Proud Kashmiri Muslim From Mirpur Azad Kashmir ... Living in United Kingdom but still my mother land is my 🆔
...بہٕ چھُس اکھ کٲشُر۔
میون وطن چُھ کٔشیٖر۔
30 ہزار کمانے والے سیکیورٹی گارڈ کو واپڈ نے ڈیڑھ لاکھ بل ڈال دیا بجلی کا میٹر بھی اسکا نہیں محلے دار کا تھا اُس نے پولیس اور واپڈا کو رشوت دے کر سارا بل اس پر ڈلوا دیا ان وکیل صاحب نے لیسکو کے دفتر بیٹھ کر آفیسر کی چھترول کر دی
امیر مقام نے نمک حرام ایکشن کمیٹی کی وہ ڈیمانڈ میڈیا کہ دیکھا دیں جس میں انہوں نے ڈیمانڈ کیا تھا جس پر سب کے سائن ہیں کہ پاکستان سے وفاداری کی لائن حلف سے نکالی جائے
پتلو اس وقت مولا جٹ بن گیا ہے
اس نے ایک ہی گنڈاسے اسے پوری پی ٹی ائی سوشل میڈیا کو ٹھوک کے رکھ دیا یوں سمجھ لیں کہ اکیلے نہیں یوتھیوں کی مت مار کے رکھی ہوئی ہے
بھارت ساتھ پانی کا معاملہ سریس ھو چُکا نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے نٹرنیشنل کمیونٹی کو مخاطب کر کے بیان جاری کیا ھے
پاکستان نے بھارت کے 17 آبی منصوبوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ منصوبے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی ہیں اور یہ دریائی نظام کو بری طرح متاثر کریں گے بھارت کے یہ اقدامات محض بیانات تک محدود نہیں بلکہ یہ عملی طور پر غیر قانونی ہیں، جن میں ریزروائرز کی تعمیر، موجودہ ڈھانچوں کی توسیع، اور دریائے سندھ، چناب اور راوی پر ڈائیورشن منصوبے شامل ہیں بھارت ان آبی منصوبوں کو پاکستان خلاف بطور آبی ہتھیار استعمال کرنا چاہتا
Islamabad :18 June 2026.
Prime Minister of Pakistan Muhammad Shehbaz Sharif signed the Islamabad Memorandum of Understanding (Islamabad MoU)، as mediator.
The Islamabad MOU has been signed by President of USA Donald J. Trump and Iranian President Masoud Pezeshkian.
آزاد کشمیر کے رہائشی اور روزنامہ اوصاف لندن کے بیوروچیف کامران عابد بخاری نے کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو ادھیڑ کر رکھ دیا اور بتایا کہ حقوق کے نام پر بنا چارٹر تو پر خلوص تھا جسے مانا بھی گیا عملدرآمد بھی شروع ہوا لیکن کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی خود کشمیریوں کیساتھ پر خلوص نہیں۔
بریکنگ نیوز
چہلہ، مظفرآباد میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کامیاب کارروائی، پانچ مشتبہ افراد گرفتار,قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع پر چہلہ کے علاقے میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا،
ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائل فونز اور دیگر مواصلاتی آلات برآمد،ابتدائی تحقیقات میں ڈیجیٹل آلات سے مشکوک روابط اور حساس نوعیت کا مواد سامنے آیا، دورانِ تفتیش ایک ملزم کی نشاندہی پر بڑا اسلحہ ذخیرہ برآمد،سات خودکار ہتھیار، متعدد گرینیڈز اور دیگر جنگی سامان قبضے میں لے لیا گیا، حساس تنصیبات کے نقشے اور مبینہ حملہ منصوبے بھی برآمد،
ذرائع کےمطابق ملزمان کے قبضے سے حساس مقامات سے متعلق دستاویزات اور ریکارڈ بھی ملا، دشمن خفیہ ایجنسی کے ساتھ مبینہ رابطوں کے شواہد بھی تحقیقات کا حصہ بن گئے، برآمد شدہ موبائل فونز، لیپ ٹاپس اور دیگر مواد کا فرانزک و تکنیکی تجزیہ جاری،تفتیش کار ممکنہ سہولت کاروں، مالی معاونت کے ذرائع اور وسیع نیٹ ورک کی چھان بین کر رہے ہیں، بروقت کارروائی سے حساس تنصیبات اور عوامی سلامتی کو ممکنہ خطرے سے محفوظ بنایا گیا، ریاستی سلامتی، امن عامہ اور قومی مفادات کے خلاف کسی بھی سرگرمی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، قومی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی،قانون نافذ کرنے والے ادارے تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں،
@RanaWaqasMusht3@muzamil_45 وہاں ایک ایسی کن کتری قوم موجود ھے جو پاکستان کی کسی بات کو نہیں مانتے آٹے میں نمک کے برابر ھیں ۔۔۔لیکن اس وقت ڈیتھ کمیٹی کو ہائی جیک کر چکے ہیں ۔اور ایجنڈہ پاکستان کا رگڑا نکالنا ھے
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کور کمیٹی ممبر شبیر لغانوی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ جناب کا سوفٹ وئیر اپڈیٹ ہو گیا ہے ۔
لوگو دیکھ لو یہ لیڈران تو خود فوراً معافیاں تلافیاں کر کے بچ جائیں گے پھنسے گے غریب کارکن
آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی مبینہ آڈیو لیک نے بہت سے مزید سوالات کھڑے کر دیئے۔ کیا کشیدگی جان بوجھ کر پیدا کی گئی۔ فورسز سے لڑائی ایجنڈہ تھا اور اگر ایسا ثابت ہوتا ہے تو ریاست کو بھرپور کارروائی کرنی چاہئے
Jews in London yesterday made it clear they feel perfectly safe and they’re not uncomfortable walking through the streets but they make it clear they are uncomfortable with the #genocide in #Gaza .