@mahparasafdar جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چڑائی اسی نے 9 مئی کرایا- عمران خان
انکو بس جھوٹ بولنا آتا آج تک یہ ڈاکو ڈفر رجیم عمران خان کا دعوی غلط ثابت نہیں کر سکے۔
@SaleemFarrukh Election rigging & Form 47 controversies, continued disregard for public opinion, the absence of rule of law, and non-compliance with court orders contribute to political instability. Every economist knows that economic stability can't be achieved without political stability.
لگتا ہے کہ پاکستان پر مسلط کیا گیا سیٹ اپ ملک میں اور خصوصی طور پر خیبر پختونخواہ میں کوئی بڑا سانحہ کروانا چاہتا ہے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ پاکستان کا نیشنل میڈیا اس ڈرٹی گیم میں اُن کا ساتھ دے رہا ہے۔
ہماری سی ٹی ڈی اور پولیس کو کمزور ثابت کرنے کی کوشش میں کس کو حملے کی دعوت دی جا رہی ہے؟ کیا APS جیسے سانحے کی تیاری کی جا رہی ہے؟ کیا اپنی جعلی حکومت کو بچانے کے لیے ملک میں کسی نئے سانحے کی پلاننگ ہو رہی ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو ایک بار پھر لہو لہان کرنے کے لیے پیش کیا جا رہا ہے؟ کیا خیبرپختونخواہ کو تجربہ گاہ سمجھ کر PML N کوئی بڑی گیم کرنے والی ہے؟
ہماری پولیس اور سی ٹی ڈی ماشاءاللہ انتہائی باصلاحیت اور جدید اسلحے سے لیس ہے۔ وفاق کا ادارہ HIT صوبائی حکومت سے رقم وصول ہونے کے باجود جان بوجھ کر سامان کی فراہمی کو سست روی کا شکار کر رہا ہے۔
جو اسلحہ پولیس ڈیپارٹمنٹ کو دیا گیا ہے وہ مفت میں نہیں بلکہ پیسے دے کر وصول کیا گیا ہے۔ باقی سامان پیسے لینے کے باوجود نہیں دیا جا رہا۔
وفاق پر جعلی طریقے سے قابض ٹولہ ملک میں تباہی پھیلانا چاہ رہا ہے۔ پاکستان ہمارا ہے۔ پاکستانی ہمارے ہیں۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی گئی تو آئین و قانون کے مطابق ایسا جواب دیں گے کہ پوری عمر سر نہیں اُٹھا پاؤ گے۔
@SyedAfaqHaider@BorisJohnson@fawadchaudhry we have our constitution law & Judiciary
دنیا کو پٹواریوں کی طرح اندھا اور پاگل سمجھ رکھا ھے؟؟
دنیا جانتی ھے پاکستان میں نا آئین ھے نا قانون اور نا ہی عدلیہ پاکستان میں بس فوجی ڈنڈا ھے اور 25 کروڑ غلام ھیں۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
پاکستان تحریکِ انصاف کے بزرگ کارکن چاچا شاہ عالم خان کا انتقال ہو گیا، 9 مئی کا ایک اور کارکن اس دنیا سے چلا گیا، مرحوم شاہ عالم خان کو 9 مئی کے جھوٹے مقدمات میں نامزد کر کے 1 سال تک سرگودھا جیل میں ناحق قید رکھا گیا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم شاہ عالم خان کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
#May9th_FalseFlag
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
@MaidahMuhammad منہج اھلسنت ہی original thought of islam ھے جس پر محدثین مفسرین اور فقہا قائم تھے اس کو فالو کرو ان حضرات نے برسوں کی محنت سے انے والے مسلمانوں کا کام آسان کر دیا ھے اس لئے انکی تحقیقات کا فائدہ اٹھاؤ اور باعمل مسلمان بننے پر توجہ دو
@MaidahMuhammad اسلام سنجیدہ سبجیکٹ ھے اس لئے کہا باقی سمائل کی حد تک تو ٹھیک ھے مگر لافٹر اور چیز ھے۔۔۔ یہ اسٹائل اسلام میں انجینئر مرزا نے متعارف کرایا ھے لافٹر اور سستی جگتیں
@saqibbashir156 جو فیصلے آپ کرتی رہی ھئں اور جو مراعات لے رہی ھیں انکا حساب اللہ نے لینا ھے فکر نا کریں اس کی عدالت سب سے بڑی ھے وھاں پتہ چلے گا انصاف کے قتل کی کیا سزا ھے۔
@pasha_samina بلاتمیز جماعت اس قوم کی تربیت ہی کوئی نہیں ھے گھر والے بس بچے پیدا کر کے ڈنگروں کی طرح چھوڑ دیتے ھیں جھوٹ اور بد اخلاقی اس قوم کا طرہ امتیاز ھے الا ماشاءاللہ
@tayyabarajah ایک تو دو مہینے کی لمبی تاریخ
اوپر سے
tried tested & failed policy
پارٹی قیادت پوری ڈاکو ڈفر رجیم کی سہولت کاری کر رہی ھے۔
لکھ لو دو مہینے بعد کارکن رو رھے ھوں گے