یہودونصاری کے 79 سالہ سامراج پر کاری ضرب لگانے والا اسکی مضبوط ترین بنیادیں ہلادینے والے 29 سالہ نوجوان کو دنیا سعد بن خادم حسین رضوی کے نام سے جانتے ہیں ۔
سیرگلشن کون دیکھے دَشتِ طیبہ چھوڑ کر
سوئے جنت کون جائے دَر تمہارا چھوڑ کر ۔۔۔
سرگزشتِ غم کہوں کس سے تیرے ہوتے ہوئے
کس کے دَر پر جاٶں تیرا آستانہ چھوڑ کر ۔۔۔
مر ہی جاؤں میں اگر اس در سے جاؤں دو قدم
کیا بچے بیمارِ غم قرب مسیحا چھوڑ کر
سرکار ﷺکی آمد سوہنے ماہی ﷺ کی آمد مرحبا
کیا ہوا اگر نعیم چٹھہ گیارہ ماہ سے جیل کاٹ رہا ہے
لیکن اسنے ٹھان رکھا تھا وہ منڈی ضلع سے مرزائیوں کی ماں مار کے رہے گا
اسکی خالص نیت جدوجہد نے یقینا کردکھایا ۔باقی جو کسر تھی مالکوں نے پوری کردی الحمدللہ رب اللعالمین ✊
اداروں کے سالے نوٹ فرمالیں نعیم چٹھہ برینڈ اے☝
تصویر ان کی دل میں اتارے چلے گئے
ھم خانہ حیات س��وارے چلے گئے ۔
یہ جانتے ہوئے کہ وہ دل میں ہیں گزیں
پھر بھی قدم قدم پہ پکارے چلے گئے ۔
ڈر تھا کہ بہہ نہ جائیں کہیں سیلِ حشر میں
صد شکر ھم کنارے کنارے چلے گئے
ﷺ🌺
اگر انڈین میڈیا پاکستان پر قابض امریکی ساختہ حاضر سروسز سمیت سابقہ ڈکٹیٹرٶں کی پول کھول رہا ہے ۔
ایک بات تو صاف ہے ن قادیان لیگ اور آمریت کے دوران گشیدگی بڑھ چکی ہے
تختہ کسی وقت بھی پلٹا جاسکتا ہے
اور انڈیا آمریت سے زیادہ ن لیگ کا اتحادی ہے خیر آمریت کے پاس کتنا خزانہ سنیے
مُوسیٰ سے کہو دیکھ لے رخسارِ محمدﷺ
اللہ' کا دیدار یے دیدارِ محمدﷺ
یہ مُنہ نہیں یَارب جو کہوں دَر پہ جگہ دے
ہوجائے ٹھکانہ پسِ دیوارِ محمدﷺ
سوتے سے جَگا دے میری قسمت کو الہی
سوتے میں دِکھا دے مُجھے دیدارِ محمدﷺ 🌺
🌺ﷺ🌺
فردوس کے نظارو سرکار ﷺ آریے ہیں
اے خُلد کی بہارو سرکار ﷺ آریے ہیں
ہر ایک بات اُن کی تفصیر ہے تمہاری
قرآن کے سپارو سرکار ﷺ آرہے ہیں
اُن کے جمالِ رُخ کی لے لو بلائیں آ کر
شمس و قمر ستارو سرکار ﷺ آرہے ہیں
الحاج قاری پیر سید محمدفصیح الدین سھروردی صاحب ۔۔
@Abu_arahman83 کفیوں نے کم از کم یزیدکے ظلم وبربریت کے بعد یہ تو کہا واقعی ظلم ہوا ہے اور یہ کوفی تو باطل کے ساتھ مل کر الٹا صدائے حق بلند کرنے والوں کے خلاف ہرزہ سرائی اور زبان درزای کررہے ہیں
جماعت غیر اسلامی کو دل کی اتھا گہرائیوں سے مبارکباد ہو
آپ کراچی سے نکل کر پنجاب نہ آتے
تو اس رعایا کو کہاں ��یزل پٹرول کا ریلیف ملنا تھا
آپکے نکلنے کی برکت سے قوم کو دوبار ریلیف ملا برائے مہربانی اب 👢 پہ ٹاکی شاکی ماریں گھر جائیں یقینا آپکو جو چاہیے تھا مل گیا ہوگا 🏃
@_Alishba_0 جمہوریت کے علمبردار مرزائی تو پیادے مہرے ہیں وہ آتے جاتے رہیں گے اصل جو خطرہ لاحق ہے وہ سامراج کو ہے
اب یہ سامراج اسکی بھاگ دوڑ سنبھالنے والے کون ہیں آمریت
لاڈلوں کے لیے ہسپتالوں کے دروازے اور ڈیلیں، جبکہ سچے نظریاتی قا��دین کے لیے جیل ٹرائل! ⚖️
آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 10-A کے تحت ہر شہری کو منصفانہ اور اوپن ٹرائل کا بنیادی حق حاصل ہے۔ مریدکے سانحے کے بعد ٹی ایل پی قیادت کے قانونی حقوق کی پامالی حکومت کے خوف کا اعتراف ہے
#ملنگ_قبیلہ
@HafizSaadHfey قسم بخدا مجھے وہ سبھی لوگ زہر لگتے ہیں جو تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ جماعت کو بیحودہ Words پارٹی لکھتےاور بولتے ہیں
کم از کم نسبت کا ہی لحاظ کرلو مگر نہیں
اب اگر کوئی دلیل دیتا ہے دیکھیں جی پاٹی کا مطلب جماعت ہی ہوتا ہے
تو سوال یہ ہمارے دونوں قائد نے آج تک پاٹی کیوں نہیں کہا؟