اور ناظرین سعودی عرب نے امریکہ اور ایران درمیان جنگ بندی امن بحالی اور معاہدہ کروانے کا کریڈٹ پاکستان کو دیتے ہوئے کہا کہ فیلڈ مارشل اور وزیراعظم شہباز شریف نے دنیا کو ایک بدترین ہولناک جنگ سے بچایا
پاکستان زندہ باد
https://t.co/Wb8pUyXQjP
آج وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت کے لیے کمیٹی بنا دی ہے تو یاد کروا دوں دو ڈھائی مہینے پہلے الیٹ کے ان غیر قانونی اپارٹمنٹ پر بھی کمیٹی بٹھائی تھی اور آج تک وہ کمیٹی لاپتہ ہے
یہ اس صدی کا بہترین کام ہے، آئندہ 100 برس میں بھی شاید پوری دنیا کا امن بحال کرنے کا ایسا معجزہ شاید ہی کوئی ملک کا نہ کر سکے۔ اللہ رب العالمین پاکستان کی عزتیں رہتی دنیا تک قائم رکھے۔۔۔۔
👇👇👇
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردیے. اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
امریکہ ایران جنگ سے قبل “تم تو دہشت گرد ہو” کہہ کر ہمیں دور رہنے کی تاکید کرنے والی دنیا آج “ شکریہ پاکستان “ کہہ رہی ہے۔
اللہ و اکبر
مئی 2025 سے پہلے ہمیں بھارت کے قہر سے ڈرانے والے برادر اسلامی ملک اب ہماری حفاظتی چھتڑی کے نیچے آنے کو بیتاب ہیں۔
اللہ و اکبر۔
اللہ و اکبر
قطر کے بعد سعودیہ عرب نے بھی امن معاہدے کا کریڈٹ پاکستان کو دے دیا ہے ۔۔
لیکن ہمارے پاکستان میں بیٹھے صدیق جان، حامد منافق میر، گیلا تیتر، آفتاب اقبال جیسے لونڈے نہیں مان رہے۔ یہ سب ڈٹ گئے ہیں
یہ تحریک کذاب کا سب سے بڑا دانشور ہے، جو کل یوتھی بھائیوں کو تسلیاں دے رہا تھا کہ پاکستان نے کچھ نہیں کیا، سارا کام قطر نے کیا
لیکن پھر قطر کی وزارت خارجہ نے ٹویٹ کرکے سارا کریڈٹ پاکستان کو دے دیا۔
بیچارے یوتھی بھائیوں کو قطر بھی اچھا نہیں ملا 😭😭
اسرائیل نے غلطی سے پاکستان کا نام لے لیا
جسکی وجہ سے پاکستان امریکہ اور اسرائیل کو دھمکیاں دے رہا ہے۔💪
امریکی صدرٹرمپ
شکریہ
خواجہ محمد آصف صاحب
@KhawajaMAsif
ٹرمپ کو مت دینے کیلئے🙋
ایران گیس پائپ لائن کا ذکر بہت ہوتا ہے اور کہا جاتا ایران سستی گیس دے گا ، مگر یاد رہے 2009 کے زرداری والے معاہدے میں قیمت جاپانی کروڈ (JCC) سے منسلک کی گئی تھی۔ اس فارمولے کے تحت اگر تیل $100 فی بیرل ہو تو ایرانی گیس کی قیمت تقریباً $13 فی MMBtu بنتی تھی، جو اس وقت بھی بہت زیادہ سمجھی جاتی تھی۔ زرداری صاحب نے بہت ہی مہنگا معاہدہ کیا تھا مارکیٹ ریٹ سے بہت زیادہ
موازنہ کریں تو روس کئی یورپی ممالک کو طویل عرصے تک تقریباً $4 تا $7 فی MMBtu کے درمیان پائپ لائن گیس دیتا رہا۔ مسئلہ صرف گیس لانے کا نہیں، قیمت اور معاہدے کی شرائط کا بھی ہے اور ہمارے حکمران آئی پی پیپز جیسے معاہدے کرنے کی شہرت رکھتے ہیں
سیدنا فاروقِ اعظم عمر ابن خطاب رضی اللہ عنہ کے فضائل کا یہ دل ہلا دینے والا تذکرہ۔ 🥺✨
بخاری اور مسلم کی متفق علیہ حدیث، جو مشکوٰۃ شریف کی تیسری جلد میں بھی موجود ہے۔ حضرت عبداللہ ابن عباسؓ کی زبانی، سیدنا عمرؓ کی شہادت کا وہ منظر جب لوگ ان کی میت پر اکٹھے تھے اور سیدنا علیؓ ابن ابی طالب تشریف لاتے ہیں۔
سنیں اور آگے شیئر کریں۔👇🏻
مجھے کل سے سمجھ نہیں آ رہی کہ یوتھیے امریکہ اور ایران کے معاہدے سے ناخوش ہیں یا انہیں تکلیف اس بات کی ھے کہ یہ معاہدہ ان دونوں نے کیوں کروایا۔
اگر تو واقعی اس بات کی مرچیں لگی ہوئی ہیں تو پھر یہ وڈیو انجوائے کریں👇
#CDFPeacemaker
وطنِ عزیز کی مٹی ایک بار پھر اپنے ایک عظیم سپوت اور کئی بہادر محافظوں کے لہو سے سرخ ہو گئی۔ آرمی میڈیکل کور (AMC) کی مایۂ ناز افسر، ماہرِ امراضِ نسواں میجر ڈاکٹر ثناء اظہار، وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کے نتیجے میں شہادت کے عظیم منصب پر فائز ہو گئیں۔
وہ صرف ایک فوجی افسر ہی نہیں تھیں بلکہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والی ایک ہمدرد معالج بھی تھیں، جن کے ہاتھوں نے بے شمار ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو زندگی اور امید کا پیغام دیا۔ مگر آج وہی ہاتھ وطن کی حفاظت اور انسانیت کی خدمت کی راہ میں ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئے۔
اس المناک سانحے میں میجر ڈاکٹر ثناء اظہار کے ساتھ وطن کے 20 اور جانباز سپوتوں نے بھی جامِ شہادت نوش کیا۔ ان عظیم شہداء نے اپنے لہو سے وفا، جرات، قربانی اور حب الوطنی کی ایسی داستان رقم کی ہے جو رہتی دنیا تک سنہری حروف میں لکھی جاتی رہے گی۔
شہداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔ ان کی قربانیاں قوموں کی بقا، آزادی اور وقار کی ضمانت بنتی ہیں۔ آج پوری قوم اپنے ان عظیم بیٹوں اور بیٹی کی لازوال قربانی کو سلامِ عقیدت پیش کرتی ہے اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
اللہ تعالیٰ شہید میجر ڈاکٹر ثناء اظہار اور دیگر تمام شہداء کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات کو بلند سے بلند تر فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل، حوصلہ اور استقامت نصیب فرمائے۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ملک دشمنوں اور پروپیگنڈہ خوروں کے لیے یہ الفاظ عزاب کی طرح ان پر برس رہیں ہونگے 👇
👈 جو کام UN نہیں کر سکا جو کام OIC نہیں کر سکا، عرب لیگ نہیں کر سکا یورپین یونین نہیں کر سکا وہ کام پاکستان 🇵🇰 نے کر کے دکھایا🦾