الحمدللہ ھماری افواج نے بھارت کو ایسا سبق سکھایا ہے کہ تاریخ میں یادگاررھیگا اس موقع پر پوری قوم کو اللہ تعالیٰ کے حضور سجدہ ریز ھونا چاھئے کہ اس نے پاکستان کو اقوام عالم میں سربلند کیا اور بھارت کا غرور خاک میں ملاکر پاکستان کو فتح و نصرت سے ھمکنار کیا خاص طورپر ھماری فضائیہ کے شاھینوں نے جس جاں نثاری کاثبوت دیا اس پر شاباش کا ھر لفظ ناکافی ہے اب ھمیں اس ملک کو صحیح معنی میں اسلامی ریاست بنانے کے لئے تیار ھونا چاہئے اور ھر طرح کی بد عنوانیوں اور گناھوں سے ملک کو پاک کرنا چاھئے
غزہ کی پکار صرف اہلِ ایمان کے لیے ہے..!!
جو اب بھی عیش سے رہے، سکون سے سوئے اور اپنی خوشیوں میں غزہ کا غم بھول جائے تو انکے ایمان کی روشنی ہلکے سے ٹمٹماتے چراغ جتنی بھی نہیں جو انھیں غزہ کا دھندلا منظر بھی نہ دکھا سکی...!!
اور جان لو اگر تم امت کے زخموں سے بے خبر ہو تو تم خود امت کے سینے پر زخم ہو..💔
When your heart is heavy & burdened & your mind sees no way out, that’s when you need to trust the Almighty & depend on Him even more. Don’t entertain negative thoughts from Satan. Rise above it. It won’t be easy but you must do it. Bear utmost patience & He will find a way out.
Think positive. Believe in yourself. Stay on the straight path. Nurture your faith. It’s a full time job. No days off. Don’t let Satan mess with your mind.