نواذشریف کا معائنہ کرنے والی حکومتی میڈیکل ٹیم کے سربراہ کی پریس کانفرنس ۔ ہاں نواذشریف کو دل، گردے، شریانوں، شوگر اور بلڈ پریشر جیسی بیماریاں لاحق ہیں۔
اب کہاں ہیں وہ سب حکومتی ترجمان جو کہتے تھے کہ نواذشریف کی تمام رپورٹس ٹھیک آئیں ہیں اور @MaryamNSharif غلط بیانی کرہی ہیں
ایران، امریکہ مذاکرات: 80 منٹ کی بات چیت کے بعد مشاورت کے لیے وقفہ
ایرانی میڈیا کے مطابق اس وقفے میں فریقین اپنے وفود کی سطح پر مشاورت کر رہے ہیں۔
مکمل تفصیل: https://t.co/NNO6yDbEAh
وہ بھی کیا دن تھے
مودی فون نہیں چُکتا تھا
بائیڈن فون نہیں کرتا تھا
ولی عہد نے اپنے جہاز میں سے ٹھڈے مار کر اتار دیا
ترک صدر ملائشیا کانفرنس میں عدم شرکت پر ناراض تھا
پاکستان تنہا ہوچکا تھا
لیکن آج الحمدللہ پاکستانی پرچم ہر جگہ لہرا رہا ہے اور پاکستانیوں کو اپنے وطن پر ناز ہے
Prime Minister Shehbaz Sharif thanked President Donald Trump, Vice President JD Vance, the Prime Minister of Qatar, and the Field Marshal for their outstanding efforts,
1/2
#PakistanForPeace
Highlights from the opening ceremony of the technical-level United States–Iran negotiations being held in Bürgenstock as a continuation of the Islamabad MoU.
#PakistanForPeace
The Lahore Electric Supply Company (Lesco) on Friday inaugurated Lahore’s first 180kW electric vehicle (EV) fast-charging station on Shami Road, marking a significant step toward
Read More: https://t.co/mk0fCLcqm5
Pakistan leads diplomacy on the world stage.
Pakistan’s PM Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir meet US Vice President JD Vance in Switzerland as Islamabad’s historic Iran–US mediation enters its next phase.
دنیا بھر میں ایسے ہوس کے ماروں کے لئے سیکس آفینڈررجسٹر ہوتے ہیں پاکستان میں بھی ہے۔ لیکن کیا آپ معلوم کرسکتے ہیں کہ آپ کے علاقے میں کون سا ایکس آفینڈر رہتا ہے۔ یہ معلومات عام ہونی چاہئے تاکہ لوگ اپنے بچے بچیوں کو درندوں سے دور رکھیں۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات ہوئی، جس میں اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی شریک تھے
#PakistanForPeace
سوئٹزر لینڈ میں ایران، امریکہ مذاکرات سے قبل پاکستانی وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی نائب صدر سے ملاقات
مکمل تفصیل: https://t.co/2WY4y4GebG
No forced towers. No violation of rights. Myth vs Reality. Telecommunications Amendment Bill protects private property, ensures consent, and clears myths, while paving the way for faster, cheaper internet across Pakistan! 🇵🇰 Facts over propaganda. Always! 🙌🏼