And the paths I came across, told me the untold stories of pedestrians and the occupants. The sand particles seem to wander in search of the tired steps they had to bear once 💔
Some prints never go away, even after death nothing fades away
@MeharNimra16573@MohUmair87 آجکل ایسے کیمرے ہیں جن کو دونوں طرح سے استعمال کر سکتے ہیں۔ rotate or still جس طرف حرکت ہوتی ہے وہ اسی طرف مڑ جاتا ہے۔ اگر حرکت نہیں کروانی تو ایک جگہ فکس کا آپشن بھی ہے۔
*اگر آپکو واقعی پتا نہیں تھا تو یقیناً اب پتا چل گیا ہو گا۔ اگر پتا تھا اور جان بوجھ کر پوچھا تو افسوس 😑
آج ایکس X ایک رقاصہ کا پلیٹ فارم لگا۔ جہاں رقاصائیں نیلے ٹک سے سجی ادھر ادھر ناچ رہی ہیں۔ اپنے شکار کی تلاش میں یہ بھول رہی ہیں کہ کوئی اخلاقیات نام کی بھی چیز ہوتی ہے۔ کتنا زیادہ پیسہ مل جاتا ہو گا؟
#x