یہ سب وہ کنجر کے بچے ہیں جنکو پی ٹی آئی والے شدید زخمی اور مرے ہوئے دکھلا رھے تھے۔ وڈیو مکمل ہونے کے بعد یہ لاشیں اپنا میک اپ صاف کرنے گھروں کو جا رہی ہیں۔۔ مجال ھے ان غداروں کو سپورٹ کرنے والوں کو کچھ شرم آ جائے۔ کالعدم ایکشن کمیٹی کا بھیانک چہرہ سامنے آنا شروع ہو گیا ھے۔۔
میں نے کافی محنت سے اس دس منٹ کی ویڈیو میں وہ تمام جھوٹ اور پراپیگینڈا بیان کئے ہیں جو ایکشن کمیٹی کے کن کترے، یوتھی اکاونٹس اور ڈالر خور صحافی پھیلا رہے ہیں
اگر آپ کو یہ کوشش پسند آئے تو میری گزارش ہے کہ سچ کو شئیر کریں تاکہ ہم بھارتی ایجنسیوں کی جعلسازی جان سکیں
کشمیر میں انتشار پھیلانے والوں اور مختاری کا نعرہ لگانے والوں کو کشمیری بہن کا منہ توڑ جواب،
کشمیر میں جنگ کے دوران کوئی نام نہاد لیڈر ہماری مدد کو نہیں آیا سوائے پاکستانی فوجی جوانوں کے، ویڈیو پیغام
جب بھی وطن سے محبت اور وفاداری کا ذکر ہوگا، تاریخ تمہارا نام سنہرے حروف میں لکھے گی۔
شہید شعیب بلوچ بظاہر BLA کا کمانڈر تھا، مگر درحقیقت وہ وطن کا وہ شیر تھا جو تنظیم میں کامیاب پینی ٹریشن کر چکا تھا اور وہاں رہ کر کئی کمانڈروں کو ان کے انجام تک پہنچایا۔
نوشکی میں ایک میٹنگ کے دوران جب ایک کمانڈر نے پاکستانی پرچم پر پاؤں رکھ کر اس کی توہین کی، تو اس غیرت مند بیٹے سے رہا نہ گیا؛ اس نے کمانڈر نوتک پر پوری میگزین خالی کر کے اسے وہیں ہلاک کر دیا۔ اس پر دیگر ساتھیوں نے جوابی فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ جامِ شہادت نوش کر گیا، مگر اپنا نام ہمیشہ کے لیے امر کر گیا۔
سلام ہے اس بہادر بلوچ بیٹے پر! 🇵🇰
پاکستان ہمیشہ زندہ باد!
بلوچستان کی سرزمین سے محبت اور بھروسے کی ایک خوبصورت تصویر جہاں ایک ننھی بچی اپنی معصوم مسکراہٹ کے ساتھ پاک فوج کے جوان سے ہاتھ ملا رہی ہے۔
یہ لمحہ صرف ایک ملاقات نہیں، بلکہ عوام اور ان کے محافظوں کے درمیان گہرے تعلق اور باہمی احترام کی علامت ہے۔یہ ننھے ہاتھ بتاتے ہیں کہ قوم کا مستقبل اپنے محافظوں کے سائے میں خود کو محفوظ محسوس کرتا ہے...
بلوچستان ہے یہ، جشن کا سماں ہے یہ 🇵🇰
یہاں کے بلوچ عوام اپنے وطنِ پاکستان اور اپنی بہادر افواج سے بے پناہ محبت کرتے ہیں۔
دشمن نفرتیں پھیلانے میں ناکام ہوگا کیونکہ بلوچستان کے دل میں پاکستان دھڑکتا ہے۔
پاکستان زندہ باد، بلوچستان پائندہ باد ❤️🇵🇰
پاک فوج نے افغانستان کی چکن نیک کاٹ دی🙌
پاک فوج نے بلوچستان کے ژوب سیکٹر کے قریب واقع 32 مربع کلومیٹر علاقے، جسے گڈوانہ انکلیو کہا جاتا ہے، کو مستقل طور پر محفوظ بنا لیا ہے۔اور سب یہ علاؤہ پاکستان کا ہے اس سے قبل یہ علاقہ افغان طالبان کے کنٹرول میں تھا۔۔
میجر عدنان اسلم شہید کو بہادری کے اعتراف میں Sitara-e-Basalat سے نوازا گیا
پاکستان آرمی کے بہادر افسر، میجر عدنان اسلم شہید کو آج ان کی شجاعت اور قربانی کے اعتراف میں اعلیٰ فوجی اعزاز ستارۂ بسالت (Sitara-e-Basalat) سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز پاکستان کی مسلح افواج کی طرف سے شجاعت، دلیری اور فرض شناسی کے عوض دیا جاتا ہے۔
میجر عدنان اسلم پاکستان آرمی کے سپیشل سروسز گروپ (SSG) کے کمانڈو تھے، جو 2 ستمبر 2025 کو ضلع بنوں، خیبر پختونخوا میں دہش*ت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران شدید زخمی ہوئے۔ زخمی ہونے کے بعد انہیں کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (CMH) راولپنڈی منتقل کیا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے اور وطن پر قربانی دینے والے سپاہی کے طور پر شہید ہوگئے۔
میجر عدنان کی بہادری اور قربانی نے ان کے ساتھیوں اور ملکی عوام کے دلوں میں ایک مثال قائم کی۔ دشمن کے مقابلے میں انہوں نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر قومی فرائض انجام دیے اور ملکی تحفظ کے لیے ہر لمحے سنبھل کر لڑے۔
ان کی شہادت کے بعد انہیں Sitara-e-Basalat کے اعلیٰ فوجی اعزاز سے نوازا گیا۔
*اسٹریٹجک سرحدی سلامتی میں اہم سنگِ میل: پاک فوج کا ژوب سیکٹر میں گڈوانہ انکلیو پر کنٹرول مستحکم*
سیکیورٹی فورسز نے ژوب سیکٹر میں ایک بڑی عسکری کامیابی حاصل کرتے ہوئے گڈوانہ انکلیو کے اندر 32 مربع کلومیٹر کے علاقے کو کامیابی سے محفوظ بنا لیا ہے۔ اس اسٹریٹجک لحاظ سے نہایت اہم علاقے کو دوبارہ حاصل کر کے باضابطہ طور پر پاکستان کی مسلح افواج کے انتظامی اور آپریشنل کنٹرول میں دے دیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت ملک کے سرحدی دفاعی نظام میں ایک اہم اضافہ ہے اور ریاست کی اپنی علاقائی خودمختاری کو مزید مضبوط بناتی ہے۔
اس 32 مربع کلومیٹر علاقے کے استحکام کے بعد اسے باضابطہ طور پر "ماؤتھ کلوزڈ" سیکٹر قرار دیا گیا ہے۔ سرحد کے اطراف مکمل باڑ لگائی گئی ہے تاکہ علاقے کو مستقل طور پر سیل کیا جا سکے، جس کے نتیجے میں کسی بھی غیر مجاز رسائی یا افغان طالبان عناصر کی سرحد پار نقل و حرکت کو مؤثر طور پر روکا جا سکے۔ یہ اقدام سیکیورٹی کے ایک مضبوط نظام کو یقینی بناتا ہے، جس سے فوج کی نگرانی اور غیر قانونی نقل و حرکت کو روکنے کی صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے اور طویل مدتی علاقائی استحکام کو فروغ ملتا ہے۔
فلسطین کو باضابطہ طور پر ریاست تسلیم کرنے کے بعد سپین میں پہلے فلسطینی سفیر کا استقبال
حق کے ساتھ کھڑا ہونے پر ہسپانوی حکومت اور قوم کا شکریہ
https://t.co/N3AW9uf6SV
پاکستان کی مسلح افواج نے افغان طالبان کے زیرِ قبضہ رہنے والے 32 مربع کلومیٹر کے علاقے کو مستقل طور پر محفوظ بنا لیا ہے اور سرحدی باڑ کی تنصیب مکمل کرتے ہوئے اسے مکمل طور پر سیل کر دیا ہے۔
گڈوانہ انکلیو اب باضابطہ طور پر پاکستان کا حصہ بن چکا ہے۔ 🇵🇰
گلگت بلتستان میں 23 مارچ کو ایک بار پھر عوام نے ثابت کر دیا کہ پاکستان اور پاک فوج سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
یہ ایک کامیاب اور تاریخی تحریک تھی جس کی قیادت سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) Hafiz Hafeez ur Rehman نے کی۔ اس دن جی بی کے لوگوں نے واضح پیغام دیا کہ پاکستان سے وفاداری میں ہم سب سے آگے ہیں، اور کوئی بھی ہمیں اپنے ملک اور اداروں کے خلاف استعمال نہیں کر سکتا۔
یہ بھی حقیقت ہے کہ جب بھی سیاسی جماعتوں کو نظر انداز کر کے چند من مانے اور دو نمبر لوگوں کو آگے لایا جاتا ہے تو حالات خراب ہوتے ہیں۔ گلگت بلتستان ایک حساس خطہ ہے، یہاں فیصلے ہمیشہ عوامی نمائندوں اور سیاسی جماعتوں کے ذریعے ہی ہونے چاہئیں۔
اداروں سے گزارش ہے کہ ماضی کی غلطیوں کو نہ دہرایا جائے۔ پہلے بھی ڈھائی سال ایک نام نہاد سیٹ اپ بنا کر گلگت بلتستان کو نقصان پہنچایا گیا، جس کے اثرات آج تک نظر آ رہے ہیں۔
اس بار ایسے لوگوں کو آگے لایا جائے جو عوام کے ووٹ سے آئے ہوں، جو سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھتے ہوں، اور جو پاکستان اور ریاست کے ساتھ کھڑے ہوں۔…
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
گلگت بلتستان پائندہ باد
China congratulates brotherly Pakistan on its National Day. Our iron-clad friendship and shared future remain stronger than ever. 🇨🇳 🇵🇰
China and Pakistan F..... See more
یہ پاکستانی خاتون ترکی میں ایک دکان پر گئیں اور مالک نے ان کے پیسے لینے سے انکار کر دیا، یہ کہتے ہوئے👉🚨
"پاکستانی خواتین نے خلافت تحریک کے دوران ترکی کی مدد کے لیے اپنی سونے کی چوڑیاں تک بیچ دی تھیں۔" 🇵🇰🇹🇷