فضل الرحمان کی سرپرستی میں قائم پاکپتن میں ایک مدرسے کے استاد نے ایک گیارہ سالہ بچے کا ریپ کیا فضل الرحمن نے اسے بچا لیا، اس کے بعد اسی مذہبی استاد نے ایک بچی کے ساتھ جنسی زبردستی کے دوران اُس کی کمر توڑ دی، فضل الرحمن ایک لفظ نہیں بولا کیونکہ وہ بھی مدارس کے بچوں کو اپنی جنسی بے راہ روی اور جلسوں/لانگ مارچ میں سیاسی ہتھیار اور افرادی قوت کے طور پر استعمال کرتا ہے
#مدارس_علمی_مراکز_سیاسی_نہیں
🔥 پیپلز پارٹی عوام کی نہیں، وڈیروں کی جماعت بن چکی ہے!
سندھ میں برسوں سے وڈیرہ شاہی اور سیاسی اثرورسوخ نے اداروں کو اپنی گرفت میں رکھا۔ سابق وزیر داخلہ سندھ منظور وسا�� بھی اسی سیاسی کلچر کی ایک نمایاں مثال ہے، جہاں طاقت، سفارش اور من مانی نے پولیس جیسے اہم ادارے کی خودمختاری کو متاثر کیا۔
منظور وسان کے حوالے سے سابق پولیس افسران کے بیانات سنیں تو پتہ چلتاہےل کہ کیسے پیسہ لے کر پولیس افسران پر پسند کے ایس ایچ اوز لگانے کے لیے دباؤ اور انکار پر ان کی وردیاں اتروائ گئیں۔ یہاں تک کہ ایک واقعے میں ایک ڈی آئی جی کے منظور وسان کے سامنے پاؤں میں بیٹھا رہا تبادلہ رکوانے کے لیۓ۔
اور منظور وسان اکڑ کر ہر محفل میں کہتا تھا کہ آفیسر ایسے چاہیۓ جو تبادلہ ہو تو پاؤں میں بیٹھ جائیں،
سوچیں جب ایک ڈی آئی جی منظور وسان کے پاؤں پکڑے گا تو باقی اد��رے کا کیا ہوگا؟؟؟
پولیس افسران کی تقرریاں اگر میرٹ اور قانون کے بجائے سیاسی سفارش سے ہوں تو پورا محکمہ کمزور ہوتا ہے۔اور یہی وہ سیاسی کلچر ہے جس نے سندھ میں پولیس کو عوام کی محافظ فورس کے بجائے سیاسی دباؤ کا شکار ادارہ بنا دیا۔
وڈیرہ شاہی، سیاسی سفارش اور کرپشن کے اس کلچر نے سندھ کے اداروں کو کھوکھلا کر کے رکھ دیا ہے۔
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس
Those who use Afghan women for their own pleasure and entertainment, force them into inappropriate activities, make them dance for amusement, and exploit them for money must understand that a woman is neither a toy nor an object meant for anyone's pleasure.
@MediaCellPPP پیپلزپارٹی کو 18 سال ملے، پھر بھی سندھ میں غربت، بےروزگاری اور بدحالی وہی کی وہی۔ سوال پوچھنے والے کو غدار کہہ دینا آسان ہے، کام کرنا مشکل ہے۔
بلاول بھٹو کے مطابق نئے صوبے بنانا سندھو دیش کی تقسیم ہے، اس پر خون کی ندیاں بہیں گی، اس پر عوامی ریفرنڈم نہیں کروائیں گے کیونکہ سندھ اسمبلی نے آرٹیکل 239 کے تحت ریزولوشن پاس کر دی ہے کہ ریفرنڈم نہیں ہو گا، ارٹیکل 48 کے تحت اگر صوبائی اسمبلی ریفرنڈم کے خلاف قرارداد پاس کر دے تو ریفرنڈم نہیں ہو گا،
بلاول صاحب ارٹیکل 48 کہیں نہیں کہتا کہ کسی بھی صوبے کی اسمبلی کہہ دے تو کہ ریفرنڈم نہیں ہو گا تو ریفرنڈم نہیں ہو گا
آئین پاکستان کے آرٹیکل 48(6) کا دائرہ کار کہتا ہے اگر وزیراعظم کسی بھی قومی اہمیت کے حامل معاملے پر ریفرنڈم کرانا ضروری سمجھیں تو وہ اسے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھیج سکتے ہیں۔ مشترکہ اجلاس کی منظوری کے بعد عوام سے "ہاں" یا "نہ" کی صورت میں براہِ راست رائے لی جا سکتی ہے اور اس شق میں کسی صوبائی اسمبلی کی پیشگی اجازت کی کوئی شرط درج نہیں ہے۔
ریفرنڈم کیا ہے، ریفرنڈم عوامی رائے ہے جو کسی بھی قومی ایشو پر عوامی رائے جاننے کے لیے ہو سکتا ہے، 239 کی کوئی بھی شق وفاق یا پارلیمنٹ کو کسی قومی معاملے پر محض عوامی رائے جاننے کے لیے ریفرنڈم کرانے سے ہرگز نہیں روکتی۔
ووٹ بھی عوامی رائے ہوتی ہے پھر آپ عوام سے اپنے اقتدار کے لیے ووٹ کیوں لیتے ہیں؟؟ اگر عوام اپنے مسائل کے لیے ووٹنگ نہیں کر سکتی تو اپ کے اقتدار کے لیے کیوں کرے؟
آپ کو اگر جمہوریت پر یقین ہے تو جمہوریت میں عوام سپریم ہے وہ مقدم ہے ، عوامی نمائندے مقدم نہیں، جب کسی اہم قومی معاملے پر خود عوام براہِ راست رائے دینے یا ریفرنڈم کے ذریعے فیصلہ کرنے کے لیے موجود ہوں، تو منتخب نمائندوں کی رائے کو عوام کی براہِ راست مرضی پر فوقیت نہیں دی جا سکتی۔
اگر آپ واقعی عوامی نمائندے ہیں تو اپ کو عوام میں جانے میں تکلیف کیوں ہے،
بلاول بھٹو زرداری شائد اس لیے عوام میں جانے سے خوفزدہ ہیں کہ پیپلزپارٹی عوامی جماعت نہیں بلکہ قابض جماعت ہے یہ کچے اور پکے کے ڈاکوؤں پر مشتمل گروہ ہے سندھ کا ہر وڈیرہ جو ہاری کی زمین پر قابض ہے وہ پیپلزپارٹی کا پارلیمان ہے کچے کے ڈاکو پیپلزپارٹی کے ہیں عوام ان کے ظلم کا شکار ہیں ایسے میں کون سندھی ہے جو پیپلزپارٹی کے قبضے سے نکلنے کے لیے ریفرنڈم میں حصہ نہیں لے گا
بلاول کی دھمکی کے مطابق نئے صوبوں کے خلاف پکے کے ڈاکو کچے کے ڈاکوؤں کے زریعے خون بہا سکتے ہیں مگر عوام اس ڈر سے ارادہ بدلتی نظر نہیں آتی،
بلاول ��احب آپ نئے صوبوں کے قیام کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کو صوبائی خود مختاری یا قومیت کے تصادم کیوں قرار دے رہے ہیں مجوزہ ریفرنڈم کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ پنجاب خیبرپختونخوا یا بلوچستان کی آبادی سندھ کی جغرافیائی حدود کا فیصلہ کرے گی۔ اس کےبرعکس، جس خطے یا صوبے میں انتظامی تقسیم کی تجویز زیرِ غور ہو، وہاں کے مقامی شہری ہی ووٹ کے ذریعے اپنی رائے دیں گے۔
جب سیاسی جماعتوں کے پاس خراب گورننس، غربت اور مقامی محرومیوں کا کوئی ٹھوس جواب نہیں ہوتا، تو وہ انتظامی اصلاحات کے مطالبے کو "قومیت کی بقا" یا "تقسیم"کا جذباتی رنگ دے کر عوامی جذبات بھڑکاتی ہیں۔
1974 میں سندھ صرف 3 ڈویژن ��ور11 اضلاع پر مشتمل تھا، جبکہ آج یہ تعداد بڑھ کر 6 سے7 ڈویژن اور 30 اضلاع تک پہنچ چکی ہے،جب اپ نے یہ تقسیم کی تب خون کیوں نہیں بہایا
نئے اضلاع بننے سے سندھو دیش کی تقسیم نہیں ہویی تو نئے صوبوں سے کیسے ہو گی؟
صوبوں کے قیام سے کوئی بین الاقوامی سرحد یا خاردار تار نہیں لگائی جاتی، نہ ہی کوئی شہری بے دخل ہوتا ہے۔سندھ کے باسی اپنے ہی گھروں، دیہاتوں، شہروں اور زمینوں پر آباد رہیں گے، ان کی ثقافت، زبان اور تاریخی شناخت ویسی ہی برقرار رہے گی، صوبہ بنانے کا مقصد محض دارالحکومت، ہائی کورٹ، سیکرٹریٹ اور ترقیاتی فنڈز کو عوام کے گھر کی دہلیز تک لانا ہے، تاکہ دور دراز علاقوں کے شہریوں کوانتظامی کاموں اور انصاف کےلیے سینکڑوں کلومیٹر کا سفر کرکے کراچی نہ آنا پڑے۔
بلاول کا مسئلہ پیسہ اور اجارہ داری ہے، پیپلز پارٹی کو طویل عرصے سے سندھ میں بلا شرکتِ غیرے اقتدار حاصل ہےنئے صوبے بننے سے پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت کا دائرہ اختیار محدود ہو جائے گا اور نئی مقامی قیادت ابھرے گی، جس سے ایک جماعت کی سیاسی اجارہ داری ختم ہونے کا خدشہ ہے این ایف سی ایوارڈ کے پیسے دوسرے نئے صوبوں میں بھی تقسیمِ ہونگے جو بلاول کو منظور نہیں
بلاول بھٹو ک��تے ہیں پنجاب اور وفاق میں فارم 47 کی حکومت ہے
جناب بلاول اپ کے کہنے کا مطلب ہے جہاں اپ کی حکومت ہے وہاں فئر الیکشن ہوے باقی جگہ دھاندلی ہوئی اگر دھاندلی ہوئی تو پھر پورے پاکستان میں ہوئی اپ کی حکومت بھی فارم 47 کی ہوئی اپ کے والد بھی فارم 47 کے چنیدہ صدر ہوے
ویسےبلاول نے کرپشن سمیت مسائل تو گنوائے حل کیا بتایا؟ کیا کرپشن ختم کرنے کے لیے احتساب خود سے شروع کرنے کی پیشکش کی
@PakVocals بلاول صاحب دو دن تقریریں کرتے رہے، مگر یہ نہیں بتایا کہ نیا صوبہ بننے سے عوام کا کیا نقصان ہوگا؟ اصل ڈر صوبے کا نہیں، اپنی کرپشن کی دکان بند ہونے کا ہے۔
Desperation Exposed: India’s Obsession with Pakistan’s Minerals, Internal Affairs and Field Marshal Asim Munir Reflects the Deep Wounds of Maarka-e-Haq
India’s relentless obsession with Pakistan, particularly Field Marshal Syed Asim Munir, is a glaring manifestation of the humiliation New Delhi suffered in Maarka-e-Haq. Unable to digest its battlefield setback under Field Marshal Asim Munir’s leadership, the self-proclaimed Vishwaguru has turned international forums into platforms for petty political tantrums, exposing its frustration and diplomatic desperation.
Dragging Pakistan’s internal affairs, Khyber Pakhtunkhwa’s governance and its mineral wealth into United Nations speeches is nothing but blatant interference in Pakistan’s sovereignty. India’s hysterical reaction to Governor’s Rule and emergency measures in KP reflects a neighbour increasingly rattled by Pakistan’s internal stability and strategic progress.
The convergence of India, Afghanistan, PTI and other anti-Pakistan elements around narratives aimed at destabilising Pakistan exposes a shared agenda. PTI’s disastrous governance created an environment in which Fitna al-Khawarij (FAK) and Fitna al-Hindustan (FAH) found room to operate, while New Delhi’s broader anti-Pakistan campaign is increasingly losing ground.
Even more revealing is how India’s UN propaganda over Pakistan’s mines and minerals echoes the narratives circulated by Fitna al-Hindustan (FAH) and Fitna al-Khawarij (FAK). The striking alignment raises serious questions about the coordination between anti-Pakistan propaganda abroad and militant narratives on the ground, particularly amid persistent concerns over Indian involvement in terrorism in Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan.
Pakistan’s successful Mines and Minerals Investment Conference and its ability to attract international investment have clearly unsettled New Delhi. Watching Pakistan generate global economic interest while India faces growing diplomatic challenges has intensified its frustration and jealousy.
Meanwhile, India has enough domestic challenges to address: Congress questioning electoral processes and the Election Commission, frustrated young people protesting over unemployment and educational opportunities, and farmers taking to the streets. Yet Pakistan does not need to turn India’s domestic problems into international talking points.
The contrast is unmistakable: Pakistan is focused on economic opportunities, diplomatic engagement and international partnerships, while Modi’s India increasingly appears preoccupied with Pakistan’s internal affairs. A country confident in its global standing does not need to obsess over its neighbour’s minerals, governance or leadership.
Maarka-e-Haq has clearly left deep political and psychological scars in New Delhi. India’s increasingly desperate rhetoric is exposing an uncomfortable reality: Pakistan remains its biggest obsession, even when the world is watching.