@Tahir_BhattiPML@akramtg آپکی ایک بات سے اتفاق کرتا ھوں کہ ٹیسٹ کرکٹ میں یونس خان جو جو عزت ملنی چاہیے تھی پاکستان میں اس طرح کبھی اسکا نام نہیں لیا گیا لیکن یہ بات آپ ایسے موازنہ کیا بغیر بھی کرسکتے کیونکہ ٹنڈولکر نے صرف ٹیسٹ میں نہیں اپنا لوہا منوایا اور دنیا کا سب سے زیادہ سکور کرنے والا کھلاڑی بنا
@Sughrasadafdr@MidhaTheDreamer ظالم کا لفظ اس معاشرے کیلئے روز بروز کے واقعات دیکھ کر بہت چھوٹا لگنے لگ گیا نجانے معاشرے نے انکو بچپن سے جس غیرت کی تعلیم دی ھے اس نے انکو ایک الگ سائیکو بنا دیا ھے اور اس ٹائم پورا معاشرہ اس ظلم کا زمہ دار ھے
’جن پر گستاخی کا الزام لگا ان میں سے کچھ کا نام لیا جا سکتا
ہے اور کچھ کا نہیں‘
محمد حنیف کا کہنا ہے کہ سینکڑوں لوگ گستاخی کے الزام میں
زیرِ قید ہیں۔ ان میں سے کچھ کا نام لیا جا سکتا ہے اور کچھ کا
نہیں۔ اور یہ کہ نہیں معلوم کہ جنید حفیظ کا نام لیا جا سکتا ہے یا
نہیں لیکن اس ہفتے انھیں جیل میں تیرہ سال پورے ہو گئے ہیں
اور ان کی عمر چالیس سال ہو گئی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ
انھیں مزید تیرہ سال انتظار کروانا ہے یا ان کی بچی کھچی زندگی
انھیں واپس کرنی ہے؟
#محمد_حنیف
A decent question would be one that respects people's choices, not one that judges how they present themselves or their culture. Let’s aim for understanding, not criticism. So please, make your question a decent one first.
@5malii@MujassamNaz Absolutely. She should apply the same principles to others when she speaks or teaches. It's important for her to remember that everyone has his/her own life.
کچھ لوگ ہراسانی (harassment) کا مطلب نہیں سمجھ پاتے اور ٹویٹ کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں۔
اصل چیز رضامندی (consent) ہے۔
جب کوئی “نہ” کہے تو اس کا مطلب ہمیشہ “نہ” ہوتا ہے، چاہے پہلے تعلق یا بات چیت رہی ہو۔
جب آپ ایک ہی انڈسٹری سے تعلق رکھتے ہو، دوستی بھی ہو، آنا جانا بھی ہوتا ہو اور اتنی قربت ہو کہ ایک ساتھ ایسے تصویر بھی کھنچواتے ہوں، تو پھر آپ کو کسی ٹچ پر اعتراض کرتے ہوئے سوچنا چاہیے کہ کوئی میری بات کیوں مانے گا؟ جب اتنی اوپنلی ایک دوسرے کو ٹچ کرتے ہیں تو کسی کو کیا معلوم کہ کونسا ٹچ آپ کو بُرا لگ گیا؟ ہمارے لیے تو نامحرم کا ہر ٹچ ہی ناقابلِ برداشت ہے۔
ہم نہیں جانتے کیا ہوا آپ دونوں کے درمیان اور کیا نہیں ہوا۔ نہ ہی عدالت جانتی ہے۔ دونوں خود جانتے ہیں کہ اصل سچ کیا ہے، یا اللّہ جانتا ہے۔
میں خواتین کو صرف یہ کہنا چاہتی ہوں کہ ہم خواتین کو اللّہ پاک کی بنائی ہوئی حدود کا احترام کرنا چاہیے۔ یہ حدود ہمیں دبانے یا جھکانے کے لیے نہیں بلکہ ہمیں ایسے واقعات اور حادثات سے محفوظ رکھنے کے لیے بنائی گئی ہیں۔ یہ بات آج کل کافی خواتین کو سمجھ نہیں آتی اور جب کوئی حادثہ ہوتا ہے تو عورت کارڈ نکل آتا ہے۔
Better be safe than sorry
کچھ لوگوں کی سوچ واقعی حیران کن ہے۔ اگر مان بھی لیا جائے کہ مریم اورنگزیب ایک دائی کی بیٹی ہیں، تو اس سے یہ کہاں ثابت ہوتا ہے کہ انہیں یا ان کے خاندان کو ترقی کرنے کا حق نہیں؟
کیا دائی کی بیٹی ہونا یہ مطلب رکھتا ہے کہ انسان ہمیشہ غریب ہی رہے
@zeshmohmand کچھ لوگوں کی سوچ واقعی حیران کن ہے۔ اگر مان بھی لیا جائے کہ مریم اورنگزیب ایک دائی کی بیٹی ہیں، تو اس سے یہ کہاں ثابت ہوتا ہے کہ انہیں یا ان کے خاندان کو ترقی کرنے کا حق نہیں؟
کیا دائی کی بیٹی ہونا یہ مطلب رکھتا ہے کہ انسان ہمیشہ غریب ہی رہے؟
@uroojjawed12 رمیز راجہ جیسا فارغ پلئیر میں نے جب سے کرکٹ دیکھنا شروع کی آج تک نہیں دیکھا میرا خیال ھے یہ وہ واحد پلئیر ھوگا جسکا کوئی فین نہیں تھا جب یہ کرکٹ کھیلتا تھا نہ ہی کوئی اس جیسا بنا چاہتا تھا
اگر آپ کا مذہب، آپ کا الحاد، آپ کا سوشلزم، آپ کا کیپٹلزم، آپ کا لبرلزم، آپ کا سیکولرزم، آپ کا فیمینیزم آپ کو دوسرے انسانوں سے نفرت، انتہا پسندی اور شدت پسندی کی طرف لے جا رہا ہے تو معاف کیجئے، آپ نا مذہبی ہیں، نا ملحد ہیں، نا سوشلسٹ ہیں، نا کیپٹلسٹ ہیں نا لبرل ہیں نا فیمینسٹ ہیں اور نا ہی فری تھینکر ہیں۔ آپ تو بس ایک نفرت زدہ متشدد انسان ہیں۔
@skrenata@najamwalikhan جناب کو شاید یہ بھی نہیں پتہ کہ۔انکے باپ بھائی سڑک پر نالیوں پر بیٹھ کر پیشاب کر رہے ھوتے نالے منہ میں ٹال کر تب انکو شرم نہیں آتی