Blast in #chandigarh near @BJP4Punjab office,
خالصتان موومنٹ کا موقف ہے کہ یہ ایرانیوں نے بدلہ لیا ہے، اب دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے
یا اللہ خطے کی حفاظت فرما، دشمن انسانیت تمام افراد کو ناکام کر،
Ghazanfar abbas
#Citymagtoday
آبنائے ہرمز Strait of Hormuz کی بندش سے جو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھیں ہیں؛ لیکن حیرت انگیز طور پر بھارت جو 80% سے زیادہ تیل آبنائے ہرمز کے راستے حاصل کرتا ہے وہاں تیل کی قیمت نہیں بڑھائی گئی (بھارت کو ایک فائدہ یہ بھی ہوا کہ امریکہ نے روسی تیل خریدنے کی اجازت دے دی ۔ کیا یہ ایرانی جہاز کو دھوکہ دینے کے عوض ہوا ۔۔۔۔ بہرحال بھارت نے اپنی معاشی گیم ایک ماہ دو ماہ کیلئے تو بچا لی)۔ دوسرا بڑا ملک چین ہے جو 40% تیل آبنائے ہرمز کے ذریعے حاصل کرتا ہے، چین میں بھی تیل کی قیمت نہیں بڑھی اور آج تک ایک ڈالر (280 پاکستانی روپے) کے برابر ہے۔ ایک اور بڑا ملک جاپان ہے جو 90% تیل آبنائے ہرمز کے راستے حاصل کرتا ہے۔ جاپان میں بھی چین کی طرح پٹرول ایک ڈالر (یعنی 280 پاکستانی روپے) سے بھی کم دستیاب ہے اور قیمت ابھی تک نہیں بڑھائی گئی۔ تو پھر پاکستان میں قیمتیں بڑھانے کی اتنی جلدی کیوں جبکہ حکومت نے خود کہا کہ کم از کم ایک ماہ کا سٹاک موجود ہے (جو ظاہر ہے گزشتہ قیمت پر خریدا گیا)۔ اگر نئے سٹاک کی خریداری کیلئے قیمت ایڈجسٹ کی گئی تو کم از کم کچھ دن/ہفتے تو انتظار کیا جا سکتا تھا۔۔۔۔ یا پھر ایران جنگ کی آڑ میں کسی کا “پیسے بناؤ کھانچے” کا پلان تشکیل دیا گیا ۔۔۔۔!!!؟؟؟؟
آج جتنے بھی کارٹون اچانک نمودار ہو کر الٹی سیدھی حرکتیں کرکے اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں ،
یہ سب عمران خان سے توجہ ہٹانے اور دھرنوں کو ناکام کرنے کیلئے ہے۔
مکمل اگنور کریں۔
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
صوابی دھرنے میں مزید بستر، کیمپ اور کمبل پہنچائے جا رہے ہیں، عوام بڑی تعداد میں دھرنے میں موجود ہے
مقامی لوگوں سے اپیل ہے کہ دھرنے کے شرکاء کا مکمل خیال رکھیں۔
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں سے قافلے صوابی انٹرچینج پر پہنچ گئے۔ دھرنے کے مقام پر کارکنان اور عام شہریوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے- #مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
#مزاحمت_خان_کی_رہائی_تک
عمران خان نے پاکستان کرکٹ کو وسیم اکرم، وقار یونس اور شاہد آفریدی جیسے لیجنڈز دیے — وہ کھلاڑی جو اُن کی قیادت میں عالمی سطح کے آئیکون بنے۔ مگر آج جب ان کے حق میں کھڑے ہونے کی بات آتی ہے تو کئی لوگوں کی جانب سے خاموشی نظر آتی ہے۔