@TheSaadKaiser جب ہمیں یہ پتہ ہے کہ پاکستان کا نصاب دھڑا ڈھڑ سائنسدان پیدا نہیں کرتا، تو پھر چاچو یا کوئی بھی حکمران کتنے ہی خلوص سے محنت کرلے پاکستان کا زوال ختم نہیں ہوگا.
وژن نہ ہو تو خلوص اور محنت کسی کام کے نہیں.
وژن جس کے پاس ہوگا وہ حکمران نہیں بن سکے گا. بن گیا تو ٹِک نہیں سکے گا.
Exactly. Atheism is just not believing in gods.
The meme is science vs prayer.
Science delivers. Prayer ghosts.
Religious people did the work despite faith, not because of it. Many breakthroughs happened against religious opposition.
Your god still gets zero credit on the actual results sheet.
@MichaelStalker_ Smallpox wasn't cured by prayer, it was eradicated by vaccines developed by scientists.
The devout Christian who 'credited God' still got the vaccine like everyone else.
Prayer had 300+ years to handle smallpox and failed miserably.
Science did it in decades.
@saleemspeaks2 مستقبل میں ایک غامدی ایسا آئے گا جس کی سامنے آج کا غامدی انتہاپسند مولوی محسوس ہوگا. یہ چکر یونہی چلتا رہے گا تا آنکہ نظریۂ ارتقا اور اسلام کا تنازعہ ختم ہوجائے گا. بکنی میں نماز پڑھنا قابل قبول ہوجائے گا. رقص و موسیقی اور شراب حلال ہوجائیں گے.
تصویر کا پہلا رخ کہ آج تریک انصاف والے پختونخوا بل کیلئے نواز لیگی ارکان کی حمایت کو بطور تاویل پیش کررہے ہیں
جبکہ دوسرا یہ ہے کہ پختونخوا میں “ نیلے “ پاسپورٹ مراعات کیلئے پی ٹی ائی پپل پالٹی لون لیگ ایک پیج پر ہیں
جبکہ تیسرا رخ یہ ہے کہ عوام وڑے پانڈے اچ کھلا کھاؤ اور ننگے نہاؤ
@saleemspeaks2@Bilalahmadjj جن کے مطابق شیعہ کافر ہیں ان کے مطابق قائد اعظم بھی کافر ہونگے. اس لڑکی کا تعلق بھی ایسے ہی پس منظر سے ہوگا جہاں شیعہ کو کافر سجھا جاتا ہوگا.
@Ufaq_RM There's nothing bold about this dress. Sari which was quite common in Karachi until 1980's is much more revealing. Half the female teachers of my primary school used to wear sari.
سیف علی خان 55 سال کے۔ یورپ، جیم، وائٹ شرٹ، "گریگ گاڈ" کے ٹائٹل۔
بیوی کی محبت ۔۔۔۔
آج کا 25 سال کا لڑکا: بل، قسطیں، گھر کے خرچے، اور "یار تھک گیا ہوں"۔
بیوی کے جھگڑے ۔۔۔
فرق صرف اتنا ہے کہ پیسہ آپ کو زندگی خرید کر دیتا ہے، اور ذمہ داریاں آپ سے آپ کی جوانی چھین لیتی ہیں۔ عمر نمبروں سے نہیں، بینک بیلنس اور کندھوں پر رکھے بوجھ سے طے ہوتی ہے۔
20 سال پہلے ایک زلزلے نے ہزاروں گھر اُجاڑ دیے… مگر ایک باپ کی امید آج بھی زندہ ہے۔
8 اکتوبر 2005 کی صبح، مظفرآباد کی 10 سالہ معصوم بچی ارفع طارق بھی ہر روز کی طرح اپنا اسکول بیگ اٹھا کر گھر سے نکلی تھی۔ کسی کو کیا معلوم تھا کہ یہ اس کی اپنے گھر والوں سے آخری ملاقات ثابت ہوگی۔
چند ہی لمحوں بعد زمین لرز اٹھی۔ عمارتیں گرنے لگیں، ہر طرف چیخ و پکار، گرد و غبار اور قیامت کا منظر تھا۔
ارفع گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول مظفرآباد کی پانچویں جماعت میں پڑھتی تھی۔
اس کی چند کلاس فیلوز، جو اس سانحے میں زندہ بچ گئیں، آج بھی یہ گواہی دیتی ہیں کہ انہوں نے ارفع کو اسکول کے باہر زخمی حالت میں دیکھا تھا۔ یعنی ارفع ملبے سے زندہ نکل آئی تھی…
لیکن اس کے بعد وہ کہاں گئی؟
یہ سوال آج بھی اس کے والد طارق محمود کی آنکھوں میں آنسو بن کر زندہ ہے۔
وہ کہتے ہیں کہ انہیں آج بھی اپنی بیٹی کے زندہ ہونے کا احساس ہوتا ہے۔ ایک باپ کا دل اب بھی اسی امید کے ساتھ دھڑکتا ہے کہ شاید ایک دن دروازہ کھلے گا، اور برسوں پہلے بچھڑ جانے والی اس کی بیٹی اسے آواز دے گی۔
ارفع کی والدہ منور سلطانہ (بےبی) نے بھی بیٹی کی جدائی کا ہر دن ایک صدی کی طرح گزارا ہے۔ اس کی بہنیں گل افشاں (افشی) اور زنیرہ طارق بھی آج تک اپنی بہن کی راہ دیکھ رہی ہیں۔
اگر ارفع زندہ ہے تو آج اس کی عمر تقریباً 31 سال ہوگی۔ ممکن ہے اسے اپنا بچپن یاد نہ ہو، اپنا نام بھی یاد نہ ہو، مگر شاید کوئی چہرہ، کوئی یاد، کوئی نشان اسے اس کے اپنے خاندان تک واپس لے آئے۔
میں آپ سب سے ایک درخواست کرتا ہوں۔
اس پوسٹ کو صرف پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں۔
براہِ کرم اسے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
کون جانتا ہے کہ یہ پوسٹ کس کی ٹائم لائن پر پہنچے، کون اسے پہچان لے، یا شاید ارفع خود ہی اسے دیکھ لے۔
ہم نے اللہ کے فضل سے برسوں بعد سینکڑوں بچھڑے ہوئے لوگوں کو ان کے خاندانوں سے ملتے دیکھا ہے۔ اسی لیے میں آج بھی مایوس نہیں ہیں۔
شاید اگلی خوشخبری ارفع طارق کی ہو۔
اگر آپ کے پاس ارفع طارق کے بارے میں کوئی بھی معلومات ہوں، چاہے وہ کتنی ہی معمولی کیوں نہ لگیں، براہِ کرم فوراً رابطہ کریں۔
+923162529829
9 july 2026
#waliullahmaroof #MissingChild #Earthquake2005 #MissingSince2005 #Muzaffarabad
بل میں یہ شق بھی شامل کی گئی ہے کہ جب تحریک انصاف کا کوئی ممبر صوبائی اسمبلی اس کے اہل خانہ حتی کہ لطیف ٹائپ ایمپائر اور عمران خان کا ذاتی نکاح خواں بھی ٹول پلازہ سے گزرے تو ایک ٹکہ بھی نہ دینا پڑے
مولانا طارق جمیل صاحب آپکی مدینہ جیسی ریاست
If two religions both rely on faith to prove they're true, faith alone can't tell you which one is correct.
Evidence is better than Faith.
Be Atheistic!
Seek Evidence.
#Atheism#Criticalthinker#Exchristian
قوی اسمبلی میں بے نظیر بھٹو نے وزیر اعظم کا الیکشن جیتا نواز شریف اٹھ کر مبارک دینے گئے ۔ بے نظیر نواز شریف کو آتا دیکھ کر اٹھ کر کھڑی ہںو گئیں۔ اور بولیں "یہ محض ایک الیکشن تھا جس میں ایک کو جیتنا تھا میں جیت گئی مگر میں آپ کے ساتھ ملکر پاکستان کیلئے کام کرنا چاہتی ہوں" ۔۔
کیا اب عمران خان نے جو کلچر دیا اس میں اس طرح کی اخلاقیات کی امید ہے ؟
@awaheedmurad ڈرائیونگ کے دوران ایک بہت بڑی جہالت جس سے ہمیشہ سامنا رہتا ہے،،،روڈ کے بالکل درمیان سے اچانک بائیں مُڑنا،،کچھ تو فاسٹ لین میں چلتے چلتے اچانک موڑ آنے پر بائیں مڑنے لگ جاتے جو پیچھے سے آنے والی ٹریفک کے لئے انتہائی خطرناک اور قبیح حرکت ہے،
@Bilalahmadjj@saleemspeaks2 اسمائیلی شیعہ تھے. بعض روایات کے مطابق بعد میں اثناء عشری شیعہ بن گئے تھے.
عملاً لبرل طرز زندگی کے حامل تھے. 11 اگست کی تقریر کے مطابق پاکستان کو سیکولر اسٹیٹ بنانا چاہتے تھے.