⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی جو اپ کے لیے تین سال ہو گئے ہیں جیل کاٹ رہا ہے ⚠️
30 سالہ جدوجہد پہ ایک مکمل ویڈیو میرے مرشد عمران خان کی۔۔۔۔💯❤️
مریم نواز نے میرے لیے لگتا گالم گلوج اسپشل رکھی ہوئی ہے، وہ بہودہ اکاؤنٹس جن کا تعلق ن لیگ سے ہے اُن سب کو مریم نواز فالو کرتی ہے،
احسن چٹھا نامی ایک گٹر ذہنیت کا حامل شخص جس نے ایثار رانا اور ان کی فیملی کے خلاف گالم گلوج کی، اس شخص سے شریف خاندان ملاقاتیں کرتا ہے، ثمینہ پاشا
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش تینوں ملک ایک ہی قیمت پر عالمی منڈی سے تیل خرید رہےہیں جو ہے 115 ڈالر/بیرل۔
بھارت، بنگلہ دیش میں آج بھی اسی قیمت پر پیٹرول، ڈیزل مل رہا ہے جو جنگ سے پہلےتھی
لیکن فارم 47 حکومت نےتباہی مچا دی
Full Video:👇
https://t.co/w4LOwfag76
پاکستان میں عمران خان کے بغیر سیاست کا تصور ناممکن ہے، اور پی ٹی آئی کا تصور قطعی ناممکن ہے عمران خان کے بغیر۔۔۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ عمران خان کو سائیڈ لائن کردیا جائے گا، منظر سے ہٹا دیا جائے گا تو یہ اسکی بیوقوفی ہے۔
عمران خان پاکستان کی سیاست کا واحد محور ہے ہم اس کے ساتھ کھڑے ہیں، ہم آخری دم تک اس کے ساتھ وفا نبھائیں گے۔ عمران خان کے ساتھ پاکستانی قوم کھڑی ہے۔
ہم پاکستان کے مزدور، کسان، اور ہر طبقے کو کہتے ہیں عمران خان کی رہائی میں تمہاری آزادی ہے آؤ ہمارا ساتھ دو، تاریخ گواہ ہے عوام کے ریلے کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی، ظلم جتنا بڑھ جائے جیت حق اور سچ کی ہوتی ہے۔ @salmanAraja
مجھے جیل میں ایک نقاب پوش آفیسر نے پوچھا تھا کہ عمران خان کب تک ٹوٹ جائے گا،
میں نے کہا تھا کہ آپ کے پاس دس پندرہ دن ہیں عمران خان کی بات مان لیں،
اگر وہ دس پندرہ دن جیل میں کاٹ گیا تو آپ کر لیے مسئلہ بن جائے گا۔
کیونکہ دس پندرہ دن بعد وہ اپنی قید کو طاقت بنا لے گا، عمران ریاض
تاریخ ساز دن، تاریخ ساز لیڈر
میدان کھیل کا ہو یا سیاست کا - دونوں کا ناقابلِ شکست بادشاہ عمران خان
آج سے 34 سال قبل، 25 مارچ 1992 کو عمران خان کی قیادت میں پاکستان نے ورلڈ کپ جیتا۔
آج 34 سال بعد 25 مارچ 2026 اندرونی اور بیرونی طاقتوں سے لڑتا امت مسلمہ کا لیڈر اپنی قوم کی حقیقی آزادی کی خاطر ڈٹ کر کھڑا ہے۔
خان کی قیادت جو ہمیشہ بہادری، ایمانداری اور جیت کے عزم کے ساتھ میدان میں اتری ہے اور جیت اس کا مقدر ہے!
انشاء اللہ
#KaptaanAndHisTigers
#ShameOnJudges
ایران نے امریکی تجاویز مسترد کر کے جنگ کا خاتمہ امریکی شرائط پر کرنے سے انکار کر کے بہت طاقتور پیغام دیا ہے۔
اس سے آئندہ امریکہ سمیت کسی بھی ملک کی ایران پر حملہ آور ہونے کی جرات نہیں ہو گی، انشاءﷲ۔
اور اب بھی مشترکہ رضامندی سے طے شدہ معاملے پر بات طے ہو گی انشاءﷲ۔
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained
تمام پاکستان کے نوجوانوں کو چاہیے کہ اس طرح کی ویڈیو بنا بنا کے جاری کریں تاکہ پورے پاکستان کے اندر ایک لہر پیدا ہو جو اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کا علم بلند کر سکے ۔
https://t.co/H9tMIDC4QA