ہی ٹولا پاکستان میں بھی صیہونیوں نے غیر ملکی اکاونٹس کے ذریعے کھڑا کرنے کی کوشش کی۔
اب بھی اگر کسی کو ایران کے حالات سے عقل نا آئے تو کب آئے گی؟
یہ جتنے انقلابی پاکستان میں سڑکوں پر احتجاج یا سوشل میڈیا پر میر انیس بنے پھر رہے ہیں؛ انہیں آج اگر ایران اور امریکہ میں سے کسی ایک کا فری ویزہ رہائش منتخب کرنے کی آفر کی جائے تو یہ امریکی ویزے کیلئے بھاگ کر جائیں گے ۔۔۔۔ منافقت تو ختم ہے اس قوم پر۔
عجیب گندے گِدھ ہیں۔ انہیں اپنی سیاست چمکانے کے لیے انہیں لاشیں چاہئیں. لاش ملتی ہے تو یہ جنگلی وحشیوں کے طرح برہنہ ہو کر ناچنے لگتے ہیں۔
آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر بھی ان وحشی درندوں کا رقص جاری ہے۔ شرم کرو !!
ائر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک نے بڑی عاجزی کے ساتھ اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر خدانخواستہ اسرائیل نے کبھی پاکستان کے خلاف جارحیت کی غلطی کر دی تو ہم پاکستان کے عوام کو بالکل مایوس نہیں کرینگے اور اسرائیل کو بھی مایوس نہیں کرینگے 😆
My heartfelt condolences to the government and the people of Iran on the martyrdom of the Supreme Leader, His Eminence Ayatollah Ali Khamenei.
This is a significant moment in the history of Iran as such a loss carries deep emotional, political, and national implications. During the period of mourning, I stand in solidarity with the Iranian nation and extend my sympathies to all those who are grieving.
I reaffirm the importance of stability, peace, and mutual respect among nations, particularly in our region.
May Allah Almighty grant eternal peace and blessings to the departed soul and provide the courage, resilience, and steadfastness to the Iranian nation in facing this profound and irreparable loss.
بچارے جب بھی "ایمپائر کی انگلی" کے بغیر آتے ہیں ایسے ہی پٹ کے جاتے ہیں۔
صوبہ انکا، گورنمنٹ انکی، تمام مشینری انکی، تمام لوگ انکے، پھر بھی سر سے پاؤں تک زور لگا کے ایک سیٹ نہیں جیت پائے ۔
خیبرپختونخوا میں نئی ٹیکنالوجی کے تحت سڑکوں کی کارپٹنگ کا کام ٹریکٹر کے ٹائروں سے لیا جا رہا ہے
یہ کام پنجاب میں ہو رہا ہوتا تو کرائے کے ٹاوٹس یوٹیوبرز نے پنجاب حکومت کا پانچہ پکڑ لینا تھا https://t.co/WjEzDEJkiQ