اس شخص نے نہ کبھی کسی کو گالی دی، نہ کبھی کوئی سخت لفظ استعمال کیا۔ جیسے آپ اپنے لیے رائے کے اظہار کا حق مانگتے ہیں ویسے ہی اسے بھی اظہارِ رائے کا حق دیجئے۔ دلیل کا جواب دلیل سے دینے کی بجائے ٹاؤٹ کی رَٹ لگانے والے دراصل اپنی شکست تسلیم کر رہے ہوتے ہیں۔
ایک غیر ملکی خاتون سیاح کا پرس گم ہو گیا جس میں 250 یورو (قیمت 83,000 PKR) تھی۔جب وہ اسے واپس ملا تو اس نے ایک ویڈیو ریکارڈ کی،تاکہ دنیا کو پاکستانیوں کی مہمان نوازی اور ایمانداری دکھا سکیں 🇵🇰💚
#سب_کا_شجرہ_پاکستان
🔴 امریکی صحافی ٹکر کارلسن:
اسرائیل کے اسکولوں میں ریاضی میں ‘+’ کا نشان استعمال نیں ہوتا کیونکہ یہ صلیب کی علامت سے مشابہ ہے۔
امریکہ میں رہنے والے مسیحیوں کو یہ جاننا چاہیے کہ وہ کس چیز کو فنڈ کر رہے ہیں۔
میری دادی نے مجھے ہولوکاسٹ کے بارے میں بتایا اور کہا تھا کہ “اب کبھی نہیں”۔ یہ “اب کبھی نہیں” نہیں ہے۔
اسرائیلی فوج (IDF) نے 70,000 سے زائد فلسطینیوں کو ہلاک کیا ہے۔ IDF نے 300 سے زیادہ صحافیوں کو بھی ہلاک کیا ہے۔ IDF نے بچوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ہند رجب، چھ سالہ بچی، جس پر 335 گولیاں چلائی گئیں۔ اگر انصاف واقعی موجود ہے، تو پھر IDF کا احتساب ہوگا۔”
رٹجرز یونیورسٹی میں ایک یہودی جوان کا دہشتگرد اسرائیلی فوجی کو مدعو کرنے پر احتجاج!
��ریکنگ🚨
ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت پوری دُنیا میں شرمندگی کا باعث بنے ہوئے ہیں
ڈنمارک کی پارلیمنٹ اُس وقت قہقوں سے گونج اُٹھی
جب ٹرمپ نے اپنے خط میں چین اور روس سے
گرین لینڈ کی حفاظت کے لیے امن کا نوبل انعام لینے کا مطالبہ کیا
ورلڈ ڈپلومیسی میں اس سے بڑا مزاق نہ کسی نے دیکھا نہ سُنا
انتہائی تکلیف دہ اسرائیلی فوجیوں نے ایک 5 سالہ فلسطینی بچے کو 355 گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اُس بچے کا نام ہند رجب تھا
Finally found her 😍
Here is the Iranian heroine nurse who saved 3 newborn babies during the USraeli bombardment of the hospital in Iran:
"I was also scared, but I was more worried about those kids. They were lightweight, and the explosion wave could have hurt them badly..."
ٹرمپ کے قریب ترین اور امریکہ کے مقبول ترین صحافی و تجزیہ کار ٹکر کارلسن کے ٹرمپ کے بارے تازہ خیالات🔥🗿
“مجھے ایک طویل عرصے تک اس بات پر اذیت ہوتی رہے گی کہ میں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو منتخب کروانے میں کردار ادا کیا۔ اور میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ میں لوگوں کو گمراہ کرنے پر معذرت خواہ ہوں۔”
"Mark Ruffalo: 'Donald Trump is a nuclear maniac openly threatening genocide. This psychopath, who disregards millions of civilian lives, belongs behind bars, not in the leader's seat.'"
یہ جرمنی ہے اور یہ جرمن پولیس فلسطین کے ��یے مظاہرہ کرنے والی خواتین سے سلوک کرتی ہے وہ منزے جہانگیر کہاں جو جرمنی کی فنڈنگ سے لاہور میں جرمن سفیر سے پاکستان میں انسانی حقوق پر لیکچر دلواتی ہیں کسی نے مزمت کی ہے ؟
🇺🇸Reporter: Is the war really about Iran’s nuclear program?
🇨🇳CHINA: "No it's all about oil"
🇺🇸Reporter: Why So?
🇨🇳CHINA : "A warmongering Israel has nuclear weapons, but Iran — the oldest civilization — can’t have them. That’s America’s biggest double standard."🔥
بریکنگ نیوز
نیتن یاہو اگر ہنگری آیا تو ہم اس کے جنگی جرائم پر اسے گرفتار کر لیں گے.
ہنگری کے وزیر اعظم پیٹر ہیگر
ہنگری انٹرنیشنل کریمینل کورٹ کا ممبر رہے گا، ہمیں کسی کا ڈر یا خوف نہیں ہے.
بریکنگ: امریکی سیاست دان جون اوسوف 🔥
ہمارے پاس ایک بےایمان صدر ہے جو خود کو مسیح ظاہر کرتا ہے، مگر اپنی مرضی سے جنگیں شروع کرتا ہے اور غیر ملکی حکمرانوں سے اربوں کماتا ہے۔
دوسری طرف کرایہ، بجلی، اشیائے خورونوش اور صحت کی سہولیات، سب ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہیں۔
آپ زیادہ ادائیگی کرتے ہیں، اور فرسٹ فیملی مزید اربوں کماتی ہے۔ یہ لوگ کرپٹ ہیں، اور سب جانتے ہیں۔
Thank you Mr Prime Minister. You have truly outshined everyone your dedication and hard work speak for themselves. Wishing you all the best in everything you do for Pakistan🧿🇵🇰 @CMShehbaz@PakPMO
Breaking 🔥
Chinese Artist Li Wei releases a special legoland song praising Pakistan for playing a role in preventing a global nuclear catastrophe,
From Iran to China, the world remains all praise for Pakistan
Islamabad is positioning itself to host that next round of direct US-Iran talks. With thousands of security personnel deployed and outreach to world leaders underway, Pakistan is looking to play a central role in brokering regional peace.
Al Jazeera's @KimberlyHalkett reports.
ایرانی اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالیباف کا بڑا بیان 👏👏
👈ایران کے بعد لبنان میں بھی جنگ بندی پاکستان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کروائی۔ ہم عظیم ریاست پاکستان کے شکرگزار ہیں۔
اللہ کی کرنی کو کون ٹال سکتا ہے اللہ جو چاہے کرسکتا ہے اسرائیل لبنان جنگ بندی امریکا پہ پاکستانی دباؤ کی وجہ سے بند ہوئی یہ بات کوئی پاکستانی میڈیا نہیں رپورٹ کر رہا انٹرنیشنل میڈیا سی این این بتا رہا ہے ۔۔۔۔