PTI leadership has requested opposition leader Mehmood Khan Achakzai that, if there is a time frame on the gathering outside Adiala Jail on Tuesday, they can mobilize 10,000 people. We welcome this proposal and have accepted their request.
On Tuesday, 16 June, we will gather outside Adiala Jail from 3:00 PM to 7:00 PM.
A strong gathering of 10,000 people outside Adiala should create the necessary pressure to end Imran Khan’s prolonged isolation and ensure that his eye condition is properly examined and treated at Shifa International Hospital, Islamabad, in the presence of his family and personal physician.
This is a humanitarian and legal demand. The basic rights of a former Prime Minister and political prisoner must be respected.
@enkidureborn واحد حل مزاحمت ہے۔ عمران خان مزاحمت کے بغیر نہیں آسکیں گے جس ظالم کی قید میں ہیں کیا وہ انہیں آنے دے گا ، ہرگز نہیں یہ سب ڈھکوسلا ہے کہ عمران خان جلد آرہے ہیں ۔۔۔۔ عوام کو یہی تسلیاں کروا کروا کر عوام کی حس بھی ختم کردی گئی یے
عمران خان کو علاج کے لیئے فلفور الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے جہاں انکے معالجین اور فیملی کو ان تک رسائی دی جائے عمران خان پر یہ فسطائیت یہ ظلم بند کیا جائے۔۔۔۔۔۔۔
#ImranKhanMedicalCareDenied
بھٹو آج بھی زندہ ہے کیونکہ تاریخ نے ثابت کیا کہ سیاسی انتقام اور غلط فیصلے نظریات کو ختم نہیں کر سکتے۔
اور عمران خان وہ لیڈر ہے جس نے پوری قوم کو جگا دیا، آج ہر بچے کو بھی پتہ ہے کہ عمران خان کون ہے۔
عمران خان آج بھی ہے کل بھی ہوگا اور انشاءاللہ ہمیشہ عوام کے دلوں میں رہے گا۔
@PTIofficial@salmanAraja
My reply to ISPR & attempts by PDM & their handlers to arrest me for two reasons: 1. To prevent me from campaigning bec InshaAllah when elections are announced I will be doing jalsas. 2. To prevent me from mobilising the masses for street movement in support of Constitution if PDM govt & their handlers refuse to obey the SC & violate Constitution on holding of elections.
کراچی کے کارکنان کے ساتھ اس قدر ظلم کیا گیا ہے کہ گھروں سے دوکانوں سے انکے کاموں سے گلیوں سے انہیں اٹھا کر 3 ایم پی او میں بند کردیا ہے ہمارا کپتان عمران خان صحیح کہہ رہے ہیں کہ غصہ شدید بڑھ گیا یے اس نا انصافی کا جواب 8 فروری کو مکمل احتجاج ہوگا کراچی بند ہوگا اور ضرور بند ہوگا عوام خود بند کرے گی پرامن ان شاء اللہ
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک
#فروری8_بند_مطلب_بند
پولیس گردی کے باوجود تحریک انصاف کے ٹائیگرز نے بلدیہ ٹاؤن، ڈسٹرکٹ کیماڑی میں وال چاکنگ کی۔
اس جذبے کو کیسے شکست دو گے؟
ڈر اور خوف گیا بھاڑ میں!
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک#فروری8_بند_مطلب_بند
آباد رہیں گے ویرانے، شاداب رہیں گی زنجیریں
جب تک دیوانے زندہ ہیں، پھولیں گی پھلیں گی زنجیریں ✊
یہ صرف تصاویر نہیں…
یہ کراچی کے وہ تقریباً 300 بہادر کارکن ہیں جو اپنےطعظیم لیڈر عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے کے جرم میں قید ہیں۔💔
ہر چہرہ ایک داستان ہے، ہر تصویر حوصلے، قربانی اور مزاحمت کی گواہی ہے۔
یہ زنجیریں عارضی ہیں، یہ جبر وقتی ہے۔
آپ کا لیڈر عمران خان، پی ٹی آئی کی قیادت ، آپ کے اہلِ خانہ اور پورا پاکستان آپ کے ساتھ کھڑا ہے۔
وقت بدلے گا، فیصلے ہوں گے،
اور تاریخ ان چہروں کو سرخرو لکھے گی۔
پورا پاکستان آپ کی جرات و استقامت کو سلام پیش کرتا ہے ✊
ہمارے ان باہمت ساتھیوں کو فوری رہا کیا جائے ۔ ان کی قُربانیوں کو سلام ۔
#فروری8_ہر_چوک_ڈی_چوک
#فروری8_بند_مطلب_بند