Imran Riaz Khan loomed larger in the United States Congress today (Rayburn Office Building, US Congress, Room 2200) during discussion on Human Rights & Media Freedoms! Thanks to Congressmen Brad Sherman, Jim Costa, Dr. Asif Mehmood & many others! Big Day for Pakistani Democracy!
کرپشن کے پیسے پر آئی ایس آئی کے اندر لڑائی!!
آئی ایس آئی کے اندر موجود ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آئی ایس آئی کے انٹرنل ونگ کے سیکٹر کمانڈر سندھ بریگیڈیئر اعجاز احمد عباسی نے کراچی کے کسٹمز حکام سے بھتہ کی رقم اور چند این سی پی گاڑیوں کا مطالبہ کیا تھا۔ کسٹم افسران نے بریگیڈیئر عباسی کو انکار کر دیا۔ نتیجتاً بریگیڈیئر اعجاز احمد عباسی نے گزشتہ روز اپنی ہی ٹیم کے ذریعے پاکستان کسٹمز اینٹی سمگلنگ یونٹ کے دو اہلکاروں کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کا حکم دیا۔ پہلا ٹارگٹ اینٹی سمگلنگ پریونٹیو کراچی کے ایس پی ایس طارق محمود ہیں اور دوسرا کسٹمز ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس کے انچارج یاور عباس ہیں۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اب آئی ایس آئی سندھ نے کسٹمز افسران کو اغوا کرنا شروع کر دیا ہے۔ ڈرٹی ہیری اور اس کے افسران پہلے ہی پاکستان میں شہریوں کے انسانی حقوق سے کھلواڑ کر رہے ہیں اور اب ریاست کے افسران کو بھی اغوا کر رہے ہیں۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ جلد ہی، آپ ڈیل ہونے کے بعد کور سٹوری کےطور پر سنیں گے کہ وہ اغوا نہیں ہوئے تھے، بلکہ کہیں خود ہی گئے تھے۔
سینئر ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ڈرٹی ہیری میجر جنرل فیصل نصیر ڈی جی سی (انٹرنل ونگ) اپنے پورے کیرئیر میں اس طرح کی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں، اور وہ آئی ایس آئی کوئٹہ اور ایم آئی کراچی میں اپنے دور کے دوران اس طرح کے کاموں کے لیے جانے جاتے تھے۔
ذرائع کا مزید،دعوٰی ہے کہ کرنل ہمایوں مجتبیٰ، سب سیکٹر کمانڈر کراچی اور بریگیڈیئر اعجاز احمد کے درمیان بحریہ ٹاؤن کراچی کے پیسوں کی تقسیم کے معاملات پر بھی اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ ان ذرائع نے دعویٰ کیا کہ دونوں آئی ایس آئی افسران بھتہ خوری کے معاملات میں ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں۔ ذرائع کا مزید دعویٰ ہے کہ یہی وجہ ہے کہ کرنل مجتبیٰ اپنے باس بریگیڈیئر اعجاز کے ہاتھوں کسٹم حکام کے اس اغوا میں ملوث نہیں ہیں۔ تاہم، ان کا کہنا ہے کہ کرنل مجتبیٰ کی توجہ کراچی کے پراپرٹی تنازعات سے پیسے بٹورنے پر مرکوز ہے۔
@OfficialDGISPR
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب کیا اوپر دی گئی تمام باتیں درست ہیں؟ اگر نہیں تو کیا آپ برائے مہربانی کہانی کا اپنا پہلو پیش کر سکتے ہیں؟ میں آپ تک پہنچنے سے قاصر ہوں، خاص طور پر چونکہ آپ نے مجھے ان وجوہات کی بنا پر بلاک کر دیا ہے جو صرف آپ کو معلوم ہیں۔
آپ نے عمران خان کے ساتھ سب کچھ کرلیا 150 سے زیادہ کیس کر لئے ،10 ہزار سے زیادہ ورکرز اندر کر لئے ، اسکے گھر پے حملہ کر لیا لیکن پھر بھی وہ کہتا پاکستان میرا گھر ہے یہاں سے نہیں جاؤں گا،
ہر ٹرینڈ عمران خان کے نام سے چل رہا،
تم کہاں ہو ؟ تمہارا نام لیوا کیوں نہیں ؟
سمینہ پاشا :-
The US voluntarily de-industrialized and financialized its economy, so corporations could make more profits by outsourcing manufacturing jobs to China, to exploit workers with lower wages.
Now China has become the world's manufacturing superpower, training highly skilled workers, significantly raising their living standards, and building its own local industries, which are out-competing many US corporations.
So the US instead changes the rules of its beloved "rules-based order", imposing sanctions and waging economic war on Chinese companies.
Meanwhile, Washington blames Beijing for this reversal, ignoring how the USA's own polices of de-industrialization, financialization, and outsourcing destroyed its industrial base.
As the Financial Times puts it in this article, "America is feeling buyer’s remorse at the world it built": https://t.co/v3ZVpfLMfH
جی ایچ کیو ذرائع کے مطابق سو سے اوپر افسران کو عمران خان کی حمایت کرنے پر حراست میں لے لیا گیا ہے۔ متعدد افسران کی بیگمات کو بھی، تاریخ میں پہلی مرتبہ حراست میں لیا گیا ہے۔ 408 انٹیلیجنس بٹالین ان افسران اور انکی بیویوں کو گرفتار کرکے ان سے تحقیقات کررہی ہے۔
For the past few weeks, Asim Munir and his team of cronies have attempted various techniques of controlling Imran Khan but failed
Lots of briefings were given to Lt Gen Retired Asim Munir over the subject. I have already tweeted on this before, but today, I have a question for officers and men of the Pakistan Army. How did the political mafia of Zardari and Sharif successfully capture/control the office of the Army Chief and DGISI!!?
Take some time and think about it. Officers and soldiers must introspect on this serious issue.
@rizwanissists They were instrumental in exposing the false flag of 9th May, which was not an ISI operation as per their claims, but an MI op.
#9thMayFalseFlagOperation
گزشتہ چند ہفتوں سے عاصم منیر اور اس کے شتونگڑوں کی ٹیم نے عمران خان کو کنٹرول کرنے کے مختلف طریقے آزمائے لیکن ناکام رہے۔
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم منیر کو اس موضوع پر کافی بریفنگ دی گئی۔ میں اس پر پہلے بھی ٹوئٹ کر چکا ہوں لیکن آج پاک فوج کے افسروں اور جوانوں سے میرا ایک سوال ہے۔ زرداری اور شریف سیاسی مافیا نے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے دفتر پر کیسے کامیابی سے قبضہ/کنٹرول کیا!!؟
کچھ وقت نکالیں اور اس کے بارے میں سوچیں۔ افسروں اور سپاہیوں کو اس سنگین مسئلے کا خود جائزہ لینا چاہیے
@rangefindersnob @soldierspeaks Haven't they already done that??? They have managed to subdue 230 million people for the last 14 months and especially since 9th May, they are moving to next phase of their sinister plan and Pakistani's still sleeping and waiting for the Junta to murder another popular leader
Sources within the Pakistani Security Establishment claim that the notorious Director General ISI-internal wing, Faisal Naseer, is now treating all of Pakistan in the way he used to conduct extrajudicial murders of Balochs and create turmoil in Baluchistan!
میری رائے کیمطابق، پاکستانی ملٹری جنتا(جرنیلی ٹولہ) اپنی ناجائز طاقت / کنٹرول کھونے اور بلاتعطل جمہوریت کو پنپنے کی اجازت دینے سے خوفزدہ ہے۔ ہمارے جرنیل دنیا کو یہ بیانیہ بیچ رہے ہیں کہ پاکستانی عوام قبائلی ذہنیت سے تعلق رکھتے ہیں اور جمہوریت کے مستحق نہیں ہیں۔ یہ بیانیہ انہیں سیاسی جوڑتوڑ کرنے میں مدد دیتا ہے، جس جوڑتوڑ کی وجہ سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہوتی ہیں۔ اس لیے 'پرامن احتجاج' کے ذریعے جمہوریت کے لیے جدوجہد انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ سیاسی وابستگی سے قطع نظر جمہوریت کی حمایت میں بڑے پیمانے پر سامنے آنے والے لوگ دنیا کو دکھا سکتے ہیں کہ پاکستان کی فوجی جنتا کی طرف سے جو بیانیہ بیچا جا رہا ہے وہ غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ بلاتعطل جمہوریت ہی سیاسی استحکام کا باعث بن سکتی ہے جس سے پاکستان میں پائیدار معاشی استحکام آئے گا۔
Who is responsible for not allowing Shehryar Afiridi to attend his brothers funeral prayer?!
Sources within ISI claimed that Major General Faisal Naseer and Brig Naseer Shehzad, Sector Commander KPK, gave the orders.
It is inhumane to punish political prisoners in such a way!