پاکستانی علماء کو عورت کے لباس سےلےکر عورت کے وجود تک سےمسلہ ہے،لیکن عورت کی توہین و تذلیل پرمبنی عدت کیس پر وہ کبھی لب کشائی نہیں کر��ں گے۔
نومئی کے بعد عورتوں سےہونے والے سلوک پہ بھی ان کی اسلامی رَگ نہیں پھڑکی،لیکن آج کے دور کا سب سے بڑا مسلہ VPN تھا لہذا آج سے وہ حرام قرارپایا
1.ساہیوال سے چوہدری عثمان ( لوٹا) پیپلز پارٹی میں شامل ہو گا،
2.میاں چنوں سے شاہ محمود قریشی کا بھانجہ ظہور قریشی (لوٹا) بھی پیپلز پارٹی میں جائے گا،
3.گجرات کا چوہدری الیاس ق لیگ میں پہلے سے ہی شامل ہے۔
4۔مبارک زیب نے امیر مقام کے ساتھ ڈیل کی اور ن لیگ میں شامل ہو گیا ہے.
5۔ میلسی سے اورنگزیب کھچی بھی ن لیگ میں ہی جائے گا۔
یہ ان سب کا آخری الیکشن تھا آئندہ یہ کبھی پاکستان میں الیکشن نہیں جیت سکیں گے بلکہ ساری زندگی یہ اور ان کا خاندان غدار رہے گا۔
منقول
عراق الرٹ
اگر امریکہ نے ایران پر کسی حملے کا سوچا بھی تو عراق اور شام میں امریکی فوجی اڈے ہمارے نشانے پر ہونگے
عراقی شیعہ مزاحمتی تنظیم حشد الشعبی کا اعلان
فقط F35 ہی نہیں یہ دیکھیں F15 جہاز بھی تباہ ہیٹزیرم کے اسرائیلی فوجہ ہوائ اڈے پر۔ یہی وہ جہاز تھے جو غزہ میں بم گراتے تھے۔۔۔۔۔۔
ایران تینوں اللہ رکھے۔ آمین۔
ایرانی فورسز قبلہ اول کی حفاظت کررہی ہیں جبکہ پنجاب پولیس نے بہاولپور میں رہنما تحریک انصاف میاں فرزند علی گوہیر کے گھر کر حملہ کیا ہوا ہے
اور ان کے ملازمین کو اغواء کرکے لے گئے ہیں
🔥🔻ہم ایران کے اسرائیل پر تاریخی حملے کی کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
ایرانی میزائلوں نے پورے اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا ہے
ہم اپنے دیگر مسلمان مجاہدین کی حمایت اور مدد سے اسرائیل کے زوال تک لڑتے رہیں گے
حماس ترجمان ابو عبیدہ کا بیان
@GNMadani
مریم نواز ۔۔ سانحہ ماڈل کے قاتلوں میں سے ہے جہاں دو عورتوں بشمول ایک حاملہ عورت کے گولیاں مار کر شہید کیا گیا۔
وہ بد زبان ۔۔۔ بد اخلاق بگڑی ہوئی امیر زادی ہے ۔ وہ ججوں اور جرنلوں گندی ویڈیوز کو جمع کر کر کے وزیر اعلی بنی ہے نہ کہ عوام کے ووٹ سے۔
وہ عورت کے نام پر ایک دھبہ ہے۔
وہ قاتل چور ڈاکو جعل سزا اور بلیک میلر ہے ۔
ایسی عورت کے احترام کی بات کرنا انسانیت کی تذلیل ہے۔
بھاولنگر کی عوام اپنے قائد عمران خان کے نظریات کے سا��ھ ڈٹ کر کھڑی ہے۔ بھاولنگر انصاف یوتھ ونگ کی ضلعی صدر عثمان واہلہ کی زیرِ صدارت میٹنگ۔
شرکا کا 8ستمبر جلسے میں بھرپور قافلے کے ساتھ شرکت کا فیصلہ
#IslamabadJalsa
تحریک انصاف کے سب ساتھیوں کو آج 8 ستمبر کے کامیاب جلسے کی دلی مبارکباد۔ فاشسٹ حکومت اور ایجنسیوں نے ہر حربہ استعمال کیا۔ سڑکوں کو بلاک کیا۔ میں خود آخر میں موٹر سائیکل پہ جلسہ گاہ تک پہنچا۔ تقریباً 60 کلومیٹر تک پشاور موٹروے پہ گاڑیوں کی قطاریں لگی ہوئی تھیں۔ عمران خان زندہ باد!! @PTIofficial
بدترین فسطائیت اور ظلم کے باوجود عوام کے حوصلے پست نہیں ہو سکے، وہ عمران خان کی ہر کال پر نکل کر بار بار اپنا فیصلہ سنا رہے ہیں!
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
عمران خان کے سارے کیسز ختم ہو چکے، اگر 1، 2 ہفتے میں قانونی طور پر عمران خان رہا نہ ہوا تو عمران خان کو ہم خود رہا کریں گے.......!!!!
( علی امین گنڈا پور )