بنگلہ دیش کی دو کرکٹرز نے دنیا کو دکھا دیا کہ پردہ رکاوٹ نہیں، حفاظت ہے اور حیا کمزوری نہیں، طاقت ہے
بنگلادیش کی کھلاڑی اسلامی طریقے سے لباس پہن کر کرکٹ کھیل رہی ہے ۔۔ ماشاءاللہ ❣️
#AIart
بہت برداشت کر چکے تھے ان نمک حراموں کو- ہمارے تحمل کو یہ ہماری کمزوری سمجھتے رہے- آج دنیا کو چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ پاکستان فائر نہیں روک رہا- ⚔💪
پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤
🚨 Reportedly, these are the visuals of a post abandoned by the Afghan Taliban. When they saw the Pakistan Army approaching, they deserted it, leaving behind their uniforms and weapons before fleeing.
Typical.
افغانستان کو سمجھنا ہوگا تمھارے سامنے پاکستان ھے امریکہ یا روس نہیں ھے۔ ہم تم لوگوں کو اندر سے باہر تک سمجھتے ہیں، ہم تمھاری سوچ، ذہنی قابلیت اور اوقات کو تم لوگوں سے بھی زیادہ جانتے ہیں۔ ہم نے اگر تمہیں چھوٹا بھائی سمجھنا چھوڑ دیا تو پھر وہاں ماریں گے جہاں سے کبھی اٹھ نہ پاؤ گے۔
ایک فوجی آفیسر کی یہ جرات کیسے ہو سکتی ہے کہ وہ عوام کی منتخب کی ہوئی کسی بھی حکومت کو قبول نہ کرنے کی بات کرے۔ یہ غیر آئینی بیان ہے جسکی سیاستدانوں، صحافیوں، وکلا سمیت معاشرے کے تمام طبقات کو مذمت کرنی چاہئے ۔