@awaiskiyani24 کسی درویش نے سچ کہا تھا ایک تو پڑھی لکھی نہیں ہے اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے
17 تاریخ کو پیمنٹ کی گئی ہے اور اسٹمپ کی تاریخ 18 کی لگی ہے حالانکہ 18 ابھی ایا ہی نہیں ہے
یہ ویڈیو مریم نواز کی بیٹی مہ نور صفدر کے نکاح کے موقع کی ہے۔ دلہن کے گلے میں پڑے نیکلس کی قیمت جاننا ہے۔
کیونکہ پاکستانی عوام تو مہنگائی کے ہاتھوں مر رہی ہے لیکن حکمران طبقہ کتنی عیاشیاں کررہا ہے اس کا اندازہ ہو جائے
@grok@Everyone
بریکینگ نیوز اڈیالہ جیل سے
🚨عمران خان کو اڈیالہ جیل سے پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ،،عمران خان کو آنکھ کے معائنے کے لیے سخت سیکورٹی حصار میں پمز ہسپتال لایا گیا، زرائع
#PTI#banipti#imrankhan#𝐏𝐈𝐌𝐒
https://t.co/ktcGFt2RjK
ایک بہن کے سامنے
اس کے بھائی پر بدترین تشدد کیا گیا۔
چیخیں تھیں، فریاد تھی،،لیکن سننے والا کوئی نہیں تھا۔تین دن تک اس بچی کو،،بغیر ایف آئی آر،مردوں کے تھانے میں رکھا گیا۔
یہ سوال ہے
ہمارے نظام پر
ہمارے انصاف پر
اور ہماری انسانیت پر۔
2/2
جب بھائی سمیع اللہ پر تشدد ہورہا تھا تو اسکی بہن شاہین فرش پر بیٹھی تھی، تشدد کا نشانہ بننے والا سات بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے۔ مرد اہلکاروں نے اسے بالوں سے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا کمر پر پائپ مارے گئے اور غلیظ گالیاں دی گئیں۔
@MaryamNSharif@HamidMirPAK@HarmeetSinghPk 1/2