ہم الحاق پاکستان والے ہیں ۔
میاں نوازشریف اور ہمارا خاندان امرتسر سے ہجرت کرکے پنجاب پاکستان آیا تھا ، پنجاب نے اور پاکستان والوں نے دل کھول کر ہمیںaccept کیا بزنس لیڈر بنایا ہمیں سیاست میں نمائندگی دی ہمیں تو کسی نے نہیں کہا آپ لوگ ہجرت کرے آے ہو آپ کا پاکستاُن پر کوئی حق نہیں
یہ کہتے تھے کہ ہم کھمبوں،شمبوں اور بندروں کو بھی ٹکٹ دیں گے! آج کھمبے،شمبےاور بندر بھی پارلیمنٹ میں آ گئے ہیں PTI کے چھوکروں کو روکا نہ گیا تو یہ؟
اختیار ولی خان برس پڑے۔
🤣😆😂
50 لاکھ بچے اسکول سے باہر جن میں 5 لاکھ بچے صرف پشاور کے ہیں عشق عمران میں مرنے والے کارٹون سے مزمل نے یہ سوال کیا تھا
8 کلاشنکوف کا لائسنس “ ٹول ٹیکس “ جہازوں کے اخراجات “ تاحیات پاسپورٹ وغیرہ وغیرہ
ام تو عشق عمران میں مرنے نہیں پیٹ بھرنے آئی ہے
رانا ثناء اللہ خان کا بڑا دعوی
👇👇👇
بھارت نے حال ہی میں ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کا اتحاد کرایا ہے اور اب ایک ساتھ ان کی ٹریننگ ہو رہی ہے جبکہ ہمارے پاس اطلاعات ہیں کہ اسرائیل بھی انہیں جدید ٹیکنالوجی فراہم کر رہا ہے۔ @RanaSanaullahPK#FaislaAapKa TEAM | Hum News
محترم @AzazSyed بھائی!
یہ آج کی تقریر ہے جس میں خواجہ مہران کھڑا ہوکر سکیورٹی فورسز کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیکر عوام کو اشتعال دلا رہا ہے۔
ایکشن ہونے پر یہ چیخیں مارتے ہیں کہ ہم تو معصوم چھنو کاکے تھے
آپ کے بقول کیا پرامن اختجاج ایسا ہوتا ہے؟
آپ کی رائے درکار ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل احمد شریف نے آج پوری جرات سے قوم کا مقدمہ پیش کیا، بلوچستان میں دہشت گردی کوئی اتفاق نہیں، یہ ہندوستانی منصوبہ ہے۔ پاکستان کی عزت، ترقی اور استحکام پر حملہ کرنے والوں کو قوم اپنے اتحاد سے جواب دے گی۔
صوبہ ایک ہزار ارب کا مقروض ہو
اور اسی صوبہ کے تمام ارکان اسمبلی اپنی بیویوں اپنی ساس سسر نانی دادی پھوپھی بہنوئی سالے تک کیلئے تادم مرگ “ نیلا “ پاسپورٹ رکھنے کا قانون پاس کردیں اور اسی صوبہ کے وزیراعلی کے بھائی کو V8 گاڑی اور 300 لیٹر پٹرول دے دیا جائے تو سمجھ جائیں ڈاکو راج ہے
ہمارا عزم اور ہماری سوچ بالکل واضح ہے۔ ہماری مسلح افواج (Armed Forces) کو اپنے سپہ سالار فیلڈ مارشل کی قیادت اور حکومت کی سیاسی رہنمائی میں یہ مکمل کلیرٹی (وضاحت) حاصل ہے کہ ان کے ساتھ کیا کرنا ہے۔ ہم دنیا کے کسی بھی کونے میں آپ کا پیچھا کریں گے اور آپ کو نشانہ بنائیں گے۔
اور یہ عزم صرف ہمارا نہیں، بلکہ بلوچستان کے عوام اور وہاں کی حکومت کا بھی یہی مؤقف ہے۔ منگی ڈیم کے واقعے کے بعد بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ نے بذریعہ سڑک زیارت کا سفر کیا، وہ اپنے سپاہیوں، پولیس اور عوام کے درمیان موجود رہے اور ان سے براہِ راست گفتگو کی۔ یہ عزم اور یکجہتی ہر جگہ نظر آ رہی ہے۔
جو عناصر ریاست کے اس پختہ عزم سے خوفزدہ ہیں، انہیں اب اپنی موت صاف دکھائی دے رہی ہے۔ پچھلے تین سالوں سے ریاستِ پاکستان واضح موقف پر قائم ہے،کہ یہ لوگ دائرہِ اسلام سے خارج ہیں اور ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ 'فتنہِ الہندوستان' ہے، جس کا بلوچیت یا بلوچستان سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب انہیں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔
ریاست نے یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ پاکستان میں مقیم تمام غیر قانونی افغان شہریوں کو یہاں سے نکال باہر کیا جائے گا، جس سے ان کے لیے مزید مشکلات پیدا ہو رہی ہیں۔ وہ شاید یہ سمجھتے ہیں کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں کر کے وہ ہمارے حوصلے پست کر سکتے ہیں۔
*ڈی جی ائی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری
جو شخص پاکستان کو سب سے پہلے رکھتا ہے، ہم اس کے ساتھ ہیں۔ لیکن اگر کوئی پاکستان کے خلاف بات کرے اور یہ کہے کہ میں پہلے کشمیری ہوں، یا پنجابی ہوں، یا پشتون ہوں، تو خدا کی قسم میں اس سوچ کو قبول نہیں کرتا،حنیف عباسی
بل میں یہ شق بھی شامل کی گئی ہے کہ جب تحریک انصاف کا کوئی ممبر صوبائی اسمبلی اس کے اہل خانہ حتی کہ لطیف ٹائپ ایمپائر اور عمران خان کا ذاتی نکاح خواں بھی ٹول پلازہ سے گزرے تو ایک ٹکہ بھی نہ دینا پڑے
مولانا طارق جمیل صاحب آپکی مدینہ جیسی ریاست
حماد حسن بتلا رہے ہیں شعور والی پختونخوا اسمبلی نے وہ قانون پاس کردیا جس کی مثال انسانی تاریخ میں نہیں ملتی اور یہ مدینہ جیسی ریاست کے صوبائی دارلخلافہ کی کہانی ہے لیکن یوٹیومر منجی تھلے وڑ گئے ہیں
مولانا طارق جمیل صاحب کیمرہ جانب دیکھ کر ہاتھ ہلادیں
یہ چیز۔
کوئی مائی کا لال پیدا نہیں ہوا جو میرے کسی بھی ایک تاجر بھائی کو آکر زبردستی کہے کہ دوکان بند کرو اور ہڑتال میں ہمارا ساتھ دو،
تاجر رہنما ،راجہ قیصر
لندن میں اختجاج کیں یہ کشمیری بزرگ پاکستان کا جھنڈا پہن کر کھڑے تھے۔
عمران ریاض کا چمچہ نقیب راجہ وہاں پہنچا اور اس کشمیری بزرگ کو صرف پاکستان کی شرٹ پہننے پر بکواس کرنے لگا جو کہ اس ویڈیو میں واضح نظر آ رہا ہے اور پولیس کو بھی بلوایا
اس بزرگ کے لئے لازمی آواز اٹھائیں