@summandar01 اب پارٹی کو سمجھ ا جانی چاہیے لوگوں کو کیا چاہیے۔پاکستان۔کے کسی صوبے میں لاک ڈاؤن نہی چل رہا۔ پنجاب میں پیرا فورس نے ایسی تیسی کر دی غریب عوام کی۔ ابھی پنجاب کے بلدیاتی انتخابات ہونے دیں دن میں تارے نظر آئینگے ۔ ہم لے مین ہیں ہماری کسی نے نہی سننی۔
@EssaKhan526286 نہیں میں وہ لکھ رہا ہوں جس میں ایک ڈرائیور سعودی بادشاہ کی گاڑی چلا رہا تھا پھر بھی اس ڈرائیور کی 2e ہے لات مار کر اس کو جہاز سے نیچے اتار دیا تھا سمجھ تو گئے ہوں گے 🤣
رزق حلال کمانا اپنے بچوں کو حلال کھلانا ایک عبادت ہے اس سب انسپکٹر کو سلام جو ڈیوٹی کے بعد سموسے پکوڑے بیچتا ہے رزق حلال کماتا ہے
پاکستان میں ہمیں ہر طرح کا محنت مزدوری کا کام کرنے والوں کو عزت دینا چاہیے تاکہ معاشرے میں محنت کا چلن عام ہو
صحافی نے ٹرمپ سے سوال کیا کہ کیا تمھیں معلوم کہ پاکستان نے ایران کے ساتھ روٹ کھول دیے ہیں
ٹرمپ نے رپوٹر سے پوچھا تم پاکستان سے ہو ؟
پھر کہا مجھے سب پتہ ہے اور میں پاکستان کی بہت عزت کرتا ہوں
اسے کہتے محبوب آپ کے قدموں والے پکے تعویز ورنہ ٹرمپ اور عزت 😂
Thank you Mr Prime Minister. You have truly outshined everyone your dedication and hard work speak for themselves. Wishing you all the best in everything you do for Pakistan🧿🇵🇰 @CMShehbaz@PakPMO
یاد ماضی عذاب ہے یارب!!
"اگر ایران کی جنگ ہوجاتی ہے تو تیل کی قیمت 400سے 500 ہو سکتی ہے، یہ ہمارے قابو میں تو نہیں، ہم جو چیزیں باہر سے منگواتے ھیں انکی قیمت ڈبل ہوۓ گی"
عمران خان
Pakistan, once isolated by Washington for harboring Osama bin Laden, is assuming a surprisingly prominent position in the multinational effort to push the U.S. and Iran toward the negotiating table https://t.co/rHZAb3nKkl
There has been unnecessary speculation in the media regarding peace talks to end ongoing conflict in the Middle East. In reality, US-Iran indirect talks are taking place through messages being relayed by Pakistan. In this context, the United States has shared 15 points, being deliberated upon by Iran.
Brotherly countries of Turkiye and Egypt, among others, are also extending their support to this initiative.
Pakistan remains fully committed to promoting peace and continues to make every effort to ensure stability in the region and beyond.
Dialogue and Diplomacy is the only way forward!
@SecRubio@araghchi@SteveWitkoff
@anaulhaq@_TaNoLii@BankAlfalahPAK@StateBank_Pak ان پین یکوں سے کوئی پوچھنے والا نہیں بلاوجہ کے کبھی دو روپے کبھی ایک روپیہ کاٹ رہے ہوتے ہیں اور یہ کارڈ والی واردات تو ہر سال ڈبل کرتے جارہے ہیں