غورطلب تحریر۔
برائےکرم اس تھریڈ کو مکمل پڑھئے۔
تاریخ کی روشنی میں بڑی بڑی سلطنتوں کا دورانیہ 50 برس سے 100برس، 100برس سے200 برس اور200 برس سے700برس تک بتایا جاتا ہے۔اسی طرح چھوٹی یا بڑی حکومتوں، مملکتوں کےخاتمےکا دورانیہ (یعنی اس مملکت کےجغرافیہ کابدل جانا یا ٹوٹ جانا) 1/7
2/7
20سال سے شروع ہوکر80 برس یا 100برس بتایاجاتاہےتاریخ کے طالب علم میری بیان کردہ باتوں کی تصدیق کے لئےتاریخ کامطالعہ کریں۔
اسی طرح کسی بھی ملک کی فوج اوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے اپنے ہی ملک کےلوگوں کا ماورائے عدالت قتل کرنا،عوام کا گرفتارکرکے لاپتہ کیا جانا،
3/7
گرفتار کئے جانے والوں کی مسخ شدہ لاشیں سڑکوں، شاہراہوں، ویرانوں یا دریا وسمندر برد کئے جانے کا عمل روزمرہ کا معمول بن جائے۔
اور اس ملک کی چھوٹی عدالت سے لیکر بڑی عدالت تک طاقتور قوتوں کی باندیاں بن جائیں اور اس ملک کی طاقتور قوتوں کو'' آمنا وصدقنا '' سمجھا جانے لگے
4/7
توپھر وہاں طاقتور قوتوں اوران سے جڑے رہنے والے اداروں پر اجتماعی یا انفرادی مزاحمتی حملے شروع ہوجاتے ہیں اورجہاں جہاں ، جس جس جگہ ان کی موجودگی نظرآتی ہے ایسی جگہوں پر طاقتور لوگوں کے اہلکاروں کونشانہ بنایا جانے لگتا ہے
5/7
اورجب اس قسم کے حملے روزمرہ کامعمول بن جائیں توپھر آہستہ آہستہ حملوں کایہ سلسلہ مملکت کوسول وار کی طرف لے جاتا ہے۔ ایسی جابر طاقتور حکومتوں کے خلاف چھوٹی بڑی مزاحمت کے آغاز کا دورانیہ 20 برس سے لیکر80 برس یا زیادہ سے زیادہ 100برس تک جاری رہتا ہے۔
6/7
اوربالآخر اس ملک کا یا تو جغرافیہ تبدیل ہوجاتاہے یاپھر ملک کاخاتمہ اس کامقدربن جاتاہے۔اپنی اس تحریر کےآخر میں ،میں یہ کہنا چاہتاہوں کہ ظالم وجابر حکمرانوں اورطاقتور قوتوں کاایک دن خاتمہ ان کامقدرہوتا ہے۔ ہمیشہ قائم ودائم رہنے والی طاقت صرف اور صرف اللہ تبارک وتعالیٰ کی ذات ہے
7/7
لہٰذا طاقتور قوتوں کوہوش کے ناخن لیناچاہئیں اوریادرکھناچاہیے کہ سب کچھ فانی ہے،باقی رہنے والی ذات صرف خداکی ہے۔
اوریہ بھی یادر کھوکہ تمہیں جوبھی طاقت ملی ہے وہ خدا کا عطیہ ہے لہٰذا خداکی عطاکردہ اس طاقت کی بنیادپر خود کو زمین پرخدا نہ سمجھنے لگو کہ تمہیں بھی ایک دن فناہونا ہے
آداب ساتھئیوں۔
تحریک کے متعلق اس کے انتظامی یا الطاف بھائی یا ان کے کیس کے متعلق کسی بھی قسم کی کوئی بھی خبر ہوگی وہ آپ کو خود قائد تحریک یا رابطہ کمیٹی بتائے گی
اس کے علاوہ سوشل میڈیا ٹویٹر، فیس بک اور دیگر پلیٹ فارم پر چلنے والے خبروں اور افواہوں پر بالکل کان مت دھریں۔
شکریہ
ہوشربا مہنگائی پرعوامی امنگوں کے
عین مطابق حکومت سے اپپل
💣💣💣💣💣💣💣💣💣💣💣💣💣💣💣💣💣💣💣💣💣💣
*بار بار مہنگائی کا بم گرانے سے بہتر ہے کہ پاکستان کےتمام غریب عوام کو ایک جگہ جمع کر کے ان پرایٹم بم ہی گرا دیں*
👇👇👇👇👇👇👇👇
https://t.co/2egpfvW8B8*
17،فروری 2023ء
سترواں دن دعا کا
17 فروری 2023
الطاف حسین بھائی
کی لندن میں کیس میں کامیابی کے لئے " سوره اخلاص " پڑھنے کا اہتمام کیا گیا اللّه پاک الطاف بھائی کو کامیابی عطاء فرما انکی زندگی اور صحت میں برکت عطاء فرما اور انکا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم رکھ
ایم کیو ایم ملتان زون
@AltafHussain_90 کہنے کو تو پاکستان کے پاس ایٹم بم ہیں، لیکن پاکستان کی حکومت مہنگائی کا ایٹم بم ہر کچھ عرصہ بعد عوام پر گراتی رہتی ہے غربت کو ختم کرو غریبوں کو نہیں، جب ملک میں حقیقی لیڈر شپ پر پابندی ہو گی تو ایسا ہی ہوگا۔۔
#ذرا_سوچئے
Story of #Pakistan
شاہ بکتے ہیں
فقیر بکتے ہیں
یہاں صغیر اور کبیر بکتے ہیں
کچھ سرعام، کچھ پس دیوار بکتے ہیں
اس شہر میں ضمیر بکتے ہیں
یہاں تہذیب بکتی ہے
یہاں فرمان بکتے ہیں
ذرا تم "دام" تو بدلو
یہاں ایمان بکتے ہیں۔۔۔
#MQM ٹنڈوالہیار زون کے کارکن عمران شبیر خانزادہ، شعبہ خواتین حیدر آباد کی کارکن فہمیدہ قمر اور سکھر زون کے کارکن ایوب بندھانی کی والدہ محترمہ کافیہ بیگم کے انتقال پر بانی و قائد @OfficialMqm جناب @AltafHussain_90 بھائی کا اظہار تعزیت
بروز بدھ
الطاف بھائی کی لندن میں رائل ہائیکورٹ آف بزنس اینڈ پراپرٹیز میں پراپرٹی کے مقدمات اور الطاف بھائی کے حق میں فیصلے کے لئیے ملیر سیکٹر کے وفاپرستوں کی جانب سے کی گئی وال چاکنگ کا عکس
#AltafWillWin
حاضری و لنگر*
*آج بروز بدھ بتاریخ 15 فروری ٹنڈو الہ یار کے وفا پرست ساتھیوں نے حضرت بابا جمن شاہ بخاری رحمۃ علیہ کے مزار پر حاضری دی بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی صحت سلامتی، دراز عمر کے لیے اور تمام جھوٹے مقدمات سے نجات کے لیے خصوصی دعائیں مانگی*