شہباز شریف نے ایک بار پھر بلنڈر ماردیا۔۔۔
ایرانی وزیرخارجہ کے سامنے صدر کو چھتری دینے سے انکار
میں خاکی چھتری کو نہیں چھوڑ سکتا اس کے پیچھے مہر لگی ہے، اب آپ کو یہ چھتری کالی نظرآئے گی۔
اگر عمران خان سے ملاقات نہ کروائی گئی تو ہم بہنیں خود لائحۂ عمل کا اعلان کریں گی اور ہمارا لائحۂ عمل انتہائی سخت اور فیصلہ کن ہوگا عوام تیار رہیں
علیمہ خان صاحبہ
"بلاول دھاندلی کا رونا روتے روتے گلگت میں حکومت بنا بیٹھے؛ یہ ہے ان کی ٹوٹل سیاست!" فریال گل عباسی
@FaryalGulAbbas2
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
اطلاع عام...
مورخہ 22 جون 2026 کو علی احد جسکی عمر تقریبا 11 سال ہے علی مسجد کے سامنے سے محلہ نور پورہ فتومنڈ میں اس بچے کو اغواء کیا گیاجس کی موقعہ پر 15 پر کال کی گئی جس کو اس بندے کے بارے میں پتا ہو وہ 15 پہ اطلاع دے
کاش وہ دن آئے جب کاکڑ جیسے مجرموں اور لٹیروں کا بھی احتساب ہو، جنہوں نے بلوچستان میں تشدد اور بدامنی کو ہوا دے کر بے پناہ فائدہ اٹھایا ہے۔ عائشہ صدیقہ
@iamthedrifter
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
لوٹ مار کی اخیر ہو چکی ہے۔۔۔جس ایل پی جی گیس کی قیمت سرکار نے 308 روپے فی کلو مقرر کی ہوئی ہے، وہ ملک میں 650 روپے فی کلو تک بک رہی ہے اور کوئی پوچھنے والا نہیں۔۔۔ شہری کئی مہینوں سے لُٹ رہے ہیں اور انتظامیہ اور حکومت نام کی کوئی شے نہیں جو ان ناجائز منافع خوروں سے عوام کو بچا سکیں
ایران کے منجمد کیے گئے 12 ارب ڈالر کے اثاثے جاری کر دیے گئے ہیں۔ یہ رقم 6،6 ارب ڈالر کی دو قسطوں میں ہے، اور دونوں قسطوں پر دستخط مکمل ہو چکے ہیں۔ پہلی 6 ارب ڈالر کی قسط قطر کے ذریعے مذاکراتی عمل کے بعد سوئٹزرلینڈ کے راستے پراسیس کی گئی، باقر قالیباف ایرانی سپیکر