@AliHassan443192@crc_gepco@Gepcocrc1@MoWP15@NEPRA5 Dear Citizen, a requirement for material has been made by SDO Vaniky Tarar vide No. 373 dt: 01-02-2024 (Copy Attached) and same has been forwarded to XEN Jalal Pur Bhattian. After departmental formalities your issue will be resolved.
@92newspakistan2 @crc_gepco@MoWP15@gepcoinfo@PakistanPMDU@anwaar_kakar@GovtofPakistan@OfficialDGISPR@NEPRA5 The incomplete submitted new connection file has been cancelled and a notice has been issued vide SDO Daska-IV No.189 dt:25-1-24. Pls visit the concerned office and apply for new connection with formal documents during working hours. Your matter will be entertained as per SOPs.
@92newspakistan2 @crc_gepco@MoWP15@gepcoinfo@PakistanPMDU@anwaar_kakar@GovtofPakistan@OfficialDGISPR Dear Citizen,
Your file has been cancelled due to incomplete documents. Please visit the office of GEPCO SUB DIVISION DASKA No. 4 with complete documents during working hours. Your matter will be entertained on merit basis as per departmental SOPs.
وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن)
@MoWP15
کی ہدایت پر گیپکو ریجن بھر میں بجلی چوروں کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران اب تک کی کارکردگی کے حوالے سےوائس نیوز کی رپورٹ
@magmmz@crc_gepco
چیف ایگزیکٹو انجینئر محمد ایوب گیپکو ایڈوانس میٹرنگ انفراسٹریکچرسیکشن کے دورہ کے موقع پر افسران سے بات چیت کر رہے ہیں
چیف انجینئر کسٹمر سروسز معظم فضل،مینجر کمرشل میاں عرفان علی، مینجرآئی ایس عامر حسین، ڈپٹی مینجرز نوید انجم، محمد جہانگیر رانا و دیگر بھی موجود ہیں
@crc_gepco
عوام الناس اپنے ارد گرد نظر رکھیں اور اگر کسی جگہ پر دن یا رات کے وقت مشکوک افراد ٹرانسفارمر پر کام کرتے نظر آئیں تو فوراً اپنے متعلقہ دفتر رابطہ کر کے کنفرم کر لیں۔
@crc_gepco
رات کے وقت ٹرانسفارمر کی چوری کی وارداتوں کو روکنے کیلئے گیپکو فیلڈ سٹاف اپنی مانیٹرنگ سخت کریں اور اپنے پانے علاقوں میں ٹرانسفارمرز کو فی الفور ویلڈ کروا کے محفوظ بنائیں, چیف ایگزیکٹو گیپکو انجینئرمحمد ایوب
@crc_gepco
عوام الناس بجلی کے ٹرانسفارمر اور دیگر تنصیبات کی چوری روکنے میں گیپکو کا ساتھ دیں۔ رات کو اچانک بجلی بند ہونے کی صورت میں اپنے متعلقہ ٹرانسفارمر کا فوری جائزہ لی�� اور کسی مشکوک شخص یا لوگوں کی موجودگی کی اطلاع گیپکو اور پولیس کو دیں۔
@crc_gepco
معزز صارفین ٹیکنیکل وجوہات کے باعث بجلی کی پیداوار میں آنے والی کمی کی وجہ سے گیپکو کو طلب کے مطابق بجلی کا کوٹہ میسر نہیں ھے جس کے باعث ریجن بھر میں دستیاب ��وٹہ کے مطابق لوڈ مینجمنٹ کی جا رہی ہے۔ یہ صورتحال عارضی ہے جس پر جلد قابو پا لیا جائے گا۔
@crc_gepco @GepcoTeam8
وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن)
@MoWP15
کی ہدایت پر گیپکو ریجن بھر میں بجلی چوروں کے خلاف جاری کریک ڈائون کے دوران اب تک کی کارکردگی کے حوالے سےٹائلون نیوز ٹی وی کی رپورٹ
@magmmz@crc_gepco