جہاں چیف جسٹس نے کے پی کے مختلف اداروں کے کان کھینچے۔ وہاں انہوں نے پولیس کےلئے سیلوٹ جیسے تعریفی الفاظ استعمال کر کے عمران خان کے بیانیے کی تائید کر کے تصدیق کر دی کہ پختونخواہ کی پولیس سیاست سے مبراہ ہے۔
@KP_Police1@SalahuddinKhanM
Congratulations to this nation that Nawaz is again disqualified. In Sha Allah we have paved to Naya Pakistan.
Thank you @ImranKhanPTI and Chief Justice.
#SupremeCourt#SupremeCourtVerdict
نون لیگ اور پیپلز پارٹی نے کل سپریم کورٹ میں سمندر پار پا��ستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی مخالفت کرکے اپنے حقیقی عزائم واضح کئے ہیں۔ انتخابی اصلاح��ت کمیٹی میں بھی ان دونوں جماعتوں نے روڑے اٹکائے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بنیادی آئینی حق سے محرومی ہمیں کسی طور قبول نہیں۔
سمندر پار بسنے والے پاکستانی ہمارا بیش قیمت سرمایہ ہیں اور انکی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات ملکی معیشت کیلئے انمول ہیں۔ مستقبل میں جب ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے سرمایہ کاری کا مرحلہ درپیش ہوگا، ہمارے یہ بھائی ہی وسائل کی فراہمی کا سب سے بڑا وسیلہ بنیں گے۔ https://t.co/i13nPFvM1n
اور اب اگر دوبارا کسی قسم کی دہشت گردی میں اضافہ ہوا تو تم جیسے منافق اس کے زمہ دار ہونگے
کیونکہ جتنا میں جانتا ہوں ابھی تک سول انتظامیہ ان جگہ کا کنٹرول سنبھالنے کے لیے تیار نہیں https://t.co/2EUyKoeZmW
پشاور: وزیر اعلی پرویز خٹک نے چڑیا گھر کا افتتاح کردیا۔
29 ایکڑ اراضی پر محیط چڑیا گھر پہ 47 کروڑ لاگت آئی۔
پہلے مرحلے میں شیر, چیتا, بندر, ہاتھی اور پرندے رکھے گئے
دوسرے مرحلے میں جنگلی کتے اور عابد شیر علی (کھوتے) رکھے جائیں گے۔ ذرائع