چودھویں ترمیم اور سیاسی نکتہ نظر #بھیٹک میں
ہمارے مہمان ہوں گے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سربراہ جناب #چوہدری_محمد_لطیف_اکبر_صاحب
برطانیہ میں سہہ پہر چار اور وطن میں شام کے آٹھ بجے
ہمارے یو ٹیوب چینل پہ https://t.co/SDbHB8Kt6l
میں آپ کا منتظر رہوں گا
آپ سبھی دوست آئے روز سوشل میڈیا پر ماریہ طاہر نامی خاتون کی طرف سے سنئیر وزیر حکومت چوہدری طارق فاروق کے خلاف شئیر کردہ ویڈیو کلپس دیکھتے رہتے ہیں، آپ کے پاس اس کیس پر کسی بھی طرح کی کوئی نئی معلومات دستیاب ہوں تو مجھے سے بذریعہ ان بکس رابطہ کرسکتے ہیں ۔شکریہ
مودی نے کشمیریوں کو جیل میں رکھا ہوا ہے نا جانے کتنے کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا کتنی ماوں بہنوں کی عزتیں پامال کی ہونگی مگر دنیا خاموش بیٹھی ہے اب وقت آ گیا ہم مظلوم کشمیریوں کے لیے کچھ کر گزریں
ورنہ تاریخ ہمیں معاف نہی کرے گی
#مت_قتل_کرو_آوازوں_کو
جموں و کشمیر کے لوگ جینا چاہتے ہیں اُن کی آوازیں بند کرنے والُوں کو اس بات کا علم ہُونا چاہیے کے ظُلم پھر ظُلم ہے بڑھتاہےتومٹ جاتاہے!!
#مت_قتل_کرو_آوازوں_کو@UNHumanRights