@AbsarAlamHaider محترم، ٹویٹر آپ کا ڈراینگ روم نہیں ہے جہاں آپ اپنے شکوے گلے کریں۔ باقی آپ کی کیا بساط ہے کہ آپ کی حمایت کی باجوہ صاحب کو ضرورت پڑے۔ اگر پھر بھی انہوں نے آپ کا شکریہ ادا کیا تو یہ ان کی اعلی ظرفی ہے اور آپ جو ٹویٹر پر بین کر رہے ہیں وہ آپ کی کم ظرفی ہے۔ اللہ آپکو ہدایت دے۔ آم